کرکٹ

آسٹریلیا اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے الجزیرہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا

سڈنی، لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز ) آسٹریلیا اور انگلینڈ نے عرب ٹیلی ویژن الجزیرہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا۔ روز ایک قبل عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے انکشاف کیا تھا کہ 2011 اور 2012 کے درمیان میچز میں انگلینڈ، آسٹریلیا اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے مبینہ اسپاٹ فکسنگ کی۔آسٹریلیا ...

Read More »

جتنا کیریئر باقی رہ گیا کوشش ہے ملک اور ٹیم کیلئے اچھا کھیل پیش کروں ، ویرات کوہلی

بنگلور( سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے جتنا کیرئر باقی رہ گیا ہے اس میں کوشش ہے کہ اپنے ملک اورٹیم کے لیے اچھا کھیل پیش کروں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ ایمانداری کے ساتھ کھیلا ہوں، ملک کی نمائندگی ہر کسی کی خواہش ہے لیکن اس سطح پر ...

Read More »

6برس بعد دانش کنیریا کافکسنگ کرنے کا اعتراف،نئی انکوائری شروع ہونے کا امکان

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز ) فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کے شکار دانش کنیریا کیخلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نئی انکوائری شروع کیے جانے کا امکان ہے۔کنیریا پر 2012 میں انگلش بورڈ نے کانٹی کرکٹ میں فکسنگ کی وجہ سے پابندی عائد کی تھی، 6 برس تک انکار کرنے کے بعد اب آخر کار انھوں نے اعتراف جرم ...

Read More »

بھارت نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی

گوہاٹی (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ برساپارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر ...

Read More »

پی سی بی کا اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ، 10 سالہ پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ان پر 10 سالہ پابندی برقرار رکھی ہے تاہم کرکٹ یا مینجمنٹ میں رول دینے پر پابندی اور بلیک لسٹ سے نام نکالنے کی اپیل منظور کرلی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ...

Read More »

آئی سی سی کا اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر ردعمل سامنے آگیا ،حالیہ اسکینڈل کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے: ایلکس مارشل

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر اپنا ردعمل جاری کردیا ہے ،اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر ایلکس مارشل نے کہا کہ حالیہ اسکینڈل کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ عرب میڈیا کے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ،جس میں 15 انٹرنیشنل ...

Read More »

ٹی 10 لیگ کا شیڈول جاری آغاز، 21 نومبر کو رنگارنگ تقریب سے ہوگا

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا کے تیزترین فارمیٹ پرمبنی کرکٹ لیگ ٹی 10 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے لیگ انتظامیہ کے مطابق لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 21 نومبر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب سے ہوگا جس میں نامور شخصیات شرکت کریں گی ۔ افتتاحی تقریب کے بعد دو میچز کھیلے جائیں گے پہلا مقابلہ ...

Read More »

کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کا ایک اور سنسنی خیز اسکینڈل منظرعام پر آگیا، 12-2011 کے دوران 15 انٹرنیشنل کرکٹ میچز میں میچز میں اسپاٹ فکسنگ کا انکشاف. کئی پاکستانی کھلاڑی بھی الزامات کی زد میں

دوحہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کا ایک اور سنسنی خیز اسکینڈل منظرعام پر آگیا، 12-2011 کے دوران 15 انٹرنیشنل کرکٹ میچز میں میچز میں اسپاٹ فکسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔الجزیرہ ٹی وی نے اپنے دستاویزی فلم میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ تین میچز میں پاکستانی کرکٹرز بھی اسپاٹ فکسنگ میں شامل تھے ، 7میچزمیں ...

Read More »

انگلینڈ نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میچ میں اٹھارہ رنز سے ہراکر پانچ میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

پالیکے (سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلینڈ نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میچ میں اٹھارہ رنز سے ہراکر پانچ میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی . سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر دو سو تہتر رنز بنائے جن میں ’ڈک ویلا‘‘ اور ’’ڈاسن۔شناکا‘‘کی نصف سنچریاں ...

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دو ہزار تئیس ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ فارمیٹ تبدیل کر دیا ۔2013 کا ورلڈ کپ بھارت میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں دس ٹیمیں حصہ لیں گی۔

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دو ہزار تئیس ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ فارمیٹ تبدیل کر دیا ہے۔دو ہزار تئیس کا ورلڈ کپ بھارت میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں دس ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ جولائی دو ہزار بیس سے دو ہزار بائیس تک کھیلی جائے گی جہاں سے 8ٹیمیں ورلڈ کپ ...

Read More »