کرکٹ

تازہ ترین ویمنز ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بلے بازوں میں متھالی راج نے لیننگ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی , انگلش وکٹ کیپر سارا ٹیلر 2 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل

دوبئی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) بھارت ویمن ٹیم کی کپتان اور سٹار بلے باز میتھالی راج نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی تازہ ترین ویمنز ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں آسٹریلوی بلے باز میگ لیننگ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی، انگلش وکٹ کیپر سیرا ٹیلر دو سیڑھیاں چڑھ کر ٹاپ ٹین میں شامل ...

Read More »

پی سی بی انڈر 16 سکول کرکٹ کا فائنل میچ لاہور کے قلعہ لمچھن سنگھ سکول نے جیت لیا,فائنل میں کراچی ریجن کے الفاطمہ سکول کو 99 رنزسے شکست

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پی سی بی انڈر 16 سکول کرکٹ کا فائنل میچ لاہور کے قلعہ لمچھن سنگھ سکول نے جیت لیا، فائنل میں کراچی ریجن کے الفاطمہ سکول کو 99 رنزسے شکست، اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے انعامات تقسیم کیے اس موقع پر سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ جنرل (ر) توقیر ضیا، ...

Read More »

پی سی بی کا کرکٹر شرجیل خان پر تاحیات پابندی کا مطالبہ اینٹی کرپشن ٹربیونل نے کرکٹر شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے فکسنگ سکینڈل میں ملوث کرکٹر شرجیل خان پر تاحیات پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔اینٹی کرپشن ٹربیونل نے فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں کرکٹر شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے، تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اس فیصلے سے خوش ...

Read More »

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے بعد جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کو پاکستان لانے کی منصوبہ بندی پر کام شروع کر دیا

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے بعد جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کو پاکستان لانے کی منصوبہ بندی پر کام شروع کر دیا۔ بتایاگیا ہے کہ سری لنکا کے بعد ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان یقینی ہوگیا ہے۔ نومبر میں ویسٹ انڈیز کے دورہ کے بعد آئندہ سال مارچ کے بعد جنوبی افریقہ ...

Read More »

شاندار سکیورٹی انتظامات ,سری لنکن حکام کا مستقبل میں مزید ٹیمیں پاکستان بھیجنے کا عندیہ ,فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان شامل نہیں لیکن جلد ایک سیریز کی گنجائش نکال لیں گے :ایشلے ڈی سلوا

لاہور/ کولمبو (سپورٹس ورلڈ نیوز) لاہور میں ٹی20 میچ کے شاندار سکیورٹی انتظامات اور کامیاب انعقاد سے متاثر سری لنکن حکام نے مستقبل میں مزید ٹیمیں پاکستان بھیجنے کا عندیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے زمبابوے کے سوال کسی بھی ٹیم نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا تھا اور ساڑھے ...

Read More »

ثناء میر ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والی دنیا کی 11 ویں باؤلر بن گئیں

شارجہ ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستانی ٹیم کی آل راؤنڈر ثناء4 میر ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والی دنیا کی 11 ویں باؤلر بن گئیں، انہوں نے منگل کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 3 وکٹیں لیکر جنوبی افریقہ کی شبنم اسماعیل اور سری لنکا کی ششیکالا سری ...

Read More »

نیشنل انڈر نائنٹین’ پین ٹینگولر‘ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روزبلوچستان نے سندھ کو چار وکٹوں سے ہرادیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) نیشنل انڈر نائنٹین’ پین ٹینگولر‘ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے روزبلوچستان نے سندھ کو چار وکٹوں سے ہرادیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیدیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ایک سو انچاس رنز بنائے۔محمد طحہٰ اٹھاون رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز ...

Read More »

پاکستان میں سیکورٹی شاندار تھی، دوبارہ بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے پُرامید ہیں , تھیسارا پریرا

کو لمبو(سپورٹس ورلڈ نیوز)  سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان تھیسارا پریرا کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں سیکورٹی شاندار تھی، وہ دوبارہ بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے پُرامید ہیں۔ تھیسار پریرا کاکولمبو میں ایک پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں سیکورٹی کے انتظامات سے مطمئن رہے۔ واضح رہے کہ سری لنکا کی ...

Read More »

بھارتی ٹیم کا امتحان : نیوز لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں بھا ر تی ٹیم کی فتح پر پاکستانی بھی خوشی منائیں گے ؟ کیوں؟ جانئیے اس خبر میں

لاہور  ( سپورٹس ورلڈ نیوز )  کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کیساتھ کھیلنے سے انکار کرنے والا بھا رت اب ایسے نہج پر پہنچ گیا ہے کہ اس کی وجہ سے پاکستان ٹی 20 ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ سکتا ہے۔ پاکستان اس وقت 124 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ...

Read More »

اگلا ٹارگٹ ورلڈکپ کا نمبر ون باﺅلر بننا ہے, حسن علی کا گوجرانوالہ پہنچے پر اہل علاقہ اور دوستوں کا ان کا شاندار استقبال

گوجرانوالہ ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی نے کہا ہے کہ ان کا اگلا ٹارگٹ ورلڈکپ کا نمبر ون باﺅلر بننا ہے۔سری لنکا سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سریز میں شاندار فتح کے بعد قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر حسن علی جب اپنے گھر گوجرانوالہ پہنچے تو اہل علاقہ اور دوستوں نے ان ...

Read More »