کراٹے

شاہین تائی کوانڈو اکیڈمی :43ویں بیلٹ پروموشن اینڈ رینکنگ کی تقریب کل ایس ٹی اے بفرزون برانچ میں منعقد کی جائے گی، محمد شہباز

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز ) شاہین تائی کوانڈو اکیڈمی :43ویں بیلٹ پروموشن اینڈ رینکنگ کی تقریب کل ایس ٹی اے بفرزون برانچ میں منعقد کی جائے گی، شاہین تائی کوانڈو اکیڈمی کے انسٹریکٹر انٹر نیشنل کھلاڑی محمد شہباز کے مطابق اکیڈمی کی 43ویں بیلٹ پروموشن اینڈ رینکنگ کی تقریب کل ایس ٹی اے بفرزون برانچ میں منعقد کی جائے گی، ...

Read More »

مارشل آرٹس گیمز: موئے تھائی کے مقابلے ہیڈکوآرٹر گنج برانچ نے جیت لیے ،مندانی برانچ نے دوسری جبکہ عطرت برانچ نے تیسری پوزیشن حاصل کی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز ) مارشل آرٹس گیمز: موئے تھائی کے مقابلے ہیڈکوآرٹر گنج برانچ نے جیت لیے،مندانی برانچ نے دوسری جبکہ عطرت برانچ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔موئے تھائی مقابلوں کاافتتاح ٹاون ون یوتھ ناظم فہد شفیع نے کیااس موقع پراسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ، ڈائریکٹر سپورٹس پی ایس بی ممتاز ندیم،امیر ٹاون ون سراج الدین صاحبزادہ الھادی موئے ...

Read More »

جاپان میں کیوکشن کراٹے چیمپئن شپ13 نومبر سے شروع ہوگی،پاکستانی کھلاڑیوں نے سخت محنت شروع کر دی

کوئٹہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) جاپان میں کیوکشن کراٹے چیمپئن شپ 13 نومبر سے شروع ہوگی ،پاکستان کی نمائندگی کرنے والے بلوچستان کے دو کھلاڑی ٹائٹل جیتنے کیلئے ان دنوں سخت محنت کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بازووں اور لاتوں کا بروقت استعمال اور ذہن سے دشمن کو تگنی کا ناچ نچانے کے لیے کوئٹہ کے رہائشی شاہ زیب خان اور ...

Read More »

قومی خواتین کراٹے چیمپیئن شپ،ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی خواتین کراٹے چیمپیئن شپ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نے جمنیزیم ہال 10ویں قومی خواتین کراٹے چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب میں کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، ڈی جی سپورٹس پنجاب تقریب کے مہمان خصوصی تھے، رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک، پاکستان کراٹے فیڈریشن کے صدرمحمد جہانگیر بھی تقریب میں شریک ...

Read More »

گیارہویں کورین ایمبیسڈر نیشنل جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ: خواتین کے مقابلوں کا آغاز۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ ،ڈی جی پی ایس بی اختر نواز گنجیرہ نے مقابلے دیکھے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) گیارہویں کورین ایمبیسڈر نیشنل جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ: خواتین کے مقابلوں کا آغاز۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ ،ڈی جی پی ایس بی ڈاکٹر اختر نواز گنجیرہ نے مقابلے دیکھے تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری11ویں کورین ایمبیسڈر نیشنل جونیئرتائیکوانڈ و چیمپئن شپ کے دوسرے روز خواتین کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا آج ہونے والے ...

Read More »

قومی جوڈو کھلاڑی امینہ طیاڈہ ٹریننگ کے دوران زخمی .متحدہ عرب امارات میں ہونے والے گرینڈ سلام سے باہر ہوگئیں

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی جوڈو کھلاڑی امینہ طیاڈہ اسلام آباد میں ٹریننگ کے دوران زخمی .  متحدہ عرب امارات میں ہونے والے گرینڈ سلام سے باہر ہوگئیں۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر مسعود احمد خان کے مطابق امینہ طیاڈہ کو گرینڈ سلام کے لئے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا تاہم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد ...

Read More »

قومی جو جٹسو ٹیم ایشین بیچ گیمز میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئی،کھلاڑیوں کی ریاض پیر زادہ سے ملاقات

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی جو جٹسو ٹیم  ایشین بیچ گیمز میں شرکت کے بعد آج واپس وطن پہنچ گئی کھلاڑیوں کی ریاض پیر زادہ سے ملاقات .وطن واپس پہنچنے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے وفاقی وزیر کھیل میاں ریاض حسین پیر زادہ کی دعوت پر پاکستان سپورٹس بورد کا دورہ کیا ۔پاکستان کے لئے ایشین ...

Read More »

بیچ گیمز :پاکستان کے میڈلزکی تعداد آٹھ ہوگئی، ایک گولڈ میڈل کبڈی میں اورسات میڈلزجوجیسٹجومیں اپنے نام کرلئے

داننگ ۔ویتنام(سپورٹس ورلڈ نیوز) بیچ گیمز :پاکستان کے میڈلزکی تعداد آٹھ ہوگئی، ایک گولڈ میڈل کبڈی میں اورسات میڈلزجوجیسٹجومیں اپنے نام کر لئے ۔داننگ ۔ویتنام میں جاری بیچ گیمزکے سلسلہ میں آج ہونے والے کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان شیروں نے بھارتی سورماوں کو تیس کے مقابلے میں اٹھائیس پوائینٹس سے شکست دے کرایشین گیمز میں پاکستان کے لئے ...

Read More »

بیچ گیمز :پاکستان کےمیڈلزکی تعداد چھ ہوگئی پاکستان نےچھ کےچھ میڈلزجوجیسٹجومیں اپنےنام کئے

داننگ ۔ویتنام (سپورٹس ورلڈ نیوز) بیچ گیمز :پاکستان کے میڈلز کی تعداد چھ ہوگئی پاکستان نے چھ کے چھ میڈلز جو جیسٹجو میں اپنے نام کئے داننگ ۔ویتنام میں جاری بیچ گیمزکے سلسلہ میں ہونے والے جو جیسٹجو کے مقابلوں میں دوسرے روز دو مذید پاکستانی کھلاڑیوں نے میڈلز اپنے نام کر تے ہوئے میڈلز ٹیبل پر پاکستان کے میڈلز ...

Read More »

راولپنڈی کراٹے ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز کل اٹھارہ ستمبر کو لیاقت باغ میں ہونگے : تنویر احمد

راولپنڈی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) راولپنڈی کراٹے ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز کل اٹھارہ ستمبر کو لیاقت باغ میں ہونگے,تفصیلات کے مطابق .72    ویں پنجاب گیمز میں شرکت کے لئے راولپنڈی کی کراٹے ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز اٹھارہ ستمبر بروز اتوار سہ پہر چار بجے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقد ہونگے۔راولپنڈی کراٹے ایسوسی ...

Read More »