کرکٹ

راشد خان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے مشترکہ طور پر دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے

ڈیرہ ڈون (سپورٹس ورلڈ نیوز) افغانستانی سپنر راشد خان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 50 وکٹیں مکمل کرنے والے مشترکہ طور پر دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں تین کھلاڑیوں کو ا?ؤٹ کر کے کیریئر کی پچاس وکٹیں مکمل کیں، اس کے ساتھ ہی وہ ...

Read More »

ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ، پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست، بھارت اور سری لنکا ویمن ٹیموں کی مسلسل دوسری فتح

کوالالمپور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، بھارت اور سری لنکا نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز کھیلے گئے ایک میچ میں بنگلہ دیش ویمن نے پاکستان ویمن کو 7 وکٹوں سے شکست دی، پاکستانی ویمن ٹیم ...

Read More »

وسیم اکرم۔ محمد عامر پر برس پڑے ، کسی سینئر کی بات سننے کو تیار نہیں، مشورہ دیا تھا وکٹ کے قریب باؤلنگ کریں لیکن پیسر نے بات ہوا میں اڑا دی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ کیخلاف لیڈز ٹیسٹ میں شکست پر فاسٹ باؤلر محمد عامر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کو مشورہ بھی دیا تھا کہ وہ وکٹ کے قریب باؤلنگ کریں لیکن پیسر نے ان کی بات ہوا میں اڑا دی۔ انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

چوتھا بحریہ ٹاؤن فلڈ لائیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 583 الیون نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری چوتھا بحریہ ٹاؤن فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018، 583 الیون کی شاندارکامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے ٹیموں نے شرکت کی۔  ٹورنامنٹ کے آخری روز ایک سیمی فائنل اور فائنل سمیت دو میچز کھیلے گئے۔  ٹورنامنٹ کے آخری روز ...

Read More »

نیا ناظم آباد رمضان کپ ‘ نیشنل بینک فائنل کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب اسٹیٹ بینک کو 7وکٹوں سے شکست کا سامنا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) اسٹیٹ بینک کی مایوس کارکردگی نے انہیں پانچواں نیا ناظم آباد رمضان کپ فلڈ لٹ ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا جب انہیں نیشنل بینک کیخلاف 7وکٹوں کی شکست کا داغ لگا۔اسٹیٹ بینک کا 126رنز کا ہدف نیشنل بینک نے 3وکٹوں پر حاصل کرکے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز ...

Read More »

اے کے جی رمضان کرکٹ‘ عاشر اور شاہد نے جعفر برادرز کو آخری 8میں جگہ دلادی زی اسٹیٹ کو 65رنز سے شکست

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) جعفر برادرز نے گروپ ’اے‘ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرکے اے کے جی رمضان ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ مستحکم کرلی۔ زی اسٹیٹ کو 65رنز کی شکست کا سامنا ۔ عاشر احمد کی نصف سنچری اور حافظ شاہد کی 31رنز پر 4وکٹوں نے فتح میں کلیدی کردار ادا ...

Read More »

اسٹیون اسمتھ کی طرح بولر سے بیٹسمین نہیں بننا چاہتا ہوں ،شاداب خان اچھی فارم کے باوجود بیٹنگ آرڈر میں اوپر آنے کا کبھی نہیں سوچا ، میڈیا سے گفتگو

لیڈز( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی سپن باؤلر شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسٹیون اسمتھ کی طرح بولر سے بیٹسمین نہیں بننا چاہتے۔میڈیا سے با ت چیت کے دور ان جب ان سے سوال ہوا کہ کیا وہ بھی اسمتھ کے نقش و قدم پر چلنا چاہتے ہیں جو بطور بولر ...

Read More »

وسیم اکرم اور رمیز راجہ کے بعد مکی آرتھر بھی لیڈز ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے کا دفاع میں میدان میں آگئے

لیڈز ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) سابق کپتانوں وسیم اکرم اور رمیز راجا کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی لیڈز ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے کا دفاع میں میدان میں آگئے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ انگلینڈ میں ہونے والی ٹیسٹ کرکٹ نئی گیند کی کرکٹ ہے ، وہ ٹیم کامیاب ہوجاتی ...

Read More »

لارڈز ٹیسٹ کے ہیرومحمد عباس کی شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے لیسٹر شائر کاونٹی نے ان سے اگلے سیزن کے لئے بھی معاہدہ کر لیا

لیڈز( سپورٹس ورلڈ نیوز ) لارڈز ٹیسٹ کے ہیرومحمد عباس کی شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے لیسٹر شائر کاونٹی نے ان سے اگلے سیزن کے لئے بھی معاہدہ کر لیا ہے۔محمد عباس لیسڑ شائر کاو¿نٹی کی نمایندگی کیلیے انگلینڈ میں رکیں گے اوراس سال وہ پہلی بار کاونٹی چیمپین شپ کھیلیں گے۔محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں64رنز دے کر8وکٹ حاصل ...

Read More »

پاک .انگلینڈ سیریز ایک ایک سے برا بر ,انگلینڈ نے لارڈز کا بدلہ لیڈز میں لے لیا, پاکستان کو ایک اننگز اور 55رنز سے شکست دے دی

لیڈز (سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلینڈ نے پاکستان سے لارڈز ٹیسٹ کا بدلہ لیڈز ٹیسٹ میں لے لیا ۔   پاکستان کو ایک اننگز اور 55رنز سے شکست دے دی ۔ لیڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 363 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی،انگلینڈ کی 189رنز کی لیڈکے جواب میں پاکستانی ٹیم 134رنز پر ڈھیر ہو گئی ...

Read More »