کرکٹ

جاوید میاں داد نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات، ڈیم فنڈز میں 2 لاکھ روپے جمع کرائے۔ چیف جسٹس کو 92 ورلڈ کپ کی گیند بھی نیلامی کے لیے پیش کی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انہیں ڈیم فنڈز میں 2 لاکھ روپے جمع کرائے۔ جاوید میانداد نے چیف جسٹس کو 92 ورلڈ کپ کی گیند بھی نیلامی کے لیے پیش کی ، جس پر جاوید میانداد اور وزیر اعظم عمران خان جو ...

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑیوں ارشد خان اور یاسر حمید کو روزگار کی شدید دشواری کا سامنا معاملہ کے پی کے اسمبلی میں پہنچ گیا

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑیوں ارشد خان اور یاسر حمید کو روزگار کی شدید دشواری کا سامنا ہے جن کی بے روزگاری کا معاملہ صوبائی اسمبلی میں بھی پہنچ گیا۔ جہاں اپوزیشن نے الزام لگایا ہے کہ اگر حکومت کھلاڑیوں کے روزگار کو تحفظ نہیں دے سکتی تو کھیل کو کیا تحفظ دے گی۔گزشتہ ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے فخر زمان کو جونٹی روڈز قرار دے دیا

دبئی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی حاصل کر کے سریز اپنے نام کرلی جس پر سرفراز احمد بہت خوش دکھائی دئیے ،انہوں نے آسٹریلیوی کھلاڑی میک ڈور میٹ کوشاندار طریقے سے رن آوٹ کرنے پر فخر زمان کو جونٹی روڈز قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابق ...

Read More »

شاہینوں نے ، دوسرے ٹی 20 میچ میں 14 رنز سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز میں 2 صفر سے برتری حاصل کرلی

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی شاہینوں نے ، دوسرے ٹی 20 میچ میں 14 رنز سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز میں 2 صفر سے برتری حاصل کرلی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور 20 اوور ز میں 6 وکٹوں ...

Read More »

سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ فرائض نبھانے کا معاہدہ کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ فرائض نبھانے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد انھیں سال میں کم ازکم 150دن خدمات فراہم کرنا ہوں گی۔کیریبیئنز کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ ان کی پہلی مصروفیت دورہ بنگلہ دیش ...

Read More »

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیم میں ...

Read More »

پی سی بی نے محسن حسن خان کو کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا ، کمیٹی میں وسیم اکرم، مصباح الحق اور وویمنز ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز بھی شامل ہوں گی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ اوپنر محسن حسن خان کو کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چار ارکان پر مشتمل کرکٹ کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور وویمنز ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز بھی شامل ہوں گی۔ ...

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قائم کی جانے والی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کے نام سامنے آگئے ،وسیم اکرم، مصباح الحق اور محسن خان کو شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قائم کی جانے والی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کے نام سامنے آگئے، کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور محسن خان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وسیم اکرم اور مصباح کے ساتھ سابق کرکٹرمحسن خان کو بھی کرکٹ ...

Read More »

پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ کل دبئی میں کھیلا جائیگا ، تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں پاکستان نے ایک صفر کی برتری حاصل کررکھی ہے

ابوظبی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ کل دبئی میں کھیلا جائیگا۔ پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو چھیاسٹھ رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔سیریز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ...

Read More »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر وین براوو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جمیکا(سپورٹس ورلڈ نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور میوزک ویڈیو کیلئے مشہور وین براوو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اور کہا کہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ میں موقع دینے کیلئے جگہ چھوڑ رہے ہیں۔ 35سالہ کھلاڑی نے اپنا پہلا میچ 2004 میں کھیلا تھا۔ براوو نے اپنے کیریئر میں 40 ٹیسٹ میچ، ...

Read More »