کراٹے

خیبر پختونخوامیں مارشل آرٹس کھیل کا مستقبل روشن ہے، محمد شہزاداسلم صدیق

پشاور( خالد خان سپورٹس ورلڈ نیوز)ایف آر پی کمانڈنٹ پولیس اور خیبر پختونخوافل کنٹکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر محمد شہزاداسلم صدیقی نے کہاہے کہ خیبر پختونخوامیں مارشل آرٹس کھیل کا مستقبل روشن ہے ،اس خطے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے پالش کرکے سامنے لانے کیلئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایاجائیگا۔انہوں نے سال2017کیلئے صوبائی اور قومی ...

Read More »

اسلام آباد اور لاہور کی سول کورٹس نے ووشو فیڈریشن (ملک افتخار گروپ) کو ووشو فیڈریشن کا نام استعمال کرنے اور اسکے نام پر قومی ووشو چیمئین شپ کے انعقاد کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ووشو فیڈریشن خواجہ فاروق سعید گروپ کے خازن فرحان خان کی درخواستوں پرسینئر سول جج اسلام آباد اور سول جج فرسٹ کلا س لاہور نے پاکستان ووشو فیڈریشن ملک افتخار گروپ پر حکم امتناہی جاری کرتے ہوئے پاکستان ووشو فیڈریشن کا نام استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ووشو فیڈریشن ...

Read More »

رواں سال کھیلوں کا سال ہے ،باباگرونانک ورلڈ کبڈی کپ بھی اس سال کروایا جائے گا، وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ

لاہور، (سپورٹس ورلڈ نیوز)صوبائی وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ 2017سپورٹس کا سال ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرنوجوانوں کے بہترین پروگرام ترتیب دے دئیے گئے ہیں، جن میں نیشنل کبڈی چیمپئین شپ، نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئین شپ، خادم اعلیٰ سپورٹس پروگرام، بین الصوبائی گیمز، باباگرونانک ورلڈ کبڈی کپ، کوچز کی تربیت کا پروگرام ،خادم اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سمیت ...

Read More »

ایف کے ایس تائیکوانڈوچیمپیئن 2017 ,شاہین تائیکوانڈو کلب نے پہلی,پرنس تائیکوانڈو کلب نے دوسری,اسٹرونگ تائیکوانڈو کلب نے تیسری پوزیشن

کراچی(محمد وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز)  ایف کے ایس تائیکوانڈوچیمپیئن 2017  لیاقت علی خان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی.مزکورہ ایونٹ پلیئرز و آفیشلز کی بڑی تعداد نے شرکت کی.ایونٹ میں بہترین کارکردگری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہین تائیکوانڈو کلب نے پہلی,پرنس تائیکوانڈو کلب نے دوسری,اسٹرونگ تائیکوانڈو کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی.جبکہ مزکورہ ایونٹ کے آرگنائزنگ کلب  ایف کے ایس تائیکوانڈو ...

Read More »

چوالیسویں شاہین تائیکوانڈو بیلٹ پروموشن اینڈ ایوارڈ سیریمنی کا انعقاد، عظیم احمدنے کھلاریوں میں اسناد تقسیم کیں

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) چوالیسویں شاہین تائیکوانڈو بیلٹ پروموشن اینڈ ایوارڈ سیریمنی کی تقریب کا انعقاد کاونٹی کیمبرج اسکول(سیکنڈری)میں ہوا۔اس بیلٹ ٹیسٹ میں 45 اسٹوڈینٹس نے حصہ لیا اور کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کو بیلٹس اور سرٹیفیکیٹس ایوارڈ میں دیں گے۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مسٹرعظیم احمد ( پرنسپل اینڈ اونرآف کاؤنٹی کیمبرج اسکول(سیکنڈری)نے کامیاب کھلاڑیوں کو سرٹیفیکیٹس ایوارڈ میں ...

Read More »

نیشنل فل کنٹکٹ کراٹے چیمپین شپ پاکستان ہیڈکوآرٹرلاہورنے 82پوائنٹس کے ساتھ جیت لی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی میں منعقد ہونیوالی 30ویں نیشنل فل کنٹکٹ کراٹے چیمپین شپ پاکستان ہیڈکوآرٹرلاہورنے 82پوائنٹس کے ساتھ جیت لی۔پنجاب نے 41پوائٹس کے ساتھ دوسری ،کشمیر نے30پوائنٹس کے ساتھ تیسری جبکہ خیبرپختونخوانے چوتھی پوزیشن اپنے نام کی،خواتین ایونٹ میں لاہورکی گلشن نیشنل ویمن چیمپین قرارپائی۔اسماعیل اللہ والاسکول دہلی کالونی میں منعقدہو دوروز زہ قومی فل کنٹکٹ کراٹے چیمپین شپ ...

Read More »

کوئٹہ : نیشنل ووشو چیمپئین شپ اختتام پذیر, ٹورنامنٹ بلوچستان کے کھلاڑیوں نے اپنے نام کر لیا

کوئٹہ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) کوئٹہ : نیشنل ووشو چیمپئین شپ اختتام پذیر, ٹورنامنٹ بلوچستان کے کھلاڑیوں نے اپنے نام کر لیا ,ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 150 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ،۔ ٹورنامنٹ میں بلوچستان کے کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس دکھاتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔بلوچستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں 20 ویں ...

Read More »

خیبرپختونخوافل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ گورنمنٹ ٹریننگ سنٹر گلبہارکلب نے جیت لیا

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) خیبرپختونخوافل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ گورنمنٹ ٹریننگ سنٹر گلبہارکلب نے جیت لیا۔سپورٹس آرینہ قیوم سٹیڈیم میں کھیلئے گئے مقابلوں کے موقع پرنائب نا ظم اعلی ضلع پشاورسید قاسم علی شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ اس موقع پرسابق عالمی سکواش چیمپین قمرزمان ،فل کنٹکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین صاحبزادہ الھادی ،سپورٹس رائٹرز ایسوسیی ایشن کے صدرجہانزیب صدیق بھی ...

Read More »

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن جونئیر کھلاڑیوں کی تربیت کے زریعے پاکستان تائیکوانڈو کا مستقبل محفوظ بنائے گی: ناجیہ خان

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن جونئیر کھلاڑیوں کی تربیت کے زریعے پاکستان تائیکوانڈو کا مستقبل محفوظ بنانے کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہی ان خیا لات کا اظہار قومی جونئیر تائیکوانڈو ٹیم کی کوچ ناجیہ خان سے سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایاکہ پاکستان تائیکوانڈو ...

Read More »

شہباز تائیکوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام بیلٹ پروموشن ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا

سکھر(وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز) شہباز تائیکوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام بیلٹ پروموشن ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا .جس میں مہمانِ خصوصی اے ایس پی سکھر پولیس محمد عیسیٰ سکھیرا,سندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے وائس پریذیڈنٹ و سندھ اولمپک ایسوسی اہشن کے کوآرڈینیٹر محمد وقاص شیخ, یوسی چیئرمین فرید صدیقی,تاجر رہنما خضر حیات,شہباز تائیکوانڈو کے سیکریٹری ماسٹر عبدالرزاق راجپوت ...

Read More »