کرکٹ

آئی سی سی وویمنز کرکٹ چیمپئن شپ .سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا

کوالالمپور (سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی سی سی وویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے کوالالمپور میں پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیمز کے درمیان کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سینتیس عشاریہ دو اوورز میں پچانوے رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ سات کھلاڑی ...

Read More »

کرکٹ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر وہاب ریاض اور عثمان صلاح الدین ابوظبی سے وطن واپس پہنچ گئے۔

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر وہاب ریاض اور عثمان صلاح الدین ابوظبی سے وطن واپس پہنچ گئے۔فاسٹ بولر وہاب ریاض اور بیٹسمین عثمان صلاح الدین ابوظبی سے وطن واپس پہنچ گئےجس کے بعد دونوں کھلاڑی اب قائد اعظم ٹرافی میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے وہاب ریاض نے آسٹریلیا سے سیریز کے لیے پہلے دبئی ٹیسٹ ...

Read More »

جاوید آفریدی کی کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات بولان اور بگٹی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور کوئٹہ میں کرکٹ کیلئے کام کرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی اور زلمی فاﺅنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے بولان اور بگٹی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور کوئٹہ میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کوئٹہ میں کمانڈرن سدرن کمانڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات ...

Read More »

جس انداز میں آوٹ ہوا وہ یقینا مضحکہ خیز تھا ایسے وکٹ نہیں گنوانی چاہیے تھی. میں وکٹ پر کھڑاا اسد شفیق سے کہہ رہا تھا…….

ابوظہبی ( سپورٹسورلڈ نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہے اور قوی امید ہے کہ یہ میچ جیت جائے گی مگر چرچے صرف اور صرف اظہر علی کے مضحکہ خیز رن آﺅٹ کے ہو رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ہر طرف دھوم مچی ہے اور ہر کوئی اس رن آﺅٹ کولے ...

Read More »

پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 538 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 26 رنز بنا لیے

ابوظہبی(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 538 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 26 رنز بنا لیے ہیں۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 400 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 538 ...

Read More »

سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کوچ اور کپتان کی مشاورت سے15رکنی قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں کون کون شامل ہے جانئیے اس خبر میں

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی کر کٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کی مشاورت سے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان یو اے ای میں ہونے والی تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔24,26, 28اکتوبر کو یو اے ...

Read More »

اظہرکا رن آؤٹ بے وقوفی کی انتہا ہے : رمیز راجا

ابو ظہبی (سپورٹس ورلڈ نیوز) ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا عجیب انداز میں ”رن آؤٹ ” ہونا موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے اسے اظہر علی کی بے وقوفی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس انداز میں تو اسکول کرکٹ میں بچے آوٹ ...

Read More »

ابو ظہبی ٹیسٹ ، پاکستانی بلے بازاظہرعلی نے اپنے ساتھ ہی ہینڈ کر ڈالا . پاک. آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں آج اظہر علی کے ساتھ وہ ہوگیا ؟ جو آج تک کسی کے ساتھ نہیں ہوا

ابو ظہبی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) دوران میچ انتہائی دلچسپ وعجیب قسم کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں لیکن آج جو آسٹریلیا کیخلاف میچ میں اظہر علی کے ساتھ ہوا ہے وہ شائد ہی کسی اور کھلاڑی کے ساتھ ہو ا ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں اسی طرح کاایک مزاحیہ واقعہ پاکستان اور آسٹریلیا کے ...

Read More »

دانش کنیریا کو 6 سال پہلے مشورہ دیا تھا کہ اپنی غلطی تسلیم کرلے لیکن دانش نے ایک نہیں مانی تھی :تفضل رضوی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ دانش کنیریا کو 6 سال پہلے مشورہ دیا تھا کہ اپنی غلطی تسلیم کرلے لیکن دانش نے ایک نہیں مانی تھی ۔ پی سی بی کے قانونی مشیر کا کہنا ہے کہ ٹھوس شواہد کی موجودگی میں دانش کنیریا سے کہا تھا کہ کیس ...

Read More »

سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 سال بعد اپنی غلطی مان لی،انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد دونوں چارجز میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔

لاہور(سپورٹسورلڈ نیوز) سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 سال بعد اپنی غلطی مان لی، انہوں نے انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد دونوں چارجز میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔دانش کنیریا نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں، تمام پاکستانیوں، فینز اور ایسکیس کاؤنٹی کے ساتھیوں سے ...

Read More »