کلب نیوز

پہلی پنجاب موئی تھائی چیمپین شپ 17 -16 جولائی کو گجرات میں منعقد ہوگی

گجرات (سپورٹس ورلڈ نیوز) پہلی پنجاب موئی تھائی چیمپین شپ 17-16جولائی کو گجرات میں منعقد ہوگی ۔جس میں پنجاب بھر سے کھلاڑی شر کت کریں گے اور ۵۰ کلو۔۶۰کلو،۷۰کلو،۸۰کلو اور ۸۰کلو پلس کیٹگریز میں مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔ یہ بات گجرات موئی تھائی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راشد محمود سپورٹس ورلڈ کو بتائی۔ اُنہوں نے بتایا کہ اس چیمپئین ...

Read More »

امریکہ کی سپورٹس ڈپلومیسی باسکٹ بال کھلاڑی کا دورہ ہوانا کا میاب – امریکا 70 سال بعد کیوبا سے انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کھیلے گا

ہواناْ شکاگو( سپورٹس ورلڈ نیوز)امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمینٹ کے سپورٹس ڈپلومیسی کے پروگرام کے تخت گذشتہ ہفتہ ممتاز امریکی باسکٹ بال کھلاڑی ہال آف فیم شاکلبی اونیل نے کیوبا کے دارلحکومت ہوانا کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے ہوانامیں بچوں کے باسکٹ بال کلینک کا دورہ بھی کیا اور باسکٹ بال کے حوالے سے بچوں کو مفید معلومات فراہم ...

Read More »

آئی سی سی نے امریکہ اور نیپال کرکٹ ایسوسی ایشنز کی معطلی کی توثیق کر دی

دبئی( سپورٹس ورلڈ نیوز ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکہ اور نیپال کرکٹ ایسوسی ایشنز کی معطلی کی توثیق کر دی۔ اس بات کا فیصلہ آئی سی سی کے اجلاس میں کیا گیا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آئی سی سی بورڈ اجلاس میں تمام اراکین نے امریکہ اور نیپال کرکٹ ...

Read More »

ما رگلہ فیسٹول کے تحت حمیدی ہال سپورٹس کمپلیکس میں ہیڈ بال کے نمائشی میچ کا انعقاد

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) سی ڈی ا ے کے زیر اہتمام ما رگلہ فیسٹول کے تحت حمیدی ہال سپورٹس کمپلیکس میں ہیڈ بال کے نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ نمائشی میچ اسلام آباد کلب اور منا الیون کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں منا الیون نے کا میابی حا صل کر لی۔ اس موقع ...

Read More »

ڈسٹر کٹ کراٹے ایسو سی ایشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام رمضان کراٹے چیمپئن شپ 29جون کو منعقد ہوگی۔ ملک اعجاز احمد

سیالکوٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈسٹر کٹ کراٹے ایسو سی ایشن سیالکوٹ کے زیر اہتمام رمضان کراٹے چیمپئن شپ 29جون کو میاں شہباز شریف ہاکی اسٹیڈیم سیالکوٹ میں منعقد ہوگی یہ بات ڈسٹر کٹ کراٹے ایسو سی ایشن سیالکوٹ کے سیکر ٹری ملک اعجاز احمد نے اپنے ایک بیان میں بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ اس چیمپےئن شپ میں لڑکوں اور ...

Read More »

تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں ہوگا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا،پاکستان تھرول بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائین نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے ریفریز اور کوچز شرکت کریں گے۔۔

Read More »

ٹوورازم کارپوریشن کے زیراہتمام شندور پولو فیسٹیول 22جولائی کومنعقدہو گا

پشاور ( سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے پولو فیسٹیول کو 15جولائی کی بجائے 22جولائی کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام منعقد کیا جائے گا۔اس سے قبل عید چھٹیوں اور رمضان کے باعث پولو کھلاڑیوں اورگھوڑوں کا پولو گراؤنڈ پر پہنچنا اور وہاں پریکٹس ...

Read More »

فٹدکشن فٹسال کلب نے بلتستان فٹسال کلب کو0-2 شکشت دے کے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) فٹدکشن فٹبال کلب نے اسلام آباد میں آی۔10 میں ہونے والےرمضان سیون اے سائیڈ فٹسال ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے پہلے پوزہشن حاصل کر لی۔۔۔ اس ٹورنامنٹ میں 30 سے زیادہ اسلام آباد اور راولپندی کے مختلف فٹبال کلبز نے حصہ لیا، چار دن تک یہ ٹورنامنٹ مصنوی روشنی میں جاری رہا، فاہنل ...

Read More »

والی بال فیڈریشن کا لیول ٹوکو چنگ کورس قواعد و ضوابط کے مطابق ہوا، مجھ سے منسوب کیا گیا بیان میرا نہیں تھا , سجاد بھٹی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں ہونے والے لیول ٹوکو چنگ کورس کو قواعد و ضوابط کے عین مطابق منعقد ہوتے تھے نیشنل ریفری سجاد بھٹی نے آن لائن کو بتایا کہ ذمہ داران نے میرٹ کا لحاظ رکھتے ہوئے صرف ایسے لوگوں کو لیول ٹو کوچنگ کورس میں شامل کیا تھا جنہوں ...

Read More »

دوسرایوسف آباد نمبردو نائٹ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

پشاور ( سپورٹس ورلڈ نیوز) دوسرایوسف آباد نمبردو نائٹ ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،جونیئرٹائٹل کاشی اورنعما ن کی جوڑی جبکہ سنیئرٹائٹل علی اورساجد پرمشتمل جوڑی نے جیتافائنل میچ کے موقع پرڈسٹرکٹ ناظم یونین کونسل چارگل زادہ اورنائب ناظم گڑھی راجکول عبداللہ رومان تھے اس موقع پرمعززین علاقہ علی زرماما،وحیدخلیل،سابق کونسلر طارق جاوید،اخترحسین،زاہد خٹک، ناصرخٹک، ناصراللہ اوردیگر افراد کثیرتعدادمیں موجودتھے۔کھیلے ...

Read More »