کلب نیوز

زون تھری’اے ڈویثرن لیگ‘ شمیل سی سی اورمحمد حسین سی سی کی فائنل میں رسائی لائنز ایریا جیم خانہ اور ٹپال سی سی کوسیمی فائنل میں شکست ‘ آغا صفدر اور علی جواد کی سنچری شراکت رائیگاں

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے سی سی اے زون تھری’اے‘ ڈویثرن لیگ کے دونوں سیمی فائنلز مکمل ہوگئے۔ شمیل سی سی نے لائنز ایریا جیم خانہ کو 2وکٹوں سے شکست دی جبکہ محمد حسین سی سی نے ٹپال سی سی کو 56رنز سے ناکام کیا۔ شمیل سی سی کے علی مہر نے 82رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ علی جواد ...

Read More »

کے سی سی اے زون تھری’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ شمیل سی سی نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) شمیل سی سی کو کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ مل گئی جب انہوں نے نایاب سی سی کو آخری گروپ میچ میں نایاب سی سی کو 3وکٹوں کی شکست سے دوچار کیا۔ فاتح ٹیم کے اسد خان نے نصف سنچری اسکور کی اور 2کھلاڑیوں کو بھی پویلین روانہ کیا۔ ...

Read More »

کے سی سی اے زو ن تھری‘اے ڈویثرن لیگ‘حیدر گھانچی کی سنچری رائیگاں لائنز ایریا جیم خانہ نے شاہین جیم خانہ اور ٹپال سی سی نے برائٹ جیم خانہ کو ہرادیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے سی سی اے زونIII’اے‘ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ لائنز ایریا جیم خانہ نے شاہین جیم خانہ کو 7وکٹوں سے شکست دی جب ٹپال سی سی نے برائٹ جیم خانہ کیخلاف 3وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔حیدر گھانچی کی 107رنز کی اننگز برائٹ جیم خانہ کے کام نہ آسکی۔ٹپال سی سی کے آصف ...

Read More »

فیسٹیول ہاکی میچ پاک پی ڈبلیو ڈی کی جیت ، نیشنل ہاکی کلب کو 5-2 سے شکست ، پاک پی ڈبلیو ڈی کے سید آل حسن اور محمد عزیر نے گول اسکور کیے

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاک پی ڈبلیو ڈی نے قائداعظم ڈے فیسٹیول ہاکی میچ جیت لیا ، نیشنل ہاکی کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ سے شکست، اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں کھیلے گئے فیسٹیول میچ کو دیکھنے کے لیے پاک پی ڈبلیو ڈی کے افسران بھی موجود تھے، میچ کا پہلا کواٹر بغیر ...

Read More »

قائد اعظم ایس ایس بی کپ باسکٹ بال فیسٹیول ٹورنامنٹ میں 2میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کراچی پر جاری “قائد اعظم SSBکپ باسکٹ بال فیسٹیول ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے کھیلے گئے پہلے میچ میں عثمان باسکٹ بال کلب نے مد مقابل بنوریہ باسکٹ بال کلب کو سخت اور کانٹے ...

Read More »

راولپنڈی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام پہلا بین المدارس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ مسلم سکول کرکٹ گرائونڈ راولپنڈی میں شروع ہوگیا

راولپنڈی(سپورٹس ورلڈ نیوز) راولپنڈی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام پہلا بین المدارس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ مسلم سکول کرکٹ گرائونڈ راولپنڈی میں شروع ہوگیا۔ڈی ایس اوراولپڈی عبدالوحیدبابر نے ٹورنامنٹ کاافتتاح کیا، ٹورنامنٹ کے پہلے روز مدرسہ انوارالعلوم ، تعمیرالقرآن، جامعہ فرقانیہ اورمدرسہ معاذ بن جبل نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ پہلامیچ مدرسہ فرقانیہ ڈہوک کھبہ اور مدرسہ انوارالعلوم کے درمیان ...

Read More »

قائد اعظم باسکٹ بال ،سنیئر کٹیگری کراچی باسکٹ بال کلب گروپ بی اور کلفٹن کراس اوور کلب گروپ سی کی چمپئن بن کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرگئی

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کراچی پر جاری “قائد اعظم ایس ایس بی کپ باسکٹ بال فیسٹیول ٹورنامنٹ “سنیئر کٹیگری میں کراچی باسکٹ بال کلب گرو پ سی اور کلفٹن کراس اوور باسکٹ بال کلب گروپ سی کی چمپئن بن کر ...

Read More »

نمائشی ہاکی میچ ،پی آئی ایچ اکیڈمی ساؤتھ پنجاب نے اولمپئن افتخار سید اکیڈمی کو 4-3 سے شکست دے دی ۔

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان کی خاطر کھیلو ں سمیت تمام شعبہ ءِ زندگی کیلئے دیا نتداری سے کا م کر نا ہو گا ان خیالات کا اظہار اولمپئن افتخار سید اسپورٹس کمپلیکس میں بر قی قمقموں کی روشنی میں پی آئی ایچ اکیڈمی ساؤتھ پنجاب اور اولمپےئن افتخار سید اکیڈمی کے مابین منعقدہ نمائشی میچ میں مہمان خصو ...

Read More »

قائد اعظم ڈے ٹگ آف وار نمائشی میچ کراچی :بوائز نے ہمدرد یونیورسٹی اور گرلز کراچی کلر نے کراچی وائٹ کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ اسپورٹس بورڈ کی ہدایت پر کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قائد اعظم ڈے پر بوائز اور گرلز کے نمائشی میچز کا انعقاد نیشنل کوچنگ سینٹر پر ہوا میچز کا افتتاح ڈائریکٹر پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر رفیق پیرزادہ نے کہا بوائز میں کلر نے ہمدرد یونیورسٹی کو 2-1سے شکست دی جبکہ گرلز ...

Read More »

لاڑکانہ میں ہونے والا دوستانہ ہاکی میچ ویٹرن الیون بمقابلہ لاڑکانہ الیون سیاست کی نظر جبکہ سکھر میں مزکورہ ایونٹ منافقت کی نظر ہوگیا.

لاڑکانہ(سپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ اسپورٹس بورڈ کے فنڈز کو ٹھکانے لگانے کیلئے سندھ کے ڈسٹرکٹ لاڑکانہ اور سکھر میں ویٹرن الیون بمقابلہ مزکورہ ڈسٹرکٹ الیون کی ٹیموں کے مابین دوستانہ ہاکی میچز کھیلے گئے.کھوڑو ہاکی اسٹیڈیم لاڑکانہ میں کھیلے جانے والے میچ میں ویٹرن الیون نے لاڑکانہ الیون کو 0-3 سے ہرادیا.میچ کی مہمان خصوصی ندا کھوڑو تھیں.انکے ہمراہ سندھ ...

Read More »