کلب نیوز

آل پاکستان لاء انفورسمنٹ ایجنسیز شہداء ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ ایف ڈبلیو او کی ٹیم نے 8وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) موٹر وے اینڈ نیشنل ہائی وے پولیس کے زیراہتمام جاری آل پاکستان لاء انفورسمنٹ ایجنسیز شہداء ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ایف ڈبلیو او کی ٹیم نے 8وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا،فائنل میچ آج9نومبر بروزجمعرات کو دن ساڑھے گیارہ بجے پنجاب پولیس اورایف ڈبلیو او کی ٹیموں ...

Read More »

سرسید احمد خان کے 200سالہ جشن ولادت کے موقع پر منعقدہ ٹگ آف وار چیمپئن شپ الیکٹرونکس ڈپارٹمنٹ نے جیت لی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سرسید احمد خان کی 200سالہ سالگرہ کو شایان شان طریقے سے منانے کے سلسلے میں ٹگ آف وار انٹرفیکلٹی اسٹاف چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ڈپارٹمنٹ کی ٹیموں نے حصہ لیا پہلے سیمی فائنل میں الیکٹرونکس ڈپارٹمنٹ نے بائیومیڈیکل کو صفر کے مقابلے میں دو ...

Read More »

پی این ایف یوتھ گرلز نیٹ بال کپ :سٹی اسکول پی اے ایف اور حبیب گرلز اسکول کی فائنل رسائی سیمی فائنلز میں سی جے ایم اور سٹی اسکول پی ای سی ایچ ایس کو شکست

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پی این ایف یوتھ گرلز نیٹ بال کپ سٹی اسکول پی ایف چیپٹر میں جاری ہے ،فائنل میں سٹی اسکول پی ایف اور حبیب گرلز اسکول نے رسائی حاصل کرلی۔ پہلا سیمی فائنل سٹی اسکول پی ایف اور سٹی اسکول پی ای سی ایچ ایس کے مابین کھیلا گیا ...

Read More »

خیبر پختونخواپریمئر لیگ کا کامیاب انعقاد،پشاور میں کرکٹ کے فروغ کیلئے نیک شگون قرار، کرکٹ پر اچھااثر پڑیگا ،نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا :میاں سعید احمد شاہ

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) کھیلوں کے حلقوں نے خیبر پختونخواپریمئر لیگ کے کامیاب انعقاد کو پشاور میں کرکٹ کے فروغ کیلئے نیک شگون قراردیتے ہوئے کہاکہ انشاء اللہ اس سے پشاور میں کرکٹ پر اچھااثر پڑے اوریہی کاوشیں نئے ٹیلنٹ کوتلاش کرکے سامنے لانے میں اہم ثابت ہونگے ۔ان خیالات کا اظہارسابق ٹیسٹ کرکٹرمیاں سعید احمد شاہ،خیبر پریمیر لیگ کے چیئرمین ...

Read More »

پشاورمیں منعقدہ خیبر پختونخواپریمئر لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ،پختون زلمی اور فاؤنڈیشن لائنز نے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاورمیں منعقدہ خیبر پختونخواپریمئر لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا،پختون زلمی نے خیبر زمری کو6وکٹوں سے ہرایاجبکہ فرنٹیئر فاؤنڈیشن لائنز نے پشاور بادشاہ کو 37رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم پشاور میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ خیبر پختونخواپریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گزشتہ ...

Read More »

سندھ امن اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار آغاز,اندرون سندھ اور کراچی میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور شہداء پاک افواج کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے” سندھ امن اسپورٹس فیسٹیول”کا ملک اسد سکندر اسپورٹس کمپلیکس کوٹری جامشورو میں شاندار آغاز ہوگیا ۔فیسٹیول کے دوران کھیلوں کے متعددمقابلوں کا انعقاد اندرون سندھ اور کراچی میں ہوگا جس میں کرکٹ ...

Read More »

آل پاکستان لاء انفورسمنٹ ایجنسیزشہداء ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پنجاب پولیس کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے کامیابی حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) موٹر وے اینڈ نیشنل ہائی وے پولیس کے زیراہتمام جاری آل پاکستان لاء انفورسمنٹ ایجنسیز شہداء ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پنجاب پولیس کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے کامیابی حاصل کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا،فائنل میچ کل9نومبر بروز جمعرات کو دن 11بجے ڈائمنڈ کرکٹ ...

Read More »

آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا،پشاوربورڈ ،بہاولپور اور گوجرانوالہ بورڈ کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پشاورمیں کھیلے جانیوالے آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔پشاوربورڈ ،بہاولپور اور گوجرانوالہ بورڈ کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کی نگرانی میں تعلیمی بورڈ کے گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے پہلے کوارٹرافائنل میچ میں پشاور بورڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا ...

Read More »

خیبر پختونخواپریمئر لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا،۔خیبر زمری اور مشرق گلونہ نے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)  پشاور میں جاری خیبر پختونخواپریمئر لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔خیبر زمری نے ایم ایس اکیڈمی فیصل آباد کو 74رنز سے ہرایاجبکہ مشرق گلونہ نے سونامی کلب کو5وکٹوں سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا،ا س موقع پر سابق صوبائی وزیر اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماحاجی ہدایت اللہ مہمان خصوصی انکے ہمراہ ناظم ...

Read More »

آل ملیر امام بخش یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ ملیر سٹی کلب نے اپنے نام کرلیا فائنل میں اظہر اسپورٹس کو 1-0شکست ،انجینئر قاسم بلوچ نے انعامات تقسیم کیئے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) بلوچ یونین فٹ بال کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل ملیر امام بخش یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ملیر سٹی فٹ بال کلب نے اظہر اسپورٹس کو 1-0سے شکست دیکر اپنے نام کرلیا ۔فاتح ٹیم کے فیصل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیصلہ کن گول اسکو ر کرکے اپنی ٹیم کو فتح کا ...

Read More »