کرکٹ

ڈوپ ٹیسٹ کیس: لیگ سپنر یاسر شاہ پر پابندی ختم

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ پر ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث لگنے والی 3 ماہ کی پابندی آج ختم ہو رہی ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ پر آئی سی سی کی جانب سے لگائی گئی 3 ماہ کی پابندی آج سے ختم ہو رہی ہے جس کے بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی ...

Read More »

جیمز فالکنر نے آسٹریلیا کی طرف سے ٹی ٹونٹی میچ میں زیادہ وکٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

موہالی( سپورٹس ورلڈ نیوز) جیمز فالکنر نے آسٹریلیا کی طرف سے ٹی ٹونٹی میچ میں زیادہ وکٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا، فالکنر نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں 5 وکٹیں حاصل کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔گزشتہ روز پاکستان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں فالکنر نے انتہائی شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ...

Read More »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کلکتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے اور اپنے گروپ میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے ۔ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ...

Read More »

سوئینگ کے سلطان کابےشرموں کے نام پیغام :قومی ٹیم کا کوچ ہوتا تو اب تک استعفیٰ دے چکا ہوتا،وسیم اکرم

موہالی (سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اگر وہ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ہوتے تو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اس ناکامی کے بعد استعفیٰ دے چکے ہوتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نہ ان سے کسی بھی قسم کی مشاورت کی اور نہ ہی کوئی پیشکش کی ہے ...

Read More »

پاک بھارت دوطرفہ کرکٹ بہت ضروری لیکن اس کے لیے پاکستان کو اپنے حالات بہتر کرنے ہونگے، مقابلے کسی نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے جا سکتے: آئی ایس بندرا

موہالی (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سر براہ آئی ایس بندرا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت دوطرفہ کرکٹ بہت ضروری لیکن اس کے لیے پاکستان کو اپنے حالات بہتر کرنے ہونگے، مقابلے کسی نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے جا سکتے۔ آئی ایس بندرا اس وقت پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور موہالی اسٹیڈیم ان سے ...

Read More »

ویسٹ انڈین بلے باز مارلون سیموئلز اور ڈیوائن براوو نے ٹی ٹونٹی کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے

ناگپور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ویسٹ انڈین بلے باز مارلون سیموئلز اور ڈیوائن براوو نے ٹی ٹونٹی کیریئر کے ہزار رنز مکمل کر لئے۔ وہ یہ اعزاز پانے والے بالترتیب دوسرے اور تیسرے ویسٹ انڈین پلیئر بن گئے ہیں، اس سے قبل کرس گیل بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں اور وہ 45 میچز میں 1510 رنز بنا کر سرفہرست ...

Read More »

ویسٹ انڈیز نے کانٹے کے مقابلے میں جنوبی افریقا کو تین وکٹوں سے شکست دیدی ، سیمی فائنل میں جگہ یقینی

ناگپور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ ٹی ٹونٹی سپر ٹین مرحلے میں گروپ ون کے ایک اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے کانٹے کے مقابلے میں جنوبی افریقا کو تین وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 123 کا مقررہ ہدف انیس اعشاریہ چار اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر مکمل کیا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ...

Read More »

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے انعقاد کا امکان روشن ہو گیا : افغان ٹیم نے حامی بھرلی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کے انعقاد کا امکان روشن ہو گیا ہے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان وفاقی حکومت ، پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں کی طرف سے فول پروف سکیورٹی اور کلئیرنس سے مشروط ہے۔ذرائع کے مطابق اپریل کے وسط میں افغانستان کرکٹ ٹیم چار ایک روزہ اور ...

Read More »

غداری اور سازش اپنی روایت : پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں کپتان کے خلاف گروپ بندی ہمیشہ رہی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تاریخ میں کپتان کے خلاف گروپ بندی ہمیشہ رہی ہے، 1982 میں پہلی بار عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بنے تو جاوید میانداد اور سرفراز نے چھٹی کروا دی. عمران خان نے بیک فائر مارا تو جاوید کو کپتانی سے اور سرفراز کو ٹیم سے فارغ کر دیا ۔ نجی ٹی وی ...

Read More »

پاکستان کی انم امین خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی باولر بن گئیں

نئی دہلی ( سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان کی انم امین خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی باولر بن گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی خواتین ٹیم کی جانب سے توقعات کے برعکس شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا جا ...

Read More »