کلب نیوز

اولمپیئن توقیر ڈار کی دعوت ، کراچی ٹیم مارچ میں لاہور کا دورہ کرے گی، ڈاکٹر جنید علی شاہ

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کہا ہے کہ اولمپیئن توقیر ڈار کی دعوت پر کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کی ہاکی ٹیم مارچ میں لاہور کا دورہ کرے گی، جس کیلئے پانچ رکنی سیلیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کے چیئرمین جمیل احمد خان جبکہ ممبران میں صمصام قادر ...

Read More »

لاہور ،عامر کیبلز کے زیر اہتمام ٹی ٹونٹی کلر کٹ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) عامر کیبلز کے زیر اہتمام 8ویں عامر کیبلز ٹی ٹونٹی کلر کٹ چیمپئن شپ کا آغاز شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پر ہوگیا۔ جس میں 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح چیف ایگزیکٹو پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نواب عاشق حسین قریشی نے کیا۔ اس موقع ...

Read More »

کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ : نشترکلب نے آرام باغ کلب کو 57-56 سے ہرادکر سیمی فائنل کے لیے کو لیفائی کرلیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کے بی اے کے زیر اہتمام پاسوا کے تعاون سے منعقد ہونے والے کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ کورٹ پرنشترکلب نے آرام باغ کلب کو 57-56 سے ہرادیا اور سیمی فائنل کے لیے کو لیفائی کرلیا۔اومیگاز نے ون یونٹ کو 43-37 سے شکست دے دی نشترکی جانب سے طلحہ امجد نے 19 علی ...

Read More »

آل کراچی عبدالستار ایدھی فٹبال ٹورنامنٹ آل برادرز ، شفیع الیون اورعمر اسٹار نے ٹاپ ایٹ میں جگہ بنائی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ہنٹر اسپورٹس کے زیراہتمام ملیر یونیورسٹی کے تعاون سے ہنٹر اسپورٹس گراؤنڈمیں جاری آل کراچی عبدالستار ایدھی فٹبال ٹورنامنٹ میں آل برادرز نے بلوچ یونین ویسٹ کو 2-0سے شفیع الیون ملیر نے ملیر یونین کو پنالٹی ککس میں 5-4سے جبکہ عمر اسٹار نے نظیر محمڈن کو 2-1سے ٹھکانے لگا دیا ،آل برادرز اور بلوچ یونین ویسٹ ...

Read More »

کھیل طلباء میں مثبت رحجان پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے کا فعال رکن بھی بناتے ہیں،عرفان نیازی

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر محمد عرفان خان نیازی نے کہا ہے کہ کھیل طلباء میں مثبت رحجان پیدا کر نے کے ساتھ ساتھ معاشرے کا فعال رکن بھی بناتے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی میں ایجوکیٹرز بوائزسکول ،سٹلائٹ ٹاؤن میں سالانہ کھیلوں کی تقسیم انعامات کی تقریب ...

Read More »

پاکستان کے کھلاڑی  جاپان میں14 اپریل سے شروع   ہونے والی  عالمی  سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی ،گرینڈ ماسٹر شہان  راجہ خالد

واہ کیننٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کے کھلاڑی  جاپان میں14 اپریل سے شروع   ہونے والی  عالمی  سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی عالمی مقابلے 14 اپریل سے 15 اپریل 2018 کو ٹوکیو جاپان میں ھونگے . یہ فیصلہ  اتوار کے روز صدرسو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان گرینڈ ماسٹر شہان  راجہ خالد  کی صدارت  واہ کینٹ ...

Read More »

ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس فیسٹیول جامشورو سینڈ والی بال ، معاذ علی اور وقار الاسلام پر مشتمل حیدر آباد شباب نے جیت لیا

کوٹری (سپورٹس ورلڈ نیوز) جامشورو والی بال ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام حیدر آباد ڈویژنل والی بال اور اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے مشترکہ تعاون سے دریائے سندھ کے کوٹری کنارے پر ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس فیسٹیول جامشورو کے سلسلے میں پہلی بار منعقدہ تاریخی”سینڈ والی بال” ایونٹ معاذ علی اور وقار الاسلام پر مشتمل حیدر آباد شباب نے ...

Read More »

ھیڑہی میں سٹیزن ویلفیئر آرگینائیزیشن کے تعاون سے والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد : فائنل میں میمن والی بال کلب نے مہران والی بال کلب کو 2-0 سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کر لی

 ۔ خیرپور (سپورٹس ورلڈ نیوز)  سٹیزن ویلفیئر آرگینائیزیشن خیرپور کے زیر اہتمام ٹہیڑہی میں ہونے والے والی بال چمپیٗن شپ کا فائنل میمن والی بال کلب نے مہران والی بال کلب کو 2-0 سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کر لیا۔ ایک روز سے جاری اس والی بال چمپیئن شپ میں میزبان میمن والی بال کلب، اسٹار والی بال کلب، ...

Read More »

ڈسٹرکٹ سینٹرل نے ڈاکٹر عیسی لیب سپاک ٹاکرا چیمپین شپ کے افتتاحی میچ میں فتح حاصل کرلی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ڈسٹرکٹ سینٹرل نے ڈاکٹر عیسی لیب سپاک ٹاکرا چیمپین شپ کے افتتاحی میچ میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کو 2 -0 سے شکست دیدی۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر، انور رضا فاروقی، سندھ اولمپکس کے نائب صدر محفوظ الحق، خالد رحمانی، محمد سرور، ماہم اشرف اور تنویر قادری تھے۔ اس موقع پر نوشاد احمد، ...

Read More »

آل کراچی اشفاق حسین فٹ بال ٹورنامنٹ :ولی احمد نے ینگ آزاد کو کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا مسلم اسٹار کو 1-0سے شکست کا سامنا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)اسلامیہ اسپورٹس کے زیر اہتمام ابراہیم پلے گراؤنڈ کورنگی پر جاری “آل کراچی اشفاق حسین فٹ بال ٹورنامنٹ “میں کھیلے گئے اہم میچ میں ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد لانڈھی کی معروف ٹیم مسلم اسٹار کو 1-0سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ،کھیل کے پہلے ہاف میں ...

Read More »