کلب نیوز

سفارش پر یقین نہیں رکھتا ،اپنے بل بوتے پرکرکٹ کی دنیامیں خود کو منواؤنگا،محمدیاسر

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پشاور سے تعلق رکھنے والے کم عمر کرکٹرمحمد یاسر نے اس عزم کا اظہار کیاہے کہ وہ سفارش پر یقین نہیں رکھتابلکہ اپنے ہی بلبوتے پر کرکٹ کی دنیامیں خود کو منواکر انٹر نیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرے گا،غریب ہوں بیٹ بھی اپنا نہیں لیکن یہ غریبی میری کامیابی میں کبھی رکاؤٹ نہیں بنے گی۔یہ باتیں ...

Read More »

ایس او ایس پاکستا ن سویٹ ہومز کی پی سی بی ،اے ایچ ایف گرلز کپ کرکٹ فائنل میں جیت

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز: تصاویر:مدثراقبال) ایس او ایس پاکستا ن سویٹ ہومز نے مشعل کو ہرا کر پی سی بی ،اے ایچ ایف گرلز کپ کرکٹ فائنل جیت لیا، مرغزار کرکٹ گراونڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے فا ئنل میں ایس او ایس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 10اوورز میں 162رنز بنائے جواب میں مشعل چیئرٹی سکولز کی ٹیم ...

Read More »

دوسرا انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا انٹر اکیڈمی انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ ملک سعد کرکٹ اکیڈمی پشاور کی ٹیم نے جیت لیا

پشاو(سپورٹس ورلڈ نیوز)ملک سعد کرکٹ اکیڈمی پشاور کی ٹیم نے ایک انتہائی دلچسپ ، ڈرامائی اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم کو ایک رن سے ہرا کر دوسرا انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا انٹر اکیڈمی انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ میچ کی خاص بات فاتح ٹیم کے کپتان عالم زیب کی شاندار ...

Read More »

قائد اعظم گیمز کی اختتامی تقریب میں حکومت مخالف نعروں سے بچنے کیلئے وزارت بین الصوبائی رابطہ اورپاکستان سپورٹس بورڈ کے افسران کے صلاح مشورہ

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ میں قائد اعظم گیمز کی افتتاحی تقریب میں صدر ممنون حسین کے پہنچتے ہی گو نواز گو کے نعرے لگنے سے حکومت کو شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ایوان صدر نے واقعہ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اہم اداروں نے تفصیلات اکھٹی کرلیں،پاکستان سپورٹس بورڈ کے افسران کو نوکریوں ...

Read More »

مریدکے،لاہور کنٹری کرکٹ اکیڈمی نے بیلجئیم کی کرکٹ ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی

مریدکے(سپورٹس ورلڈ نیوز)لاہور کنٹری کرکٹ اکیڈمی نے پنجاب حکومت کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے والی بلجیم کرکٹ ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمدنے مہمان ٹیم کو یادگاری شیلڈیں پیش کیں اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔لاہور کنٹری اینڈ سپورٹس کلب مریدکے کے خوبصورت میدان میں سجائے جانے ...

Read More »

قائداعظم گیمز جیتنے پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور کی سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیموں کو مبارکباد

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے پہلی بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2016ء میں سب سے زیادہ میڈلز جیتنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیموں کو مبارکباد دی ، ٹیموں کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں نے قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ثابت کردیا ہے کہ ملک میں ٹیلنٹ ...

Read More »

بلوچستان میں باکسنگ اورفٹبال ہی نہیں دیگر کھیلوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے حکومت سر پر ستی کرے تو ہر میدان میں پاکستان کا پرچم سر بلند کر سکتے ہیں۔ محمد اسلم ،عصمت اللہ،اور گل محمد

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) بلوچستان میں باکسنگ اور بفٹبال ہی نہیں دیگر کھیلوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے حکومت سر پر ستی کرے تو ہر میدان میں پاکستان کا پرچم سر بلند کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار قائد اعظم یوتھ گیمز کے سلسلہ میں کھیلے گئے ر یسلنگ کے مقابلوں میں بلوچستان کے لئے میڈلز حاصل کرنے ...

Read More »

بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرکے پاکستان کا پرچم بلند کرنا چاہتی ہوں:نیشا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) گلگت بلتستان میں کھیلوں کی سہولیات فراہم کی جائیں تو جی بی کے کھلاڑی بھی بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا پرچم سربلند کرسکتے ہیں۔ ان کھیلوں میں اپنی پرفارمنس سے خود کو پہلے سے زیادہ پراعتماد دیکھ رہی ہوں۔ ان خیالات کا اظہارگلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی تائیکوانڈو کی کھلاڑی نیشا نے ’’سپورٹس ورلڈ ...

Read More »

پاکستان سپورٹس بوڑد کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا کا میڈیا سینٹر کا دورہ کیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کی بہترین کوریج کیلئے قائم کردہ میڈیا سینٹر کا دورہ کیااو ر ملک بھر سے آئے ہوئے سپورٹس جرنلسٹس سے ملاقات کی،اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین میڈیا کمیٹی شاہد اسلام، ڈائریکٹر میڈیا شازیہ ...

Read More »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال ،ریسلنگ، بیڈمنٹن،ہاکی، کراٹے، تائیکوانڈو،باکسنگ ، سکواش، ٹینس اور والی بال کے فائنل مقابلے (آج) پیر کوہونگے،

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں فٹ بال ،ریسلنگ، بیڈمنٹن،ہاکی، کراٹے، تائیکوانڈو،باکسنگ ، سکواش، ٹینس اور والی بال کے فائنل مقابلے (آج) پیر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہونگے، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام نے بتایا کہ گیمز میں ملک بھر سے آٹھ ...

Read More »