کلب نیوز

نوجوانوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کے مواقع پیدا کرنا تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے :رانا نعیم الرحمن

گجرات(اورنگزیب عالمگیر شاکر سے) چوتھاسالانہ دلشاد علی شیخ اینڈ چوہدری بشیر احمد میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں کھیلا گیا،جس میں پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کے راہنما رانا نعیم الرحمن،سیالکوٹ کے راہنما عمر فاروق مائر،پی ٹی آئی لالہ موسیٰ کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ،راجہ نعیم نوازآف سرائے عالمگیر،چوہدری ناصر احمد چھپرآف تحصیل کھاریاں،صدر کھاریاں بار ایسو ...

Read More »

سپورٹس بورڈ پنجاب الیون نے دوستانہ میچ میں سجال الیون کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور (سپور ٹس و رلڈ نیوز) ۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی کرکٹ ٹیم نے دوستانہ میچ میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن لاہور(سجال) کو 7وکٹوں سے شکست دیدی، علیم ڈار اکیڈمی گراؤنڈ جوہر ٹاؤن میں ہونیوالے فلڈ لائٹس میچ کے مہمان خصوصی ون ڈے قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی تھے، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ پنجاب طارق وٹو ، لاہور پریس کلب ...

Read More »

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم میں شامل پانچ کھلاڑی خیبرپختونخواسے شامل :صوبے بھرمیں خوشی ومسرت کی لہردوڑ گئی

پشاور (سپور ٹس و رلڈ نیوز)انگلینڈ کے دورے پرجانے والی پاکستان ٹیسٹ ٹیم میں پانچ کھلاڑی صوبہ خیبرپختونخواسے پہلی بارپانچ کھلاڑیوں کومنتخب کرنے پرصوبے بھرمیں خوشی ومسرت کی لہردوڑ گئی اورزندگی کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسے صوبے کی بہت بڑی فتح قراردیاہے ۔پشاوریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدرگل زادہ ،پشاورکرکٹ ایسوسی ایشن کے صدرسید فیاض ...

Read More »

بھارتی وزیر کھیل کی جہالت عالمی لیجنڈ باکسر محمد علی کو ریاست کیرالہ کا شہری قرار دے دیا

کیرالہ (سپور ٹس و رلڈ نیوز)بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیر کھیل کی ’’جہالت‘‘ اور لاعلمی کی انتہا نے پورے بھارت کو شرمندہ کر دیا ،لیجنڈ باکسر محمد علی کے انتقال پر جب ٹی وی چینل نے محمد علی مرحوم کے بارے تاثرات جاننا چاہے تو وزیر کھیل نے ایسا جواب دیا جسے سن کر سب حیران رہ گئے۔نجی بھارتی چینل’ ...

Read More »

قومی خواتین نیٹ بال چیمپین شپ جیتنے والی سندھ کی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائے گا۔

کراچی (سپور ٹس و رلڈ نیوز) سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اعجازالحق نے بتایا کہ سندھ کی خواتین نیٹ بال ٹیم نے پندرہویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپین شپ جیت کے تاریخ رقم کر دی ہے فائنل میں آرمی کی خواتین ٹیم کو شکست دی تھی اور سیمی فائنل میں واپڈا کو شکست دی تھی۔سندھ نیٹ بال ...

Read More »

صوبائی وزیر کھیل میر مجب رحمان محمد حسنی نے شہید ارشد گرد باکسنگ اکیڈمی میں باکسنگ رنگ کا افتتاح کیا. .

کوئٹہ (سپور ٹس و رلڈ نیوز) صوبائی وزیر کھیل میر مجب رحمان محمد حسنی نے دیال باغ میں شہید ارشد گرد باکسنگ اکیڈمی میں بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کو اپنے فنڈز سے فراہم کردہ باکسنگ رنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر بلوچستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر نظر بلوچ ، اسٹنٹ ڈائریکٹر گرد ، صدر بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن صادق ...

Read More »

عبدالحفیظ کار دار کے نام سے اسکولوں کی سطح پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند اقدام

لاہور سیکرٹری جنرل پاکستان سپورٹس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن سابق آل راؤنڈر کرکٹر اور کھیلوں میں پچاس سال سے خدمات سرانجام دینے والے سید منظور علی عارف نے چیئرمین پی سی بی نواب شہریار خان کے اس بیان کو خوش آئند قرار دیا ہے کہ سابق چیئرمین پی سی بی اور سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم عبدالحفیظ کار دار کے ...

Read More »

سکھر میں ہونے والے آل پاکستان کمشنر گیمز میں بلوچستان کے باکسرز نے میدان مار لیا.سید حفیظ آغا .

سکھر(سپور ٹس و رلڈ نیوز) سکھر میں ہونے والے آل پاکستان کمشنر کپ باکسنگ ٹورنامنٹ میں بلوچستان کے باکسرز نے دلیرانہ گیم پیشِ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کو اپنے نام کرلیا. اس ٹورنامنٹ میں صوبوں کے علاوہ محکمہ جات کے ٹیمز بھی ٹورنامنٹ کا حصہ رہے. بلوچستان کے باکسرز نے اس ٹورنامنٹ میں چار گولڈمیڈل اور دو برائنز میڈل حاصل کیں۔ ...

Read More »

پشاور،خیبرپختونخوا جونیئر ایج گروپ سکواش چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور (سپور ٹس و رلڈ نیوز) خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ پی ایف سکواش کمپلیکس پشاو میں شروع ہوگئی باضابطہ افتتاح ڈپٹی جنرل منیجر پی آئی مبارک حیات نے کیا ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان ، رؤف خان ، ویمن کوارڈینٹر نرگس سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔ خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر ...

Read More »

انگلینڈ کی چار مرتبہ کی ایشز فاتح، دومرتبہ کی عالمی چیمپئن لئیڈیا گرین وے نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لندن (سپور ٹس و رلڈ نیوز) انگلینڈ کی چار مرتبہ کی ایشز فاتح اور دومرتبہ کی عالمی چیمپئن لئیڈیا گرین وے نے بدھ کے روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔30سالہ گرین وے چار مسلسل ایشز سیریز اور دو مرتبہ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیموں کا حصہ رہی ہیں،انہوں نے225میچز میں4000انٹرنیشنل رنز سکور کر رکھے ہیں۔گرین وے کا ...

Read More »