کراٹے

یوم پاکستان کراٹے چمپئن شپ اینڈمارشل آرٹس فیسٹیول 2017 کا شاندار انعقاد

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) شن بوکوایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو جے کے ایس پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان مارشل آرٹس کنکشن فیڈریشن اور نیشنل مارشل آرٹس گیمز کمیٹی پاکستان کے تعاون سے ’’یوم پاکستان کراٹے چیمپئین شپ اور مارشل آرٹس فیسٹیول‘‘ شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی، کورنگی محمڈن فٹبال اسٹیڈیم 36-B لانڈھی میں منعقد ہوا جس میں شوتوکان کراٹے کے ...

Read More »

تائیکوانڈو کو اکیڈمی کی سطح ہر فروغ دیا جائے تو تائیکوانڈو کھیل مزید پروان چڑھ سکتا :محمد شہباز

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز- محمد وقاص شیخ) شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی کے بانی و پریذیڈنٹ محمد شہباز نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کو اکیڈمی کی سطح ہر فروغ دیا جائے تو بلاشبہ تائیکوانڈو کھیل مزید پروان چڑھ سکتا ہے انہوں نے یہ بات اسپورٹس ورلڈ نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئی انہوں نے مزید کہا کہ میں نے تائیکوانڈو کھیل کا باقاعدہ ...

Read More »

اسلامک سالیڈرٹی گیمز2017آذربائیجان ,پاکستان کراٹے ٹیم کیلئے ٹرائلز کا اعلان،کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ جاری

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) چوتھی اسلامک سالیڈرٹی گیمزآذربائیجان باکو 2017 کیلئے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل کراٹے ٹیم کے ٹرائلز ، پاکستان کراٹے ٹیم کا ٹریننگ کیمپ پی ایس بی سنٹرلاہور میں ہیڈ کو چ خالد نور اور شاہ محمد کے زیراہتمام جاری ، کیمپ میں ملک بھر سے چالیس میل وفمیل کھلاڑی شامل ہیں ، جس میں سے ...

Read More »

قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے سلسلے میں بلوچستان کراٹے ٹیم کے ٹرائل 13مارچ صبح 9بجے کو پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر میں ھونگے

کوئٹہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے سلسلے میں بلوچستان کراٹے ٹیم کے ٹرائل 13مارچ صبح 9بجے کو پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر میں ھونگے صوبائی کراٹے کوچ نصراللہ کے مطابق جس جس کلب نے ٹرائلز میں حصہ لینا ہے وہ وقت پر تشریف لاہے تاکہ بروقت ٹیم کا سلیکشن کیا جائے fallow  us  on  facebook  https://www.facebook.com/sportsworldpk1

Read More »

شہباز تائیکوانڈو اکیڈمی سکھرکے زیراہتمام ,سکھرمیں پہلے ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ریفری ججنگ کورس کا انعقاد

سکھر( اسپورٹس ورلڈ نیوز- محمد وقاص شیخ) سندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام شہباز تائیکوانڈو اکیڈمی سکھر کی جانب سے اسپورٹس کمپلیکس سکھر میں پہلا سکھر ڈسٹرکٹ تائیکوانڈو ریفری ججنگ کورس 2017 کا اہتمام کیا گیا .جس میں سندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے سیکریٹری کامران قمر قریشی, کراچی تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے پریذیڈنٹ عثمان فراز,سندھ تائیکوانڈو ...

Read More »

نو گولڈ میڈلز کے سات پچیسویں قومی مینزجوڈو چیمپئین شپ پاک آرمی اورپانچ گولڈ میدلز کے ساتھ آٹھویں ویمنزجوڈو چیمپئین شپ کاٹائیٹل پاکستان واپڈا نے اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)25ویں قومی مینز جوڈو چیمپئین شپ پاک آرمی کے نام پاک آرمی نے چیمپئن شپ میں 9 گولڈ میڈلز حاصل کیئے ،واپڈا ایک گولڈ میڈل حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہاجبکہ 8ویں ویمنز کیٹیگری کا ٹائٹل پاکستان واپڈا نے جیت لیاواپڈا نے ویمن کیٹیگری میں 5 گولڈ میڈلز جیتے ،پاکستان آرمی3 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر ...

Read More »

نیشنل مینزنیشنل جوڈو چمپئن شپ : ویمن جوڈو ایونٹ میں آرمی کی ارم شہزادی اورکرن شہزادی نے جبکہ مینز میں آرمی کے مدثر اور واپڈاکے صدیق نے بھی سونے کا تمغہ جیت لیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ 25ویں نیشنل مینز اور آٹھویں نیشنل وومن جوڈو چمپئن شپ کے سلسلے میں کھیلے جانیوالے مقابلے زور وشور سے جاری ہیں۔ نیشنل ویمن جوڈو ایونٹ میں آرمی کی ارم شہزادی اورکرن شہزادی نے گولڈ میڈ لز جیتے جبکہ مینز کے مقابلے میں آرمی کے مدثر اور واپڈاکے صدیق نے بھی سونے ...

Read More »

خیبر پختونخوامیں مارشل آرٹس کھیل کا مستقبل روشن ہے، محمد شہزاداسلم صدیق

پشاور( خالد خان سپورٹس ورلڈ نیوز)ایف آر پی کمانڈنٹ پولیس اور خیبر پختونخوافل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر محمد شہزاداسلم صدیقی نے کہاہے کہ خیبر پختونخوامیں مارشل آرٹس کھیل کا مستقبل روشن ہے ،اس خطے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے پالش کرکے سامنے لانے کیلئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایاجائیگا۔انہوں نے سال2017کیلئے صوبائی اور قومی ...

Read More »

اسلام آباد اور لاہور کی سول کورٹس نے ووشو فیڈریشن (ملک افتخار گروپ) کو ووشو فیڈریشن کا نام استعمال کرنے اور اسکے نام پر قومی ووشو چیمئین شپ کے انعقاد کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ووشو فیڈریشن خواجہ فاروق سعید گروپ کے خازن فرحان خان کی درخواستوں پرسینئر سول جج اسلام آباد اور سول جج فرسٹ کلا س لاہور نے پاکستان ووشو فیڈریشن ملک افتخار گروپ پر حکم امتناہی جاری کرتے ہوئے پاکستان ووشو فیڈریشن کا نام استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ووشو فیڈریشن ...

Read More »

رواں سال کھیلوں کا سال ہے ،باباگرونانک ورلڈ کبڈی کپ بھی اس سال کروایا جائے گا، وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ

لاہور، (سپورٹس ورلڈ نیوز)صوبائی وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ 2017سپورٹس کا سال ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرنوجوانوں کے بہترین پروگرام ترتیب دے دئیے گئے ہیں، جن میں نیشنل کبڈی چیمپئین شپ، نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئین شپ، خادم اعلیٰ سپورٹس پروگرام، بین الصوبائی گیمز، باباگرونانک ورلڈ کبڈی کپ، کوچز کی تربیت کا پروگرام ،خادم اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سمیت ...

Read More »