کرکٹ

مصباح الحق بھی شاہد آفریدی کی حمایت میں کھڑے ہو گئے ٗمیری پہچان ہی پاکستان ہے، مثبت بیان دیا تھا جس کا غلط مطلب لیا گیا،شاہد آفریدی

لاہور ،کولکتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق بھی شاہد آفریدی کی حمایت میں کھڑے ہو گئے،ان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے بیان کا وہ مطلب نہیں جو نکالا گیا ،جو بھی پاکستانی کرکٹر بھارت جاتا ہے انہیں اتنی سپورٹ ملتی کہ ایسا لگتا ہے کہ سب اس کے ساتھ ہیں۔ٹی ٹوئنٹی کپتان پر بھارت میں ...

Read More »

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی طبیعت بہتر ہوگئی

کولکتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کل اپنا پہلا میچ شاہد آفریدی کی قیادت میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کل بنگلادیش کے خلاف میچ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی اور قومی ٹیم کی کپتانی شاہد آفریدی ہی کریں گے اس سے پہلے یہ خبریں ...

Read More »

ویرات کوہلی اور مہندرا سنگھ دھونی پسندیدہ کھلاڑی ہیں ، ثناء میر

چنائی(سپورٹس ورلڈ نیوز) خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناء میر کا کہنا ہے کہ ملک میں کرکٹ کے حوالے سے لوگوں کی سوچ میں وقت کے ساتھ ساتھ مثبت تبدیلی آئی ہے۔ گزشتہ گیارہ برس سے کرکٹ سے منسلک قومی وومن ٹیم کی کپتان چنئی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ اب لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی ...

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ بنگلادیش کیخلاف کھیلے گا

کولکتہ(سپورٹس ورلڈنیوز) گرین شرٹس کو ایشیا کپ میں شکست کا بدلا لینے کا ایک موقع مل گیا اور 16 مارچ کو پاکستان اپنا پہلا میچ بنگال ٹائیگرز کے خلاف کھیلے گا۔ بنگلادیش نے عمان کو شکست دے کر سپر 10 مرحلے کے لئے کوالفیائی کرلیا جب کہ سپر 10 مرحلے کے مقابلے 15 مارچ کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے ...

Read More »

جاوید میانداد کی شاہد خان آفریدی کے بیان پر شدید تنقید

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے شاہد آفریدی کے متنازع بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کپتان کو بہت سوچ سمجھ کر بولنا چاہیئے کیوں کہ وہ ایک ملک کی نمائندگی کررہے ہوتے ہیں۔ شاہد آفریدی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ کپتان کو بہت جلدی جلدی ...

Read More »

ورلڈ ٹی 20: کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد مین راؤنڈ کا باقاعدہ آغاز کل سے ہوگا

ناگپور(سپورٹس ورلڈ نیوز)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے مین راؤنڈ کا آغاز منگل کو کل ہوگا،پہلے میچ میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ناگپور میں آمنے سامنے ہوں گی،نیوزی لینڈ کو بھارت پر نفسیاتی برتری حاصل ہے ،دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک 4ٹی ٹونٹی کھیلے گے جس میں چاروں میں ...

Read More »

پاکستان کے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں، ٹنڈولکر

ممبئی(سپورٹس ورلڈ نیوز)لیجنڈری بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس کئی میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں جو کبھی بھی کھیل کا نقشہ پلٹ سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سچن ٹنڈلکر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم اشیاء4 کپ میں کمزور نظر آئی لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ مومینٹم شفٹ ہوتے دیر نہیں لگتی ...

Read More »

سارو گنگولی پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی اوربھارتی کپتانوں کیلئے کولکتہ میں تقریب سجا ئیں گے

کولکتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز)پرنس آف کولکتہ ساروگنگولی انیس مارچ کوپاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی اوربھارتی کپتانوں کیلئے کولکتہ میں تقریب سجا ئیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کوممکن بنانے میں کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر ساروگنگولی نے بھی اہم کردار اداکیا، پرنس آف کولکتہ ہفتے کوپاک بھارت میچ سے قبل ایڈن گارڈنزمیں پاکستان کے کم ازکم تین ...

Read More »

ٹی ٹونی ورلڈ کپ : وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 15 رنز سے شکست دے دی

کولکتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 15 رنز سے شکست دے دی۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے تاہم لنکن ...

Read More »

شاہد آفریدی وارم اپ میچ میں بھی صفر پرآؤٹ

کولکتہ(سپورٹس ورلڈ نیوز)کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں شاہد آفریدی نے اپنی روایات کو برقرار رکھا اور بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ واضع رہے کہ شاہد آفریدی ورلڈ ٹی 20 ٹورنامنٹس میں انڈے پر آٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں سر فہرست ہیں۔ شاہد آفریدی ورلڈ ٹی ...

Read More »