کلب نیوز

سندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام پہلی ٹیگ ٹیم رمضان کپ لیاقت علی خان اسپورٹس کملپلیکس میں منعقد کیا گیا.

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام پہلی ٹیگ ٹیم رمضان کپ لیاقت علی خان اسپورٹس کملپلیکس ہیڈ کوارٹر کراچی میں منعقد کی گئی.مزکورہ ایونٹ میں 13 ٹیموں نے شرکت کی.اس موقع پرسندھ تائیکوانڈو ایسو سی ایشن کے سیکریٹری کامران قمر قریشی,ایسوسیئیٹ سیکریٹری عثمان فراز,ٹیکنیکل آفیشلز کے فرائض خرم خان,خلدون راجہ,اسد خان,حننہ خان,منیزہ اکرم,فرحان یوسف,محمد علی,عابد ...

Read More »

ساحر ایسوسی ایٹ لاہور کی ٹیم کی شاندار کارکردگی کاسلسلہ جاری میڈی کیم ٹورنامنٹ میں لاہور لائینز کرکٹ کلب کو 48رنز سے شکست دے دی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی رمضان کرکٹ ایونٹ میں ساحر ایسوسی ایٹ لاہور کی ٹیم کی شاندار کارکردگی کاسلسلہ جاری میڈی کیم ٹورنامنٹ میں لاہور لائینز کرکٹ کلب کو 48رنز سے شکست دے دی ۔ المنصورہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے اس میچ کی خاص بات نوجوان اوپنر زوہیب امانت کی شاندار سنچری تھی ۔ساحرایسوسی ایٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز ...

Read More »

اے کے جی رمضان ٹورنامنٹ میں عثمان جاوید کی مسلسل دوسری سنچری جعفر برادرز کی اے سی ٹی کو 61رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں نشست کنفرم

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) عثمان جاوید کی مسلسل دوسری سنچری نے جعفر برادرز کو 31ویں اے کے جی رمضان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ دلادی جب انہوں نے اے سی ٹی انجینئرنگ کو باآسانی 61رنز سے شکست سے دوچار کیا۔ اوپنر عثمان جاوید نے 63گیندوں پر 112رنز کی اننگز میں 11چوکے اور 6چھکے لگاکر مین آف ...

Read More »

کھیلوں کو فروغ دیکر صحت مند معاشرے کا قیام اور قیام امن کو فروغ دیا جاسکتا ہے ۔ :گورنر سندھ محمد زبیر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گورنر سندھ محمد زبیر سے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ اولمپئن اصلاح الدین کی قیادت میں اسپورٹس آرگنائزرز کے وفد کی ملاقات وفد میں کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان ،سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر انجینئر محفوظ الحق ،سیکریٹری احمد علی راجپوت ،اسپورٹس کے معروف سرپرست ندیم احمد ...

Read More »

فخر پاکستان شہید عثمان بلوچ یوتھ فٹبال چمپیئنز کپ شہید عثمان یوتھ اور میر الیون نے کواٹر فائنل میں سیٹ کنفرم کرلی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) مہران اسپورٹس وداؤدمحمڈن فٹبال کلب ملیر کے زیراہتمام فخر پاکستان شہید عثمان بلوچ یوتھ فٹبال چمپیئنز کپ کے سلسلے میں دومیچز کھیلے گئے شہید عثمان یوتھ نے شوکت اسٹار کو 1-0، میر الیون نے داؤد محمڈن یوتھ کو پنالٹی ککس میں 5-4سے شکست دے کر کواٹر فائنل میں سیٹ کنفرم کرلی جبکہ فلڈلائٹ میں تین میچز ...

Read More »

سوات میں جاری خیبر پختونخواپریمیئر لیگ میں ڈائمنڈ اکیڈمی اسلام آباد نے کامیابی حاصل کی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) خیبر پختونخواکے جنت نظیر وادی سوات میں نوجوان کھلاڑیوں کوسامنے آنے کے مواقع کی فراہمی کیلئے رات کی مصنوعی خیبر پختونخواپریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن کا آغاز ہوگیاہے ،اس میگا ایونٹ میں نہ صرف سوات بلکہ پشاوراور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں سے بھی بڑی تعدادمیں کرکٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔سوات میں جاری خیبر پختونخواپریمئیر لیگ ...

Read More »

فرنٹیئر چلڈرن سکول سپورٹس کے سلسلے میں رسہ کشی اور کرکٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) فرنٹیئر چلڈرن سکول سپورٹس کے سلسلے میں رسہ کشی اور کرکٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔کرکٹ ایونٹ میں عزیر کی زیر قیادت ٹیم فاتح رہی جبکہ رسہ کشی کے مقابلوں میں نویں کلاس کی ٹیم نے 8کلاس پر مشتمل طلبہ کی ٹیم کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔فرنٹیئر چلڈرن سکول قاضی آباد میں منعقدہ سپورٹس گالاکے ...

Read More »

ساحر ایسوسی ایٹس نے ڈاکٹر محمد علی شاہ ٹرافی کرکٹ چیمپئن شپ میں پنجاب لائینز کو72رنز سے شکست دے دی

ؒ کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ساحر ایسوسی ایٹس نے ڈاکٹر محمد علی شاہ ٹرافی کرکٹ چیمپئن شپ میں پنجاب لائینز کو72رنز سے شکست دے دی ۔ محمد علی شاہ سٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ کی خاص بات ساحر ایسوسی ایٹس کے اوپنر زوہیب امانت کی شاندار بلے بازی اور کپتان عمران علی کی عمدہ باؤلنگ تھی ۔پنجاب لائینز ...

Read More »

بائیسویں نہال صدیقی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ،افتتاحی میچ ملیر اسپورٹس نے سعود آباد جیم خانہ کو 16رنز سے شکست دیکر اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) گینز بک ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ اورنگزیب سلطان نے کہاکہ نہال صدیقی مرحوم کی زون چار کے کلبوں اور کرکرٹرز کے لئے کی گئی حوصلہ افزائی ہمیشہ یاد رکھی جائیگی پیس ایمبسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کا تعاون ٹورنامنٹ کے لئے ہر سال جاری رہیگا ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی اورنگزیب سلطان نے 22ویں نہاں صدیقی رمضان ...

Read More »

ٹورنامنٹ کا آغاز افتتاحی میچ صادر بر یونین نے پنالٹی ککس پر پاک ذمیندار یوتھ فٹ بال کلب کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کلاکوٹ اسٹار فٹ بال کلب کے زیر اہتمام ڈاکٹر ٹیپو اینڈملیر یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے لیاری میں “آل لیاری عبداللہ جے میمن فیلڈ لائٹ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز ہوگیا ۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ صادربر یونین یوتھ فٹ بال کلب نے پاک ذمیندار یوتھ فٹ بال کلب کو شاندار مقابلے کے بعد ...

Read More »