کرکٹ

یونس خان اور شان مسعود کا احمد شہزاد کو عید مبارک کا انوکھا پیغام

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد کو کھیل کے میدان میں شاید اتنی شہرت نہ ملی ہو جتنی وہ سیلفیاں کھینچ کر حاصل کر چکے ہیں۔ کوئی بھی موقع ہو، احمد شہزاد اپنی سیلفیاں کھینچ کر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شیئر کرنا نہیں بھولتے۔ حال ہی میں ان کے ساتھی کھلاڑیوں یونس خان ...

Read More »

ٹریسکوتھک نے محمد عامر کوانگلش ٹاپ آرڈر کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) برطانوی بائیں ہاتھ کے بلے باز ٹریسکوتھک نے پاکستانی تیز گیند باز محمد عامر کو انگلش ٹاپ آرڈرسمیت پوری ٹیم کیلئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اپنے ساتھیوں کو ان سے ہوشیاررہنے کی نصیحت کی ہے ۔ انگلینڈ کے بلے باز ٹریسکوتھک کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف فرسٹ کلاس میچ میں محمد عامر نے آو¿ٹ ...

Read More »

سری لنکا کی ٹیم انگلینڈ سے خالی ہاتھ لوٹے گی۔ ٹیسٹ، ون ڈے سیریز اور اب ٹی ٹونٹی میں سری لنکا کو شکست

ساوتھمپٹن ( سپورٹس ورلڈ نیوز) سری لنکا کو انگلینڈ کے ہاتھوں واحد ٹی ٹونٹی میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔سری لنکا نے پہلے کھیل کر مقررہ اوورز میں 140رنز بنائے۔ جواب میں انگلینڈ نے ہدف دو وکٹوں پر 18ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ بٹلر 73اور مورگن 47پر ناٹ آوٹ رہے۔ اس طرح سری لنکا کی ٹیم انگلینڈ ...

Read More »

عید الفطر کے موقع پر کھلاڑیوں کی جانب سے پیغامات

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) عید الفطر کے موقع پر تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے مسلمان ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد پیش کررہے ہیں، ماڈلز، فنکار اور کاروباری حضرات اپنے مداحوں کو عید الفطر کی مبارک باد کا پیغام پہنچانے کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر عید کے موقع پر مسلمانوں کے نام پیغام بھیجیں ...

Read More »

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے تین کھلاڑیوں کو کھیلنے پر پابندی عائد کر دی

سڈنی (سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے تین کھلاڑیوں کو کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پابندی کا شکار دو خواتین اور ایک مرد کھلاڑی ہیں، ہیلے جینسن اورکورین ہال ویمن بگ بیش لیگ کے رواں میچ کے موقع پر جھگڑا کرنے اور نتیجہ پر ...

Read More »

ڈسپلن اور فٹنس حاصل کر لی تو دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں، عامر سے متعلق انگلش میڈیا کا بیان غلط، ٹیم پر دباﺅ ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے: انضمام الحق

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی فٹنس اور ڈسپلن پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں کیونکہ اگر یہ دو چیزیں حاصل ہو گئیں تو پھر دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں۔ محمد عامر کو دورہ انگلینڈ میں ہوٹنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ...

Read More »

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان مقابلوں کوسپر سیریز کا درجہ حاصل ہوگا پوائنٹس سسٹم کی بنیاد پرفاتح کو25 ہزار پاؤنڈ کا انعام ملے گا

لیڈز ( سپورٹس ورلڈ نیوز)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان مقابلوں کوسپر سیریز کا درجہ حاصل ہوگا اور پوائنٹس سسٹم کی بنیاد پر مجموعی فاتح کو25 ہزار پاؤنڈ کا خصوصی انعام ملے گا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر سری لنکا اور پاکستان کے ساتھ ہوم مقابلوں کو سپرسیریز کا درجہ دیدیا جس کے تحت تمام ...

Read More »

محمد عامر کو لارڈز میں نامناسب روئیے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: الیسٹر کک

لندن ( سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے کہا ہے کہ محمد عامر کو لارڈز ٹیسٹ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الیسٹر کک نے کہا کہ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کو لارڈز میں نامناسب روئیے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ انہیں ...

Read More »

چیئرمین شہر یار خان ، قومی کرکٹ ٹیم ، اے کرکٹ ٹیم، ویمن کرکٹ ٹیم اور عہدیداران عیدالفطر کی خوشیاں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنے وطن میں نہیں مناسکیں گے، انگلینڈ میں منائینگے

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان ، قومی کرکٹ ٹیم ، اے کرکٹ ٹیم، ویمن کرکٹ ٹیم اور عہدیداران عیدالفطر کی خوشیاں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنے وطن میں نہیں مناسکیں گے بلکہ وہ عید انگلینڈ میں منائیں گے۔ پی سی بی کے چیئرمین آئی سی سی سی کے اجلاس میں شرکت کرنے ...

Read More »

آئی سی سی نے 2018 میں اضافی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے انعقاد کا فیصلہ موخر کردیا

ایڈنبرا( سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی سی سی نے 2018 میں اضافی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے انعقاد کا فیصلہ موخر کردیا۔ آئی سی سی کے فیوچرایونٹس میں مختصر ترین فارمیٹ کے میگا ایونٹ کا انعقاد 2020 میں آسٹریلیامیں ہونا ہے تاہم بھارت میں رواں برس ورلڈ ایونٹ کی بے مثال کامیابی نے آئی سی سی کو ہر دو برس بعد اس ...

Read More »