کرکٹ

شاہدخان آفریدی کی شادی کی 18 ویں سالگرہ

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہدخان آفریدی آج اپنی شادی کی 18 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیوی اور صاحبزادیوں کے ساتھ شادی کی سالگرہ کا کک کاٹتے ہوئے تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہو گئیں۔ بوم بوم نے ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’میں شادی ...

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ بولرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس 10 درجے کی بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ بولرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس 10 درجے کی بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ محمد عباس نے صرف 10 ٹیسٹ کھیل کر ٹیسٹ بولرز میں 829 پوائنٹس کے ساتھ یہ رینکنگ حاصل کی ہے ۔ اس سے قبل محمد عباس 13 ویں نمبر ...

Read More »

شعیب اورثانیہ مرزا کے ہاں بچے کی ولادت کی تیاریاں، قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے رکن شعیب ملک نے ٹیم جوائینگ کے لئے مینجمنٹ سے دو دن کا وقت مانگ لے .

دوبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان اور آسڑیلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بدھ 24 اکتوبر کو شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔سیریز کے لئے اعلان کردہ پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے ابوظہبی میں ٹیم مینجر کو رپورٹ کر دی ہے لیکن سابق کپتان شعیب ملک نے تاحال ...

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سیزن سے ملک سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ، پی سی بی آئین میں ترمیم کرکے نئی قانون سازی کی جائے گی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) وزیراعظم عمران خان ہمیشہ سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی مخالفت کرتے رہے ہیں، احسان مانی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے بعد کہا تھا کہ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں ختم نہیں ہوں گی تاہم احسان مانی کے چیئرمین بننے کے بعد پہلی بڑی پیش رفت کے طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ سیزن سے ملک سے ...

Read More »

فاسٹ باؤلر اعزاز چیمہ کی قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(سپورٹس ورلڈ نیوز ) قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور بلیوز کے فاسٹ باؤلر اعزاز چیمہ کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے کراچی وائٹس کے خلاف میچ میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اعزاز چیمہ 7 ٹیسٹ، 14 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ فاسٹ باؤلر ...

Read More »

قائد اعظم ٹرافی، عمر اکمل نے نیشنل بنک کے خلاف سنچری داغ دی، عمر قائد اعظم ٹرافی میں حبیب بنک کی نمائندگی کر رہے ہیں

راولپنڈی( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قائد اعظم ٹرافی، عمر اکمل نے نیشنل بنک کے خلاف سنچری داغ دی ۔ ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل قائد اعظم ٹرافی میں حبیب بنک کی نمائندگی کر رہے ہیں، اقبال سٹیڈیم میں جاری میچ میں انہوں نے نیشنل بنک کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 166گٰٰینوں پر باری چوکوں اور اےک چھکے کی ...

Read More »

جب کرکٹ شروع کی تو احمد شہزاد فیورٹ تھے مگر اب نہیں ہاشم آملہ آئیڈیل ہیں، سلیکٹرز کا شکریہ انہوں نے آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 قومی اسکواڈ میں جگہ دی : صاحبزادہ فرمان

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) آسڑیلیا کے خلاف ٹی 20ٹیم میں شامل اوپننگ بیٹسمین صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے کرکٹ شروع کی تو احمد شہزاد ان کے فیورٹ کھلاڑی تھے،لیکن اب ایسا نہیں ہے۔دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے چارسدہ کے 22سالہ صاحبزادہ فرحان اب جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ کو اپنا آئیڈیل کرکٹ مانتے ہیں۔صاحبزادہ فرحان پاکستان ...

Read More »

پاک – آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز،آئی سی سی نے بلے بازوں، باﺅلرز اور آل راﺅنڈرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں شامل نہیں

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز خاتمہ ،آئی سی سی نے بلے بازوں، باﺅلرز اور آل راﺅنڈرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں شامل نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لیا اور رینکنگ میں آسٹریلیا کو ...

Read More »

پاک آسٹریلیا ٹییسٹ سیریز میں آسٹریلین ٹیم کے پڑھچے اُڑانے والی فاسٹ باولر محمد عباس کا اپنے آبائی علاقہ پہنچنے پر اہل علاقہ کا شاندار استقبال

سیالکوٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاک آسٹریلیا ٹییسٹ سیریز میں آسٹریلین ٹیم کے پڑھچے اُڑا کر عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عباس وطن واپس پہنچ گئے ہیں .اپنے آبائی ضلع سیالکوٹ پہنچنے پر انکا بھرپور استقبال کیا گیا جہاں سے انہیں اےک برے جلوس کی صورت میں انکے آبائی گاوں لے جایا گیا. ...

Read More »

آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ انجری کے شکار ہوگئے ،دوسری اننگز میں بیٹنگ کیلئے نہیں آئے

ابوظہبی( سپورٹس ورلڈ نیوز ) آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ انجری کے شکار ہوگئے جس کے باعث دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے نہیں آئے۔پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں مزاحمت کرنے والے آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ دوسری اننگز میں بیٹنگ ...

Read More »