کلب نیوز

انٹریونیورسٹی ویمن فٹ بال چمپئن شپ:ایمپیریل کالج ٗ لمز یونیورسٹی ٗ لاہور یونیورسٹی کی فتح

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈنیوز)ہائیر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن کے دوسرے روز تین میچز میں ایمپیرل کالج فار بزنسس سٹڈیز،لمزیونیورسٹی،اور یو نیورسٹیّ آف لاہور نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ۔ گذشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں ایمپیرل کالج فار بزنسس سٹڈیز کی ٹیم نے یونیورسٹی آف کراچی کو دو ...

Read More »

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کا ایشین کوالیفکیشن ٹورنامنٹ کیلئے مردوخواتین ٹیموں کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے رواں برس شیڈول ریو اولمپکس گیمز کے سلسلے میں ایشین کوالیفکیشن ٹورنامنٹ کیلئے مردوخواتین ٹیموں کا اعلان کر دیا۔ پانچ رکنی مینز اور تین رکنی ویمنز ٹیم سینئر ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ اور چوتھی ایشین پومسائی چیمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی، ایونٹ 14 سے ...

Read More »

ایبٹ آباد میں خواتین کا اسپورٹس میلہ اختتام پذیر

ایبٹ آباد (سپورٹس ورلڈنیوز) لڑکیوں کادوروزہ اسپورٹس میلہ اختتام پزیر ہوگیا۔ اس میلے میں تین سو سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کرکے رونق لگادی۔ایبٹ آباد کے اسپورٹس میلے میں خوب میدان سجا۔ لڑکیوں نے کرکٹ کے میدان سے لے کر والی بال ، باسکٹ بال ، بیس بال اور کراٹے میں اپنی مہارت ثابت کی۔لڑکیوں نے اپنے فن سے یہ ...

Read More »

پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کیلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائلز 7 اپریل سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پیپسی پی سی بی سٹار انڈر 16 ٹورنامنٹ کیلئے راولپنڈی ریجن کے ٹرائلز 7 سے 10 اپریل تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوں گے۔ ٹرائلز کیلئے پی سی بی نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں فرخ زمان، شیراز خالد اور بلال احمد شامل ہیں۔ ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت ...

Read More »

ازبکستان نے بھارت کوہراکرخواتین کی بین الاقوامی ہینڈبال چمپئن شپ جیت لی

فیصل آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ازبکستان نے بھارت کوہراکرخواتین کی بین الاقوامی ہینڈبال چمپئن شپ جیت لی‘پاکستان نے مالدیپ کو 15 کے مقابلے میں 21 گول سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ازبکستان نے بھارت کو 29 کے مقابلے میں 31 گول سے ہرا کرخواتین کی بین الاقوامی ہینڈ بال چمپئن شپ جیت لی ہے۔پاکستان ...

Read More »

انٹر ڈسٹرکٹ ویمن گیمز ٗ کرکٹ ٹورنامنٹ ہری پوری کی ٹیم نے جیت لیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)محکمہ سپورٹس خیبر پختونخواکے زیر اہتمام جاری انٹر ڈسٹرکٹ ویمن گیمز میں مناسبت کھیلے جانیوالے کرکٹ ٹورنامنٹ ہری پور کی ٹیم نے جیت لیا،فائنل میچ میں فاتح ٹیم نے میزبان ٹیم ایبٹ آباد کو6وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ،واضح رہے کہ والی بال ٹورنامنٹ سے فارغ ہونیوالی ہری پورکی کھلاڑیوں نے کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھی ...

Read More »

فیصل بینک پولو کپ 2016ء آج سے لاہور پولو کلب میں شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز )فیصل بینک پولو کپ 2016ء آج سے لاہور پولو کلب میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شامل ہیں جن کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر کے مطابق اس سال پولو سیزن میں انتہائی شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ اب بھی اچھی کوالٹی کی پولو جاری ہے۔ ...

Read More »

دوسرے ڈی سی او لاہور انٹرنیشنل سکواش کپ 2016ء کے چوتھے روز کے مقابلے سوگ کی وجہ سے ملتوی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز )دوسرے ڈی سی او لاہور انٹرنیشنل سکواش کپ 2016ء کے چوتھے روز کے مقابلے سوگ کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے۔سیکرٹری لاہور سکواش ایسوسی ایشن مامون خان کے مطابق لاہور میں ہونیوائے اتنے ہولناک واقعہ کے بعد پورا پاکستان سوگ کی کیفیت میں ہے۔ معصوم جانوں کے ضیاع پر سب کا دل اداس ہے اس لیے انٹرنیشنل ...

Read More »

جشن بہاراں گجرات 2016کا آغاز نیزہ بازی،زرعی آلات کی نمائش، پھولوں کی نمائش، فیملی گالا اور بید منٹن کے مقابلے

گجرات( اورنگزیب عالمگیرشاکر )ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن بہاراں گجرات 2016کا آغاز ہوگیا ہے، پہلے روز نیزہ بازی، زرعی آلات کی نمائش، پھولوں کی نمائش، فیملی گالا اور بید منٹن کے مقابلے ہوئے ، اس موقع پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ایم پی ایز میجر(ر) معین نواز، حاجی عمران ظفر، نوابزادہ ...

Read More »

خیبرپختونخوا گیمز، ٹینس ، تائیکوانڈو، ٹینس اورویمنز کرکٹ کے ٹرائلز مکمل

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں مردو خواتین کے مختلف ایونٹس کے ٹرائلز جاری ہیں گزشتہ روز ویمنز کرکٹ کے ٹرائلز فرنٹیئر کالج پشاور میں منعقد ہوئے جس کی نگرانی مس رحم بی بی نے کی ان کے ہمراہ مس نجمہ قاضی ‘ڈی جی سپورٹس رشیدہ غزنوی ‘جعفر شاہ اور دیگر شخصیات موجود تھیں ٹرائلز میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں ...

Read More »