کرکٹ

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ، ورلڈ کپ میں شامل ہر ٹیم ایک دوسرے کے مد مقابل ہو گی ,پاکستان ٹیم 31مئی کو ابتدائی میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف مدمقابل ہو گی

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا جا چکا ہے، ورلڈ کپ کی خصوصیت ایونٹ میں شامل ہر ٹیم ایک دوسرے کے مد مقابل ہو گی۔ کرکٹ ورلڈ کپ 2019میں کا آغاز 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا جو 14 جولائی تک جا ری رہے گا جس میں دنیائے کرکٹ کی 10 ...

Read More »

لارڈز ٹیسٹ تیسرے روز, انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں6وکٹوں کے نقصان پر235رنز بناتے ہوئے مہمان ٹیم کے خلاف56رنز کی برتری حاصل کرلی

لارڈز(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل کا اختتا م ہوگیا ہے جہاں انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں6وکٹوں کے نقصان پر235رنز بناتے ہوئے مہمان ٹیم کے خلاف56رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ تیسرے د ن کے کھیل میں انگلینڈ کی اننگ ایک لمحہ ایسابھی آیا جہاں ایسالگ رہا ...

Read More »

لارڈز ٹیسٹ , فاسٹ بالر حسن علی کےبائونسر سے ڈیوڈ ملان کے ہیلمٹ کے پچھلے حصے پر لگی حفاظتی جالی ٹوٹ گئی

لارڈز (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز فاسٹ بالر حسن علی کےبائونسر نے انگلش بیٹسمین ڈیوڈ ملان کوہلا کررکھ دیا ۔حسن علی کے باؤنسرسے ڈیوڈ ملان کا ہیلمٹ ٹوٹ گیا ۔دونوں کھلاڑی پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ میں کھیل کے تیسرے روز انگلش ٹیم نے کھانے ...

Read More »

ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم جون سے 11 جون تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا

کوالالمپور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم جون سے 11 جون تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 11 روزہ ایونٹ میں ایشیا کی ٹاپ چھ ٹیمیں پاکستان،، بھارت،، بنگلہ دیش،، سری لنکا،، تھائی لینڈ اور میزبان ملائیشیا کی ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اپنے ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ پی آئی اے کی جانب سے 2 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہونے کا انکشاف , کرکٹ, ہاکی , فٹ بال اورسکواش کے کھلاڑی بھی تنخواہ کو ترس گئے

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اپنے ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی جانب سے 2 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان شفقت رسول بھی دو ماہ سے تنخواہ کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق ادارے میں ...

Read More »

کھلاڑیوں کا کوئی گروپ نہیں ، پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں متحد ہے : نجم سیٹھی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین نجم سیٹھی نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بولرز کی شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں ٹیم متحد ہے اور ٹیم میں کھلاڑیوں کا کوئی گروپ نہیں ہے۔چیئر مین پی سی بی نے اسمارٹ ...

Read More »

کرکٹ میں کرپشن کا ایک اور اسکینڈل بے نقاب ہوگیا ، سری لنکا میں ’وکٹ فکسنگ‘ کی سازش پکڑی گئی

کولمبو /لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) کرکٹ میں کرپشن کا ایک اور اسکینڈل بے نقاب ہوگیا ، سری لنکا میں ’وکٹ فکسنگ‘ کی سازش پکڑی گئی۔دی ٹیلی گراف نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گال اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف نے سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان رواں برس 6 نومبر کو ہونے والے میچ کے لیے وکٹ فکسنگ ...

Read More »

اے کے جی رمضان کرکٹ‘ دفاعی چمپئن ڈالر ایسٹ نے اپنی پہلی کامیابی کو گلے لگالیا زی اسٹیٹ کیخلاف 32رنز سے کامیابی‘ خرم منظور کی ففٹی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) دفاعی چمپئن ڈالر ایسٹ کو 31ویں آغا خان جیم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل ہوئی جب انہوں نے زی اسٹیٹ کو 32رنز سے ناکام کیا۔ خرم منظور کی نصف سنچری اور رمیز عزیزکی آل راؤنڈ کارکردگینے اپنی ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ رمیز عزیز کو 49رنز کی عمدہ بیٹنگ ...

Read More »

نیا ناظم آباد رمضان کپ میں عمر ایسوسی ایٹس کی کامیابیوں کا سفر جاری نیشنل بینک کو بھی روند ڈالا‘

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) عمر ایسوسی ایٹس نے مضبوط حریف نیشنل بینک کو 40رنز کی واضح شکست سے دوچار کرکے پانچواں نیا ناظم آباد رمضان ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرکے کوارٹ فائنل میں رسائی کی مضبوط امیدوار بن گئی۔ نیشنل بینک نے اپنے دو ابتدائی میچوں میں سندھ پولیس اورسوئی نادرن گیس کو شکست ...

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی کرکٹر بابراعظم اور اسد شفیق کو آئی سی سی نے اسمارٹ واچ پہننے سے منع کردیا

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی کرکٹر بابراعظم اور اسد شفیق کو آئی سی سی نے اسمارٹ واچ پہننے سے منع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آدئی سی سی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستانی کرکٹرز کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میچ کے دوران اسمارٹ واچ ...

Read More »