کرکٹ

سچن ٹنڈولکر کی سوانح حیات نے نئے ریکارڈز قائم کر ڈالے

نئی دہلی(سپورٹس ورلڈ نیوز)کرکٹ کیریئر کے دوران عظیم بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے ان گنت ریکارڈ قائم کئے مگر ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی سوانح حیات بھی نت نئے ریکارڈز بنا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سچن کی آٹو بائیوگرافی پلیئنگ اٹ مائی وے چھ نومبر 2014 کو ریلیز کی گئی جس نے پہلے روز سب سے زیادہ فروخت ...

Read More »

فائنل میچ میں پوری تیاری سے میدان میں اتریں گے،سرفراز احمد

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کے تمام کھلاڑی فارم میں ہیں اور فائنل میچ میں وہ پوری تیاری سے میدان میں اتریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز حمد نے کہا کہ پی ایس ایل کے آغاز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کمزور ٹیم سمجھ کراہمیت نہیں دی جارہی ...

Read More »

ثانیہ مرزا کی آمد بھی شعیب ملک میں جان نہ ڈال سکی ٗ صفر پر آؤٹ ہوئے اور میچ بھی ہار گئے

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف کراچی کنگز کا پلے آف فائنل دیکھنے کے لیے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بطورخاص دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم آئیں۔ ان کی آمد کے مناظر کو ٹی وی کیمروں نے محفوظ کیا، واضح رہے کہ ان کے شوہر شعیب ملک نے گذشتہ دن کراچی کنگز کی قیادت چھوڑدی تھی اور وہ اس مقابلے ...

Read More »

پاکستان سپر لیگ: پشاور اور اسلام آباد کی ٹیمیں آج اہم میچ میں آمنے سامنے ہوں گی

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز پاکستان سپر لیگ کے تیسرے پلے آف میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج فیصلہ کن میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔دبئی کے سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی، دونوں میں سے جو بھی ٹیم جیتے گی وہ فائنل ...

Read More »

دبئی:اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

دبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز)نٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے انتہائی اہم میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 112 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں اسلام آباد نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف باآسانی پورا کرلیا، ڈیون اسمتھ اور شرجیل خان نے اننگزکا آغاز کیا، محمد عامر نے ...

Read More »

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ دھونی کو خود کرنے کا موقع ملنا چاہیے، روی شاستری

نئی دہلی(سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر روی شاستری کا کہنا ہے کہ خراب بیٹنگ فارم کے باوجود دھونی کو اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ خود کرنے کا اختیار ہونا چاہیے۔ انھوں نے کپتان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرنا آسان نہیں ہوتا، میڈیا کے سوال پر شاستری نے کہا کہ جب کوئی بہت ...

Read More »

پی ایس ایل ملکی بیٹنگ کے مسائل کا حل نہیں: حفیظ

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز) محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل پاکستان کے بیٹنگ مسائل کا حل نہیں، اس مقصد کیلیے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا انعقاد پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، اعلی معیار کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ...

Read More »

آپ کو کس بات پر خوشی ہوئی میچ جیتنے کی یا پھر وہاب ریاض کا کیچ پکڑنے کی؟ دونوں کی خوشی ہوئی احمد شہز اد

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) اپنی تمام تر رنگینیوں اور کامیابیوں کے ساتھ اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ٹورنامنٹ کے درمیان جہاں کئی سنسنی خیز مقابلے ہوئے وہیں کئی کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی بھی ہوئی لیکن احمد شہزاد اور وہاب ریاض کی تکرار سے سب ہی محظوظ ہوئے جس کے بعد ایک میچ میں احمد شہزاد ...

Read More »

پہلا ٹی 20: جنوبی افریقہ فاتح ٗ انگلینڈ کو 3وکٹوں سے شکست

کیپ ٹاؤن(سپورٹس ورلڈ نیوز)کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ؤنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔جنوبی افریقہ نے 135 رنز کا مطلوبہ ہدف آخری اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔جنوبی افریقہ کی جانب ...

Read More »

پی ایس ایل پلے آف مرحلہ ، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز میں مقابلہ

دبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم دوسرے پلے آف میں آج کراچی کنگز کے خلاف میدان میں اترے گی ۔ مصباح الحق پی ایس ایل کے چھ میچز میں ایک سو پینسٹھ رنز سکور کر چکے ہیں ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان دوسرے پلے آف میچ میں امیدوں کے محور ہونگے ۔ اوپنر شرجیل خان بھی میچ کا ...

Read More »