کلب نیوز

ضلع کورنگی میں کھیلوں کا میلہ ۔کھلاڑی اور شائقین کھیل جھوم اُٹھے دوسرا ڈسٹرکٹ کورنگی ویمن اسپورٹس گالا :فٹ بال ،کرکٹ ،ہاکی ،تائی کوانڈو ،شوٹنگ بال سمیت دیگر مقابلوں کا شاندار انعقاد

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) نسیم حمید اسپورٹس اکیڈمی کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر کورنگی قرۃ العین میمن کی خصوصی کاوشوں سے ضلع کورنگی میں کالجوں اور اسکولوں کی طالبات کے درمیان نسیم حمید اسپورٹس اکیڈمی کورنگی نمبر5پر جاری “دوسرا ڈسٹرکٹ کورنگی انٹر کالجیٹ و اسکول ویمن اسپورٹس گالا “کے پہلے اور دوسرے دن کھیلے کے مختلف مقابلوں کا انعقاد ،طالبات ...

Read More »

زون سیون’اے‘ گریڈ لیگ ‘ بلدیہ جیم خانہ کی پاک کریسنٹ کیخلاف کامیابی 185رنز کا ہدف فاتح ٹیم نے 6وکٹوں پر حاصل کرلیا‘ سجاد اور وقاص کے مابین 89رنز کی شراکت

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زون سیون کے زیر اہتمام جاری ’اے ‘ گریڈ لیگ میں بلدیہ جیم خانہ نے پاک کریسنٹ سی سی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔ سجاد شاہ اور محمد وقاص کے مابین دوسری وکٹ پر 89رنز کی شراکت۔ سجاد شاہ نے 76رنز بنائے۔ عبدالرؤف کی 3کارامد وکٹیں۔ناظم آباد ...

Read More »

تیسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ :اومیگا کلب نے آرام باغ کلب کو شکست دیدی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “تیسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں اومیگا باسکٹ بال کلب نے مد مقابل آرام باغ باسکٹ بال کلب کو 70-32پوائنٹس سے مات دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔فاتح ٹیم ...

Read More »

نیشنل بینک آئی سی اے سپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح فوادمحسن کرینگے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) نیشنل بینک کے تعاون سے اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام این بی پی ٰآئی سی اے سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کل بروز بدھ صبح9:00 بجے ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈاسلام آباد پر ہو گا اس کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے ریجنل ہیڈ اسلام آباد فواد محسن ہونگے اور افتتاح کرینگے اس موقع ...

Read More »

پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چیمپئن، پمز کلب نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پمز کلب نے خلیل جمخانہ کلب کو ہراکر پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری کرکٹ چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پمز کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 158 رنز بنائے، ملک سلمان نے 35، ...

Read More »

فضل محمود نیشنل انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ، دی فالکن اور بشیر بلور کلبوں نے میچ جیت لئے

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام فضل محمود نیشنل انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ پشاور ڈسٹرکٹ میں دی فالکن اور بشیر بلورکلبوں نے میچ جیت لئے۔ پہلے میچ میں دی فالکن کلب نے بیٹنگ کرتے ہوئے پوری ٹیم 32 ویں اوور میں 205 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ طیب خان نے 59 اور ہارون نے 36 رنز ...

Read More »

تیسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ :سول باسکٹ بال کلب کی کامیابی برنس روڈ جیم خانہ باسکٹ بال کلب کو 52-34پوائنٹس سے شکست کا سامنا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “تیسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ” میں کھیلے گئے میچ میں سول باسکٹ بال کلب نے برنس روڈ جیم خانہ باسکٹ بال کلب کو 52-35پوائنٹس سے شکست دیدی ،فاتح ٹیم کی جانب ...

Read More »

تیسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ ، کراچی باسکٹ بال کلب نے عثمان باسکٹ بال کلب کوشکست دیکر جیت لیا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے “تیسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ”کا آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کراچی پر شاندار آغاز ہوگیا ۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چمپئن کراچی باسکٹ بال کلب نے مد مقابل عثمان باسکٹ بال کلب کو 52-46 پوائنٹس سے شکست ...

Read More »

ڈسٹرک کرکٹ ایسوسی اشن کے انتخابات میں سردار ولی صدر اور حسام الدین بلا مقابلہ جنرل سیٹکری منتخب کر لئے گئے

کوئٹہ(سپورٹس ورلڈ نیوز ۔سید شاہ زیب شاہ ) ڈسٹرک کرکٹ ایسوسی اشن کے انتخابات میں سردار ولی صدر اور حسام الدین بلا مقابلہ جنرل سیٹکری منتخب کر لئے گئے, اسی سلسلے میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام عہدہ داراں نے شرکت کی جن میں فرسٹ کلاس کرکٹرز اور پاکستان گریڈ لیول2 کے کوچ جاوید بھی ان ...

Read More »

کاؤنٹی کلب ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) کاؤنٹی کرکٹ کلب نے سلکو کلب کو 49 رنز سے شکست دیکر پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کاؤنٹی کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان 173 رنز بنائے، ثاقب 45 ، نواز احمد 61 اور تنویر احمد 27 رنز کے ساتھ ...

Read More »