کلب نیوز

پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب میں خیبر سٹارکلب ،پی ٹی آئی کلب اور پشاوروائٹ نے اپنے میچزجیت لئے

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب میں خیبر سٹارکلب ،پی ٹی آئی کلب اور پشاوروائٹ نے اپنے میچزجیت لئے ۔جمخانہ گراؤنڈ پر جاری پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کے پہلے میچ میں ارباب نیازکرکٹ کلب نے بیٹنگ کرکے مقرررہ اوورزمیں 9وکٹوں پر 244رنز سکور کئے،جسمیں عبدالرحمن نے53،شفاعت نے 53اور احسان اللہ نے 50رنز بنائے،خیبر سٹارکلب کی طرف ...

Read More »

یوم پاکستان سندھ سپورٹس بورڈ باسکٹ بال چمپئن شپ :عسکری کلب نے فائنل میں قدم جمالیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) عسکری کلب نے کراچی باسکٹ بال کلب کو پہلے سیمی فائنل معرکہ میں 87-68پوائنٹس سے شکست دیکر فائنل میں قدم جمالیا ۔فاتح کلب عسکری کی جانب سے شاہ میر ظہیر 29،زین خان 20اور سید بختیار احمد نے 13جبکہ رنر اپ کراچی باسکٹ بال کلب کی جانب سے جہانزیب 18،اسد امام 16اور زین العابدین نے 16پوائنٹس اسکور کرکے ...

Read More »

ڈی جی سپورٹس بورڈکے پی کے سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پی آئی ایم ایس کلب نے شاہ جمخانہ کلب کو ہراکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈی جی سپورٹس بورڈکے پی کے سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ پی آئی ایم ایس کلب نے شاہ جمخانہ کلب کو ہراکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ راحیل جمخانہ کرکت گراؤنڈ زندئی پر جاری ڈی جی سپورٹس بورڈ کے پی کے سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 میں پی آئی ایم ایس کلب نے ٹاس ...

Read More »

پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلبز چیمیئن شپ , پی آئی ایم ایس کلب نے آبس کلب ، گریٹ گلب نے کارکن اور گرین نے رانا کلب کو ہرا دیا

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلبز چیمیئن شپ 2018، دو میچوں کا فیصلہ پی آئی ایم ایس کلب نے آبس کلب ، گریٹ گلب نے کارکن اور گرین نے رانا کلب کو ہرا دیا۔جمخانہ کرکٹ گراؤنڈ پر جاری پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلبز چیمیئن شپ 2018 میں پہلے میچ مین پی آئی ایم ایس کلب نے آبس کلب کو ...

Read More »

کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ,نیو یونین کر کٹ کلب نے شہبازمیموریل کرکٹ کلب کو 191رنز سے شکست دے د ی

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) گولڈن سٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیو یونین کر کٹ کلب نے شہبازمیموریل کرکٹ کلب کو 191رنز سے شکست دے کر دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ٹاؤن شپ وائٹس گراؤنڈ پر شہبازمیموریل کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے نیو یونین کلب نے ...

Read More »

ایسٹ زون ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ ,گولڈن سٹار کرکٹ کلب نے سنسنی خیزمقابلے کے بعدلاہور جم خانہ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز )گولڈن سٹار کرکٹ کلب نے ایسٹ زون ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں سنسنی خیزمقابلے کے بعدلاہور جم خانہ کو سات وکٹوں سے شکست دے کرٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔باغ جناح کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے اس میچ کی خاص بات گولڈن سٹار کرکٹ کلب کے وکٹ کیپر بلے باز ...

Read More »

شہداء حق و قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ :برما محمڈن کی کوارٹر فائنل تک رسائی معمار اسپورٹس کو 3-1سے شکست

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ینگ آزاد کے تحت کورنگی ابراہیم پلے گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے “آل سندھ شہداء حق و قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ “کھیلے جانے والے پر کوارٹر فائنل معرکہ میں برما محمڈن نے اپنے دلکش کھیل کی بدولت مد مقابل معمار اسپورٹس کو 3-1سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائیحاصل کرلی ۔دوران کھیل پہلے ہاف میں ...

Read More »

کھیلوں کے فروغ کے لئے مل کر کام کیا جائے تو کھلاڑیوں اور کھیل کو فائدہ ہوگا :ڈی ایس او ارشد آرائیں

حیدرآباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) کھیلوں کے فروغ کے لئے مل کر کام کیا جائے تو کھلاڑیوں اور کھیل کو فائدہ ہوگا ،اور کھلاڑیوں میں مقابلے کارجحان پیدا ہوگا ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسرمیرپورخاص ارشد آرائیں نے یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ فروٹ فارم میرپورخاص میں والی بال میچ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...

Read More »

آل سندھ شہداء حق و قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ :بلوچ مجاہد کوارٹر فائنل کی دوڑ میں شامل کراچی ککرز کو 5-1سے شکست

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام ابراہیم پلے گراؤنڈ کورنگی نمبر6پر جاری “آل سندھ شہداء حق و قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ “میں پری کوارٹر فائنل مقابلے میں بلوچ مجاہد نے اپنے نہایت کھیل کی بدولت ٹورنامنٹ کی فیورٹ اور مضبوط ٹیم کراچی ککرز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 5-1سے شکست دیکر کوارٹر ...

Read More »

آل کراچی لالا عبدالطیف بلوچ وظفر علی بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹچار میچز کھیلے گئے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) بابل اسپورٹس فٹبال کلب لیاری کے زیر اہتمام گبول پارک لیاری گراؤنڈمیں جاری آل کراچی لالا عبدالطیف بلوچ وظفر علی بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں چار میچز کھیلے گئے،لیاری اسٹار نے انورعیسی کو 5-0،اصلاح بلوچ گولیمار نے سندھ مسلم کو 1-0،لسبیلہ اسٹوڈنٹس نے ظہورشہید کو 2-1،ساجدی بلوچ نے بلوچ یوتھ ملیر کو 1-0سے شکست دے کر ...

Read More »