کرکٹ

اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جوہانسبرگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سابق جنوبی افریقی کپتان کا کہنا تھا کہ 114 ٹیسٹ میچز، 228 ایک روزہ میچز اور 78 ٹی ٹوئنٹی میچز ...

Read More »

پی سی کی مال بناو پالیسی کر کٹ کے فروغ میں رکاوٹ بننے لگی ، معین خان کر کٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونے والاکارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ملتوی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) 25مئی سے معین خان کرکٹ اکیڈمی (ڈی ایچ اے ) گراؤنڈ پر منعقد ہونے والا کارپوریٹ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پی سی بی کی مال بناو پالیسی کی نظر ہوگیا ہے ۔ یاد رہے کہ پی سی بی نے کر کٹ کے فروغ کے لئے کام کرنے والی معین خان کر کٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام ...

Read More »

نیا ناظم آباد رمضان کپ‘ شان مسعود اور ظفر گوہرنے ایس ایس جی کو سرخروکردیا برائٹو پینٹس کو 35رنز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) نیا ناظم آباد کے لوائی اسٹیڈیم پر گروپ ’اے‘ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے آسان مقابلے کے بعد برائٹو پینٹس کو 35رنز سے شکست دے کر پانچواں نیا ناظم آباد رمضان کپ میں اپنا فاتحانہ آغاز کیا۔شان مسعود اور عادل امین کے مابین دوسری وکٹ پر 108رنز کی رفاقت قائم ہوئی۔ شان مسعود نے 80رنز ...

Read More »

اے کے جی رمضان کرکٹ‘ جعفر برادرزنے ڈالر ایسٹ کوگھٹنے ٹیکنے پر مجورکردیا جعفر برادرز کیلئے عثمان جاوید کی سنچری اور نور ولی کی نصف سنچری

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) جعفر برادرز نے دفاعی چمپئن ڈالر ایسٹ کو 18رنز سے شکست دے کر 31واں آغا خان جیم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔عثمان جاوید نے سنچری اور نور ولی نے نصف سنچری بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔جہانداد خان کی ففٹی اور اعجاز شاہ کے 48رنز کی ...

Read More »

لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی  سکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا

لندن  (سپورٹس ورلڈ نیوز) لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی  سکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ لائن اپ میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11  کھلاڑیوں کے ساتھ حسن علی بھی شامل ہیں۔ حسن علی اور راحت ...

Read More »

ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا

کنگسٹن ( سپورٹس ورلڈ نیوز)ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ...

Read More »

پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی ٹیم دبا کا شکار ہوگی ، ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کا ریکارڈ بہت اچھا نہیں ہے ، نئی ٹیسٹ ٹیم تشکیل دے رہے ہیں : سرفراز احمد

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم فیورٹ کی حیثیت سے پاکستان کے خلاف سیریز شروع کرے گی جس کے باعث میزبان ٹیم پر دبا زیادہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں سرفراز احمد نے کہا کہ انہوں نے پاکستانی کرکٹرز سے کہا ہے کہ وہ بے خوف ہوکر کھیلیں اور کسی کے ...

Read More »

لارڈز ٹیسٹ ،راحت علی کی جگہ حسن علی میچ میں شرکت کریں گے ، ٹیم پانچ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گی

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز)انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اتریگی۔ڈبلن مالاہائیڈ میں آئرلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دینے والے ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی کی جگہ دائیں ہاتھ کے پیس بولر حسن علی میچ میں ...

Read More »

سابق قومی ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان نے نوجوان اور باصلاحیت پاکستانی کھلاڑی بابراعظم کو اپنا جانشین قرار دے دیا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق قومی ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان نے نوجوان اور باصلاحیت پاکستانی کھلاڑی بابراعظم کو اپنا جانشین قرار دے دیا۔ گزشتہ روز ایک گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں ان کے جانے کے بعد جو خلاء4 پیدا ہوا ہے بابراعظم اسے پر کرنے کی بھرپور اہلیت رکھتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ...

Read More »

انگلینڈ کیخلاف جیت کیلئے کیا کرنا ہوگا،قومی ٹیم نے حکمت عملی بنا لی , گرین شرٹس کو زیرکرنا آسان نہیں ہوگا، اظہر علی

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان نے جارحانہ کھیل سے انگلینڈ کو قابو کرنے کا منصوبہ بنالیا جب کہ سینئر بیٹسمین اظہر علی کہتے ہیں کہ تمام 20 وکٹیں حاصل کرنے کی خاطر ہم 5 بولرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پریکٹس میچ میں 73 رنز بنانے سے اظہر علی کا اعتماد قدرے بحال ہوگیا ...

Read More »