کرکٹ

اب سرفراز احمد کی کپتانی پر کوئی بحث نہیں ہونی چاہیے. ورلڈکپ کے لئے سرفراز احمد ہی کو کپتان برقراررہنا چاہیے: سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اب سرفراز احمد کی کپتانی پر کوئی بحث نہیں ہونی چاہیے. ورلڈکپ کے لئے سرفراز احمد ہی کو کپتان برقراررہنا چاہیے. ان خیالات کا اظہارانھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ اب اس معاملے پر مزید بحث کی گنجائش ...

Read More »

’ہم ابھی اپنی شکست نہیں بھولے اور آپ نے دوسری سیریز بھی جیت لی۔‘ آسٹریلین کوچ جسٹن لینگر کا مکی آرتھر کو دلچسپ اور شکوہ بھرا پیغام

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) ’ہم ابھی اپنی شکست نہیں بھولے اور آپ نے دوسری سیریز بھی جیت لی۔‘ آسٹریلین کوچ جسٹن لینگر نے مکی آرتھر کو یہ پیغام اسوقت بھیجا جب ٹیم پاکستان نے گذشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف بھی سیریز میں تین صفر سے کامیابی اپنے نام کرلی . ...

Read More »

شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل کی 13سالہ تاریخ میں ایک میچ میں 3 وکٹیں لینے والے کم عمر بولر کا اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل کی 13سالہ تاریخ میں ایک میچ میں 3 وکٹیں لینے والے کم عمر بولر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ 18سالہ شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ...

Read More »

پاکستان کیلئے کھیلنے پر فخر محسوس ہوتا ہے لیکن جب پاکستان کیلئے ریکارڈ بناتے ہیں تو زیادہ فخر محسوس ہوتاہے : سرفراز احمد

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد نے کہاہے کہ پاکستان کیلئے کھیلنے پر فخر محسوس ہوتا ہے لیکن جب پاکستان کیلئے ریکارڈ بناتے ہیں تو زیادہ فخر محسوس ہوتاہے۔ نیوز لینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز میں کلین ویپ کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد نے کہاہے کہ میں سیریز میں کامیابی پر اللہ ...

Read More »

پاک – نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستا ن نے نیوزی لینڈ کو 47 رنزسے شکست دیکر سیر یز میں وائٹ واش کر دیا

دبئی( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلی جارہی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستا ن نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 47 رنزسے شکست دیکر سیر یز میں 3-0 سے وائٹ واش کر دیا ہے . قومی ٹیم کی جانب سے مجموعی طور پر چھٹی سیریز میں وائٹ واش ...

Read More »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ تیسرا ٹی ٹونٹی ، با بر اعظم کی عمدہ بلے بازی کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو کامیابی کے لئے 167رنز کا ہدف دے دیا

دبئی( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلی جارہی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستا ن نے ٹاس جتت کر پہلے کھیلتے ہوئے166 رنز بنا تے ہوئے مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جیت کے لئ167 رنزکا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ ...

Read More »

سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک ایک روزہ ٹیم کا کپتان بنانے کاحتمی فیصلہ نہیں کیا : چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے نیا کٹا کھول دیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک ایک روزہ ٹیم کا کپتان بنانے کاحتمی فیصلہ نہیں کیا ہے ، محسن خان اور مکی آرتھر تنازع پر بات نہیں کی جاسکتی کیونکہ سرفراز کو ورلڈ کپ تک کپتانی دینے یا نہ دینے کا فیصلہ مشاورت کے ...

Read More »

پاکستانی بلے باز نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا. کس کھلاڑی نے ؟ کون سا ریکارڈ توڑا؟ تفصیلات جانئیے اس خبر میں

دبئی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کے مایہ باز بلے باز بابر اعظم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور وہ صرف 58گیندوں پر 79سکور بنا کر آﺅٹ ہوئے اور اس شاندار اننگز کے ساتھ ہی بابراعظم نے دنیائے کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ بابر ...

Read More »

تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لئے ٹیم پاکستان میں ایک تبدیلی۔ وقاص مقصود ٹیم پاکستان کا حصہ ہونگے۔ وقاص کو ٹی ٹونٹی کیپ دے دی گئی

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان یو اے ای میں کھیلی جارہی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں قومی ٹیم شامل کئے گئے وقاص مقصود ٹی ٹونٹی میں پہلی بار ٹیم پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ٹاس سے قبل وقاص مقصود کو ٹی ٹونٹی کیپ دی گئی۔اس موقع پر ٹیم انتظامیہ اور ...

Read More »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، کلین سوئیپ کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان یو اے ای میں کھیلی جارہی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹونٹی میچ میں ٹیم پاکستان میں ادو تبدیلیاں کی گئی ہے ...

Read More »