کلب نیوز

آل سندھ شہداء حق پرست فٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز, افتتاحی میچ مسلم برادرز کو زیر کرکے بلوچ اسٹار شرافی فٹ بال کلب نے اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ینگ آزاد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام ابراہیم فٹ بال اسٹیڈیم کورنگی نمبر6پر “آل سندھ شہداء حق پرست ،قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ “کا شاندار آغاز ہوگیا ،افتتاحی میچ بلوچ اسٹار شرافی گوٹھ نے مسلم برادرز لانڈھی کو سخت اور دلچسپ مقابلے کے بعد 1-0سے شکست دیکر اپنے نام کرلیا ۔قبل ازیں وائس چیئر مین ...

Read More »

کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ : نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل غالب اسپورٹس نے تجر بہ کارلاہور جم خانہ کو 71رنز سے شکست دے

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) گولڈن سٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل غالب اسپورٹس نے تجر بہ کارلاہور جم خانہ کو 71رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا بڑا اپ سیٹ کردیا ۔باغ جناح کی تاریخی گراﺅنڈ پر کھیلے گئے اس میچ کی خاص بات ...

Read More »

تائیکوانڈو کا کھیل نوجوان نسل کو ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط کرتا اور انکی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے : میڈیم صباحت

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز) کھیلوں کے مقابلے کھلاڑیوں کے لئے فائدے مند ثابت ہوتے ہیں اور ان میں مقابلے کا رجحان بڑھتا ہے ،تائیکوانڈو نوجوان نسل کو ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط کرتا اور انکی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار کراچی اکیڈمی کی پرنسپل میڈیم صباحت نے شاہین تائیکوانڈو اکیڈمی کے ذیر اہتمام کراچی ...

Read More »

پاک فوج اظہار یکجہتی انٹر اسکول بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد اورنگزیب سلطان کی کاوشوں کا ثمر ہے ۔حامد کریم 

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر ایجوکیشن ایلمنٹری ہائر سکنڈری اسکول کراچی حامد کریم نے کہاکہ پاک فوج اظہار یکجہتی انٹر اسکول بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد اورنگزیب سلطان کی کاوشوں کا ثمر ہے ایسی صحت مند تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد خصوصاً کسی میسج کے تحت کیا جائے اس کے ذریعے آگہی کو فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے آنے ...

Read More »

آل کراچی منگھوپیر یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ :نیشنل فرنٹیئر نے میدان مار لیا ,نگھوپیر نیشنل کو شکست

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) مہر اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ اور رند قومی اتحاد کے اشتراک سے جاری آل کراچی منگھوپیر یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ میں نیشنل فرنٹیئر نے عمدہ کھیل کی بدولت مد مقابل مضبوط حریف منگھو پیر نیشنل فٹ بال کلب کو 2-0سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔فاتح ...

Read More »

آزادکشمیر یونیورسٹی کی طالبات پرمشتمل خواتین کرکٹ ٹیم7مارچ کو پشاور کے دورے پر آئیں گی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)آزادکشمیر یونیورسٹی کی طالبات پرمشتمل خواتین کرکٹ ٹیم7مارچ کو پشاور کے دورے پر آئیں گی ،جبکہ8مارچ کو ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں مہمان ٹیم کشمیر یونیورسٹی اورپشاور ویمن ٹیموں کے مابین یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے دوستانہ میچ کا انعقاد کیا جائیگا۔اس سلسلے میں میچ کی خاتون ارگنائزر رحم بی بی کاکہناہے کہ پشاور کی مضبوط ٹیم ...

Read More »

کینن فوم چیلنج کپ ،مغلپورہ وائٹس نے فاران سپورٹس کوچار وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)گولڈن سٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری پہلے کینن فوم چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں مغلپورہ وائٹس نے فاران سپورٹس کو چار وکٹوں سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ریلوے کارسن گراؤانڈ پر مغلپورہ وائٹس کی دعوت پر پہلے کھیلتے ہوئے فاران سپورٹس کی ٹیم 27ویں ...

Read More »

پہلا ندیم ملک میموریل انٹرکلب ہاکی ٹورنامنٹ سیمی فائنل ، سندھ باد ہاکی کلب کوٹری اور قمر ہاکی الیون کا میچ ایک ایک گول سے برابر

کوٹری( سپورٹس ورلڈ نیوز ) کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کو آگے بڑھنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں ،نوجوانوں کے لئے زیادہ سے زیادہ مقابلے منعقد کئے جائیں تو اچھے رزلٹ سامنے آئیں گے ، ان خیالات کا اظہارمہمان خصوصی ڈائریکٹر اسپورٹس وومن سندھ یونیورسٹی جامشورو سابق قومی کھلاڑی ہاکی میڈیم مختیار بھٹی نے پہلا ندیم ملک میموریل انٹرکلب ہاکی ...

Read More »

فٹ بال : اسلام آباد ٹائیگرز نے شاہین کلب کو شکست دے کر پہلی آسٹریلین فٹ بال لیگ چیمپیئن شپ جیت لی

اسلام آباد  (  سپورٹس ورلڈ نیوز ) اسلام آباد ٹائیگرز نے شاہین کلب کو شکست دے کر پہلی آسٹریلین فٹ بال لیگ چیمپیئن شپ جیت لی۔ جنون فٹ بال گرائونڈ میں چیمپیئن کا فائنل میچ اسلام آباد ٹائیگرز اور  شاہین کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں اسلام آباد ٹائیگرز نے شاہین کلب کو 28-7 گول سے شکست دے ...

Read More »

بیس بال کے فروغ کے لیئے گراس روٹ لیول پر توجہ مرکوز ہے :عائشہ ارم

کوٹری(  سپورٹس ورلڈ نیوز  )”بیس بال کے فروغ کے لیئے گراس روٹ لیول پر توجہ مرکوز ہے یہی وجہ ہے کہ کوٹری کے بوائز اینڈ گرلز کالجز اور اسکولز کے طلباء و طالبات میں یہ کھیل سالہا سال سے مقبول ہے اور کھلاڑی صوبائی اور ملکی سطح پر نہ صرف روشناس ہیں بلکہ اپنی کارکردگی سے اپنے شہر اور صوبے ...

Read More »