کرکٹ

کرکٹ : سری لنکن بولر سورنگا لکمل ٹیسٹ اننگز میں بغیر رن دیئے 3وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے

کولکتہ ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) سری لنکن بولر سورنگا لکمل شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ اننگز میں بغیر رن دیئے 3وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے۔سورنگالکمل نے بھارت کیخلاف کولکتہ ٹیسٹ کے پہلے دن تمام 6اوورز میڈن کئے اور3بھارتی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔واضح رہے کہ لکمل سے قبل 1959 کے دہلی ٹیسٹ میں ا?سٹریلوی اسپنر ...

Read More »

بی سی سی آئی کا خصوصی سالانہ جنرل اجلاس یکم دسمبر کو ہوگا  پاکستان کے خلاف سیریز سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

نئی دہلی ( سپورٹس ورلڈ نیوز) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کا خصوصی سالانہ جنرل اجلاس یکم دسمبر کو منعقد ہو گا، پاکستان کے خلاف سیریز سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بی سی سی آئی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بی سی سی آئی کا سالانہ ...

Read More »

کرکٹ : ویمن ایشز،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر ایشز سیریز ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا

سڈنی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز ایشز سیریز ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا، آسٹریلیا ویمن نے 133 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، بتھ مونی نے 86 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل ...

Read More »

کرکٹ : ٹور میچ، انگلینڈ پہلی اننگز میں 515 رنز بنا کر آؤٹ ,کرکٹ آسٹریلیا الیون نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 121 رنز بنا لئے

ٹاؤنسول ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) انگلینڈ کی ایشز سیریز سے قبل ا آخری وارم اپ میچ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 515 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ڈیوڈ مالان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی اور 109 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان جوروٹ 83 رنز کے ساتھ ...

Read More »

کرکٹ : فہیم اشرف کا بی پی ایل پر ڈومیسٹک کرکٹ کو ترجیح دینے کا فیصلہ آل راؤنڈر کو بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے بجائے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نوجوان آل راؤنڈر کو بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی تاہم اب وہ ڈومیسٹک ایونٹ میں ہی اپنی فارم بہتر بنانے کیلیے کوشاں رہیں گے۔ دوسری جانب قومی ...

Read More »

کرکٹ : شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیدیا , ہر بار یہاں آ کر کھیلنے میں لطف آتا ہے، شاہد آفریدی

ڈھاکہ ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوراسٹار آل راؤنڈرشاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیدیا۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر نے ’’گلی کرکٹ‘‘ کے فروغ کیلیے تاریخی مقام لال باغ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آفیشلز اور آرگنائزرز کی ٹیم کے ...

Read More »

کرکٹ : اسپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کاسزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شرجیل خان نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کرلیا۔پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شر جیل خان، خالد لطیف اور شاہ زیب حسن نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا، تینوں کے کیس پی سی بی کی طرف سے بنائے جانے والی3رکنی ...

Read More »

کرکٹ : آسٹریلیا نے ایشز 2017 کے ابتدائی 2 ٹیسٹ میچز کے لئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ,سابق کرکٹرز کی جانب سے شدید تنقید

سڈنی(سپورٹس ورلڈ نیوز) آسٹریلیا نے ایشز 2017 کے ابتدائی 2 ٹیسٹ میچز کے لئے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس پر سابق کرکٹرز کی جانب سے حیرانی کے ساتھ ساتھ شدید تنقید کی جارہی ہے۔ 23 نومبر کو برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے شروع ہونے والی سیریز کے لئے حیران کن طور ...

Read More »

کرکٹ : انڈر 19 ایشیا کپ افغانستان نے نیپال کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فائنل اتوار (19 نومبر) کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

کوالا لمپور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے نیپال کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ایونٹ کا فائنل اتوار (19 نومبر) کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کوالالمپور میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں نیپال کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ ...

Read More »

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ : لاہور وائیٹ کی ٹیم نے فاٹا کی ٹیم کو 41رنز سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی، سلمان بٹ ،کامران اکمل اورعامر یامین کی شاندار فیفٹیاں

راولپنڈی (سپورٹس ورلڈ نیوز) راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں روز کھیلے گئے پہلے اور مجموعی طور پر تیرہویں میچ میں لاہور وائیٹ کی ٹیم نے فاٹا کی ٹیم کو 41رنز سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ فاٹا کے کپتان حماد اعظم نے ٹاس جیت کر لاہور کی ٹیم کو ...

Read More »