کلب نیوز

وویمن ہاکی ٹیم کی سابق کپتان نرگس خان نے حکومت سے روز گار فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان وویمن ہاکی ٹیم کی سابق کپتان اور گول کیپر نرگس خان نے حکومت سے روز گار کا مطالبہ کر دیا ۔ گورنر ہاﺅس کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ہاکی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کے بعد سے آج تک بے روز گار ہوں جبکہ حکومت کو اس حوالے سے کئی ...

Read More »

پشاور زلمی کا تربیتی کیمپ رواں ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہوگا

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کا تربیتی کیمپ رواں ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں شروع ہوگا۔ زلمی کے سلیکٹرز نے خیبرپختونخوا سے 27 باصلاحیت انڈر 19کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جو تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گے۔ نیشنل اکیڈمی کے سربراہ مدثر نذر اور زلمی کا کوچنگ ...

Read More »

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدرا مجد عزیز ملک کی ترکمانستان کے سفیر عطا جان ملاموؤ سے ملاقات

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل سپورٹس پریس ایسو سی ایشن (اے آئی پی ایس ) ایشیاء کے سیکرٹری اور پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدرا مجد عزیز ملک نے پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر عطا جان ملاموؤ سے ملاقات کی جس میں آئندہ سال ترکمانستان میں منعقدہونیوالی پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کی تیاریوں اورمیڈیا کے ...

Read More »

قومی ٹیم کہ تمام کھلاڑیوں کو انگلینڈ کے خلاف متحد ہوکر کھیلنا چاہیے، صلاح الدین صلو

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ پر بات کرتے ہوئے سابق سلیکٹر صلاح الدین صلو نے کہا کہ قومی ٹیم کہ تمام کھلاڑیوں کو انگلینڈ کے خلاف متحد ہوکر کھیلنا چاہیے۔ محمد عامر کے ٹیم میں شامل ہونے سے باؤلنگ اٹیک مضبوط ہوئی ہے ۔ سابق گگلی ماسٹر عبدالقادر ...

Read More »

افغانستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں آئرلینڈ کو 39رنز سے شکست دیدی

بلفاسٹ ( سپورٹس ورلڈ نیوز)افغانستان نے آئرلینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 39رنز سے شکست دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئر لینڈ کی ٹیم افغانستان کی جانب سے دیئے گئے 251رنز کے ہدف کو عبور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی اور 48ویں اوور کی دوسری گیند پر 211رنز بنا کر پوری ٹیم پولین لوٹ گئی۔جس میں جوئس 62رنز کے ...

Read More »

نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں زیر تعمیر انٹر نیشنل سوئمنگ پول تکمیل کے آخری مراحل ہے : ہمایوں مظہر شیخ

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) سیکرٹری سپورٹس پنجاب ہمایوں مظہر شیخ نے کہا ہے کہ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں زیر تعمیر انٹر نیشنل سوئمنگ پول تکمیل کے آخری مراحل ہے، اگست کے دوسرے ہفتے میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو پول کے افتتاح کی باقاعدہ دعوت دیں گے، سوئمنگ پول میں عالمی معیار کی تمام سہولتیں فراہم کی گئی ...

Read More »

اسلامیہ کالج میں فرسٹ ایئرکیلئے سپورٹس کوٹے پر کھلاڑیوں کے ٹرائلز25جولائی کو شروع ہونگے،عرفان اللہ کامران مروت

پشاور( سپورٹس ورلڈنیوز)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے ڈائریکٹر سپورٹس عرفان اللہ کامران مروت نے کہاہے کہ اسلامیہ کالج میں فرسٹ ایئرکیلئے سپورٹس کوٹے پر کھلاڑیوں کے ٹرائلز25جولائی کو شروع ہونگے،جبکہ پہلی مرتبہ گرلزسیکشن میں فرسٹ ایئر طالبات کے داخلے کیلئے بیڈمنٹن،ٹیبل ٹینس اور اتھلیٹکس میں تین روزہ ٹرائلز 5اگست سے شروع ہونگے گزشتہ ادوار کی طرح امسال بھی ٹیلنٹ پر ...

Read More »

سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ 26 جولائی سے شروع ہوگا سیریز میں 5 ونڈے اور 2 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جائیں گے

سڈنی( سپورٹس ورلڈ نیوز)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے مابین پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 جولائی تک پالے کیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ 4 سے 8 اگست تک گال انٹرنیشنل ...

Read More »

پاکستان میں فٹبال کے کھیل کا مستقبل روشن ہے حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر کو فٹبال کی سر پرستی کرے :فیڈکشن فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کی گفتگو

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان میں فٹبال کے کھیل کا مستقبل روشن ہے حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر کو فٹبال کی سر پرستی کرے تو پاکستان فٹبال کے میدان میں سب سے تیز ی کے ساتھ ترقی کر سکتا ہے ان خیالات کا اطہارفیڈکشن فٹبال کلب کے کھلاڑیوں نے ایڈیٹر سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے ساتھ ایک ملا ...

Read More »

پاکستان سپورٹس بورڈ میں محسن پاکستان عبدالستار ایدھی کے لئےفاتحہ خوانی اوردعائے خیر کا اہتمام

اسلام آباد (سپور ٹس ورلڈ نیوز) آج پیر کے روز قومی ہیرو محسن پاکسعان عبدالستار ایدھی کی وفات پرپاکسعان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں پی ایس بی کے اعلی حکام اور ملازمیں کی ایک بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اور قومی ہیرو محسن پاکسعان عبدالستار ایدھی کی ملک وقوم کے لئے ...

Read More »