کرکٹ

کر کٹ : ڈومیسٹک کر کٹ ایونٹس میں کئے جانے والے اضافہ سے ملک میں کر کٹ کے معیار میں بہتری آرہی ہے : کامران اکمل

راولپنڈی (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق رکن بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک کر کٹ ایونٹس میں کئے جانے والے اضافہ سے ملک میں کر کٹ کے معیار میں بہتری آرہی ہے۔کھلاڑیوں کو مسلسل میچز ملنے سے انکی فٹنس بھی بہتر رہتی ہے اور کھیل میں بھی ...

Read More »

قومی ٹی ٹونٹی : فاٹا کے لئے بیک ٹو بیک میچز اور فاٹا کے کھلاڑیوں کو گیلے گراونڈ پر کھیلنے پر مجبور کیے جانے کے واقعات نے ایونٹ پر سوالیہ نشان لگا دیا

راولپنڈی (سپورٹس ورلڈ نیوز) لاہور اور فاٹا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے قومی ٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں میچ نے اس ایونٹ کی انتظامیہ اور میچ کے آفیشلز کی نالائقی اور نااہلی کا پول کھول کر رکھ دیا گیا ہے۔گذشتہ رات اپنا آخری میچ کھیلنے والی فاٹا کی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بغیر آرام دئیے بیک ٹوبیک ...

Read More »

کر کٹ :محمد خفیظ آئی سی سی کے فیصلے سے دُکھی، بی پی ایل کی ٹیم سے معاہدہ توڑنے کا اعلان،ہمت نہیں ہاروں گا ایکشن درست کروں گا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی سی سی نے قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیاہے جس کے بعد محمد حفیظ نے بنگلہ دیش لیگ سے معاہدہ ختم کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد حفیظ کومیلاوکٹورینز کے ساتھ منسلک تھے تاہم انہوں نے معاہدہ ختم کر دیاہے ۔محمد حفیظ نے آئی سی سی ...

Read More »

کرکٹ : عمران نذیر کو ملتان سلطانز میں شامل نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ۔۔۔۔ عمران نذیر کو اپنی ٹیم میں شامل اس لئے نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔ : وسیم اکرم 

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے سٹار بلے باز عمران نذیر انجری مسائل کی وجہ سے کافی عرصے سے  سے دور ہیں اور ان کے بارے میں خبریں گردش کر رہی تھی کہ وہ پی ایس ایل 3 میں ملتان سلطان کی نمائندگی کریں لیکن ایسا ممکن نہیں ہوسکا ۔اب ملتان سلطانز کے ٹیم ڈائریکٹر وسیم اکرم نے بھی عمران ...

Read More »

کرکٹ : پی ایس ایل تھری ، فرنچائز مالکان پی سی بی کے قابو سے باہر چھ ٹیموں کے منیجرز پی سی بی کی جانب سے مقرر کرنے کی مخالفت

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے کی جانے والی منصوبہ بندیوں کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ فرنچائز مالکان کو قابو کرنے میں ناکام ہو گیا ہے ، سیزن تھری کے دوران کھلاڑیوں کے گرد سخت حفاظتی حصار بنانے کی منصوبہ بندی بھی کھٹائی میں پڑنے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ، ایونٹ میں شریک ...

Read More »

پاکستان کرکٹ کے حوالے سے شعیب اختر کے خیر انگیز انکشافات  سال 2008میں کرکٹ بورڈ کی لگائی پابندی کو ہٹوانے میں آصف زرداری نے اہم کردار ادا کیا: شعیب اخت

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز )قومی ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ 2008میں ان پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو ہٹوانے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے اہم ترین کردار ادا کیا تھا ۔ ایک انٹر ویو کے دوران شعیب اختر کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد میں ایک ...

Read More »

کرکٹ : پشاورزلمی کے تمام کھلاڑی پاکستان آنے کے لئے تیار پاکستان آنے والے کھلاڑیوں کو فی میچ 10 ہزار ڈالر اضافی ادا کیے جائیں گے’ پی سی بی

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان سپرلیگ کی سابق چمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے بعد موجودہ چمپئن پشاور زلمی کے بھی تمام کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے چند روز بعد ہی پاکستان میں میچز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کرنے والے 15بین لاقوامی کرکٹرز ...

Read More »

کرکٹ : پی ایس ایل کے کراچی میں انعقاد سے دنیا کو ایک اور مثبت پیغام جائیگا،پاک بھارت کرکٹ سیریز ضرور بحال ہونی چاہیے : وقار یونس

ا سلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسلام آباد یونائٹڈ کے باولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے کراچی میں انعقاد سے دنیا کو ایک اور مثبت پیغام جائیگا، پاک بھارت کرکٹ سیریز ضرور بحال ہونی چاہیے، روایتی حریف کے مابین کرکٹ سیریز کو کبھی رکنا نہیں ...

Read More »

قومی ٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ :راولپنڈی کی ٹیم نے فاٹا کی ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

راولپنڈی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پی سی بی کے زیر اہتمام راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے روز کھیلے جانے والے دوسرے اور مجموعی طور پر بارہویں ٹی ٹونٹی میچ میں راولپنڈی کی ٹیم نے فاٹا کی ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ ٹیم راولپنڈی کے ...

Read More »

کر کٹ : قومی ٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ :پشاور کی ٹیم نے اسلام آباد کی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

راولپنڈی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پی سی بی کے زیر اہتمام راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹونٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے رواز کھیلے جانے والے پہلے اور مجموعی طور پر11ویں ٹی ٹونٹی میچ میں پشاور کی ٹیم نے اسلام آباد کی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ اسلام آباد کی ...

Read More »