کرکٹ

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 409 رنز بنالئے

ڈونیڈن(مانیٹرنگ ڈیسک ) مارٹن گپٹل کی شاندار سنچری اور کین ولیمسن اور برینڈن میکولم کی نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز میچ ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 409 رنز بنالئے۔ مارٹن گپٹل 156، کین ولیمسن 88 اور کپتان برینڈن میکولم 75 رنز ...

Read More »

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی ، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

ڈونیڈن(خصوصی رپورٹ )نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکلم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنے سابق ساتھی کھلاڑی کرس کینز کے جھوٹی گواہی کیس کے سلسلے میں دیے گئے اپنے بیان پر اب بھی قائم ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میکلم نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ نیوزی لینڈ کے ...

Read More »

کرکٹرز پرمحض اخلاقیات کی بنیاد پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس : سماعت 14دسمبرتک ملتوی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ تین پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر پر تاحیات کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگانے کی درخواست کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کمنٹیٹر احتشام الحق کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت ...

Read More »

نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے نام پر سلیکٹرز کا تفریحی دورہ یواے ای جاری

لاہور(سٹاف رپورٹر) نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے نام پر سلیکٹرز کا تفریحی دورہ یواے ای جاری ہے، ملک میں قائد اعظم ٹرافی چھوڑ کر انگلینڈ لائنز کے خلاف اے ٹیم کے میچز دیکھنے پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی اور پوری قوم ایک طرف پاک بھارت سیریز کے حوالے سے کسی فیصلے کے انتظار کی اذیت میں مبتلا رہی،دوسری ...

Read More »

وقار یونس نے قومی ٹیم کا شیرازہ بکھیر دیا : انہیں اپنی انا مارنی ہوگی نہیں تو ٹیم تباہ ہو جائے گی : معین خان

کراچی (سٹاف رپورٹر)سابق چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کا شیرازہ بکھیر دیا ہے،ہیڈ کوچ جب تک اپنی انا ختم نہیں کریں گے، اس وقت تک قومی ٹیم سیٹ ہو گی نہ وہ اچھے کوچ ثابت ہو سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ ...

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا بے شرمی سے بے غیرتی تک سفر جاری :ایک بار پھرخود ہی چار دن کی ڈیڈ لائن دے ڈالی

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت سیریز سے متعلق بھارتی جواب کے لئے مزید 3 سے 4 روز انتظار کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے لاہور میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے پاک بھارت سیریز کے لئے اجازت مل گئی ہے تاہم بھارتی بورڈ کو ...

Read More »

محمد عامر پی سی بی کی ہدایات کے باوجود اپنے رویے میں تبدیلی لانے سے قاصر

لاہور (سٹاف رپورٹر)سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث رہنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر پی سی بی کی ہدایات کے باوجود اپنے رویے میں انکساری لانے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔ چیئر مین پی سی بی شہریار خان متعدد بار یہ کہ چکے ہیں کہ عامر کو ٹیم میں لانے کو ان کے فیلڈ پر دکھائے جانے والے ڈسپلن سے مشروط ...

Read More »

میانداد نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا : معاملہ پی سی بی کی کمزور پالیسی کے سبب بگڑا : عبدالقادر

لاہور ( سٹاف رپورٹر ) جاوید میانداد نے تو ورلڈٹی ٹوئنٹی کے بائیکاٹ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی کو بتائے کہ بھارت میں سیکیورٹی کی صورتحال ٹھیک نہیں، ہم ٹیم وہاں بھیجنا مناسب نہیں سمجھتے۔ تفصیلات کے مطابق سیریز کیلیے طویل عرصے سے بی سی سی آئی کی ٹال مٹول پر سابق کرکٹرز بھی ...

Read More »

پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے کوچز کے انتخابی مرحلے کا آغاز کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے کوچز کے انتخاب کے مرحلے کا آغاز کردیاہے۔ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کیلئے تربیت یافتہ سابق کرکٹرز کو کوچ بنایا جائے گا جبکہ متنازع کوچز کے ناموں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ پی سی بی نے ...

Read More »

بھارتی اسپنر شیکر دھون کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی (خصوصی رپورٹ ) آئی سی سی نے بھارت کے پارٹ ٹائم اسپنر شیکر دھون کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے بعد میچ ریفری کی جانب سے اپنی رپورٹ میں شیکر دھون کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا گیا۔ آئی سی سی نے شیکر ...

Read More »