کرکٹ

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ

نئی دلی (خصوصی رپورٹ)بھارت نے سری لنکا کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیر یز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ویرات کوہلی کو حیرت انگیز طور پر ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور سری لنکا کے درمیان سیریز 9 ...

Read More »

گرفتار پاکستانی مداح کوچھڑوانے کیلئے ویرات کوہلی پاکستانی حکومت سے رابطہ کریں گے؟

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی اس پاکستانی مداح کی رہائی کیلئے حکومت پاکستان سے رابطہ کر سکتے ہیں ، جسے اپنے گھر پر بھارتی جھنڈا اور ویرات کوہلی کی تصویر لہرانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کے بھائی وکاس کا کہنا ہے کہ وہ ویرات کوہلی کو پاکستانی مداح کے بارے ...

Read More »

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ ،بھارت نے نیپال کو 7وکٹوں سے ہرادیا

میرپور(سپورٹس ورلڈ)آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت نے نیپال کو با آسانی 7وکٹوں سے شکست دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق میر پور ڈھاکہ کے شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا اور نیپال کی ٹیم مقررہ 48 اورز میں ...

Read More »

پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ رنیوزی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر کر نے پر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیاہے ۔محمد عامر کو ابتدائی طور پرسینٹرل کنٹریکٹ کی سی کٹیگری میں شامل کیا جائے ...

Read More »

شین واٹسن نے بھارتی بالرز کو تارے دکھا دیئے، ایک ہی میچ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کر لئے

سڈنی (خصوصی رپورٹ)بھارت نے بھلے ہی آسٹریلیا کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا ہے لیکن آخری میچ میں ایک آسٹریلوی بلے باز نے بھارتی بالرز کو اتنا دھویا کہ ہر بالر اپنی لائن اینڈ لینتھ ہی بھول گیا اور انہوں نے ایک ہی ساتھ کئی ریکارڈ بنا ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی ...

Read More »

لاہور قلندر، پشاور زلمے کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم بھی لاہور سے دبئی روانہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لئے کراچی کنگز کی ٹیم لاہور سے دبئی کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز بہترین ٹیم ہے، ایونٹ جیت کر آئیں گے۔پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لئے لاہور سے دو آفیشلز اور چار کھلاڑی دبئی روانہ ہوئے۔ جن میں فیلڈنگ کوچ عبدالمجید، فزیو اسد، کھلاڑی ...

Read More »

دھونی نے زیادہ سٹمپ آئوٹ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

میلبورن(خصوصی رپورٹ)بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔34سالہ بھارتی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں آل راؤنڈر جیمز فالکنر کو شکار کر کے سری لنکا کے کمار سنگا کارا کو انٹر نیشنل کرکٹ میں زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کے اعزاز سے محروم کیا ، سنگاکارا نے ...

Read More »

ایشیا کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ 19 سے 22 فروری تک کھیلا جائے گا

ہانگ کانگ(سٹاف رپورٹر) ایشیا کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ 19 سے 22 فروری تک کھیلا جائے گا جس میں ہانگ کانگ کو افغانستان، اومان اور متحدہ عرب امارات کا چیلنج درپیش ہو گا، دوسری جانب ہانگ کانگ نے 43 سالہ سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بلے باز ریان کیمپبل کو رواں برس شیڈول ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کیلئے سکواڈ میں شامل کر لیا۔ ...

Read More »

خراب کارکردگی دکھانے والوں کو فوراً ڈراپ کردیا جائے:جاویدمیانداد

کراچی(سٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کیخلاف شکست پر کرکٹ کے بادشاہ جاوید میانداد کھلاڑیوں اورٹیم انتظامیہ پر برس پڑے، کہتے ہیں بلے باز صرف آنکھیں بند کرکے شارٹ کھیلتے ہیں۔ خراب کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو بنا ڈرے ڈراپ کیا جائے۔پاک نیوزی لینڈ میچ پرتبصرہ کرتے ہوئے کرکٹ کے بادشاہ کا کہنا تھا کہ بیٹنگ لائن کی ناکامی پرانا مسئلہ ہے کھلاڑیوں ...

Read More »

نئی ٹی 20 رینکنگ جاری: بھارتی ٹیم پہلے نمبر پر براجمان، بلے بازوں میں کو ہلی، بالرز میں نارائن سرفہرست

دبئی(خصوصی رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بھارتی ٹیم پہلے نمبر پر ہے جبکہ افغانستان نے تاریخ میں پہلی بار نویں اور سکاٹ لینڈ نے دسویں پوزیشن حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرنے والے ...

Read More »