کلب نیوز

مسز ملک سعد وومنز کرکٹ چیمپئن شپ :شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور نے نوشہرہ کی ٹیم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) شہید بینظیر بھٹو وومن یونی ورسٹی پشاور کی ٹیم نے نوشہرہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کو شکست دے کر تیسرے مسز ملک سعد وومنز کرکٹ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔میچ کی خاص بات شہید بے نظیر بھٹو یونی ورسٹی کی بولر نوشین کی تباہ کبن بولنگ تھی جنہوں نے نوشہرہ کی پانچ وکٹیں ...

Read More »

ٹگ آف وار : شاہین اسکول نے انٹراسکول بوائز ٹگ آف وار چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) شاہین پبلک اسکول ون نے پہلی نثار احمد چوہدری میموریل انٹر اسکول بوائز ٹگ آف وار چیمپین شپ جیت لی ۔فائنل میں دل چسپ مقابلے کے بعد فیورٹ ہیرالڈ اسکول کو 2-1سے شکست ہو گئی ۔سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی اورکراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام منعقدہ چیمپئن شپ ...

Read More »

کرکٹ : گورنرسٹیٹ بنک کپ انٹر بنک سپر سیریز، سٹیٹ بنک کوئٹہ۔ سٹیٹ بنک فیصل آباد اورذرعی ترقیاتی بنک کی ٹیموں نے کامیابی اپنے نام کرلی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) چودہواں گورنرسٹیٹ بنک کپ انٹر بنک سپر سیریزکرکٹ ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگئی،پہلے روز کے مقابلوں میں سٹیٹ بنک کوئٹہ نے سٹیٹ بنک ڈی آئی خان کی ٹیم کو 8وکٹوں سے ہرادیاجبکہ سٹیٹ بنک فیصل آبادنے میزان بنک ملتان کو 9وکٹوں سے اورذرعی ترقیاتی بنک نے بنک الحبیب کو 19رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کیاگلے راؤنڈ کیلئے ...

Read More »

شوٹنگ بال : حاجی شیر محمد اعوان میموریل ٹورنامنٹ , واحد اسپورٹس کی بھٹی شوٹنگ بال کلب کے خلاف 2-1 سے کامیابی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) اسٹیل ٹاون شوٹنگ بال کلب کے زیراہتمام کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسٹیل ٹاون شوٹنگ بال کمپلیکس میں کھیلے جانے والے حاجی شیر محمد اعوان میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کورنگی اور بھٹی شوٹنگ بال کلب کے مابین کھیلے جانے والا میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے ...

Read More »

پہلا آل کراچی سعد الحق غٹہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ ,کراچی ککرز نے صاحبداد محمڈن کو 4-3سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) نیشنل اسپورٹس فٹ بال کلب کالا پانی لانڈھی کے زیر اہتمام جاری”پہلا آل کراچی سعد الحق غٹہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ “کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کی کراچی ککرز نے مد مقابل مضبوط حریف صاحبداد محمڈن کو پنالٹی ککس پر 4-3سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ۔دوران کھیل دونوں ٹیموں ...

Read More »

کارپوریٹ سیکٹر کا پریمیر کرکٹ لیگ کے نام سے کلب بنانے کا اعلان ،قواعد و ضوابط باہمی مشاورت سے طے کیے گئے

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) کارپوریٹ سیکٹر نے پریمیر کرکٹ لیگ کے نام سے کلب بنانے کا اعلان کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا ،آٹھ ٹیمیں کلب کی ممبرہوں گی جبکہ کلب کے قواعد و ضوابط باہمی مشاورت سے طے کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق کارپوریٹ سیکٹر کی کرکٹ ٹیموں ہنڈا، آئی سی آئی، ایف بی آر، ڈیسکون،جاز، ...

Read More »

اسلام آباد کراٹے ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز کل ہفتہ کو ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز ) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد کراٹے ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز کل ہفتہ کو ہونگے، اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اویس رشید مغل نے بتایا کہ ٹرائلز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور تمام کلبوں کو اس سلسلہ میں خط ارسال کئے گئے ہیں، ...

Read More »

بارھواں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: 2 مذ یدمیچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ نیبرہڈ ھ کلب اور نشرکلب نے کامیابیا ں حاصل کرلیں

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری 12 واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا ان میچوں میں نیبرہڈ ھ کلب اور نشرکلب نے کامیابیا ں حاصل کیں پہلے میچ میں نیبر ہڈ کلب نے کراچی کوئس کلب کو 33-39 سے ہرادیا اس دلچسپ میچ کے پہلے ہاف ...

Read More »

باسکٹ بال : بارہویں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ  , باونس کلب اور نشترکلب نے اپنے حریفوں کو شکست دے د ی

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز ) 12 وا ں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا ان میچوں میں باونس کلب اور نشترکلب نے اپنے حریفوں کو شکست دے دوچار کیا ۔ پہلے میچ میں نشترکلب نے عباسی کلب کو 33-44 سے ہرادیا نشترکلب کی جانب سے حمزہ خان ...

Read More »

ریلوے انٹر ڈویژن باسکٹ بال چیمپئن شپ  لاہور ڈویژن نے ملتان ڈویژن کو 59-38 سکور سے ہراکر ٹرافی جیت لی 

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ریلوے انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کے مقابلے باسکٹ بال کورٹ ریلوے اسٹیڈیم گڑھی شاہو میں منعقد ہوئے۔ لاہور ڈویژن نے ملتان ڈویژن کو 38 کے مقابلے میں 59 سکور سے ہراکر ٹرافی جیت لی جبکہ ورکشاپس ڈویژن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ آصف اقبال ٹائم کیپر جبکہ ...

Read More »