گالف

ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر چمپیئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔ جیمخانہ لاہور کے سلمان جہانگیرنے چمپیئن شپ اپنے نام کر لی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرگالف چمپیئن شپ ،لاہور گریژن گالف اینڈ کنٹری کلب میں اختتام پذیر ہو گئی۔لاہور جیمخانہ کے سلمان جہانگیر نے چمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔چمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی تھے۔تین روزہ چمپیئن شپ 10تا12نومبر تک جاری رہی جو اپنے ...

Read More »

ساتویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ کا آغاز ہو گیاہے۔3روزہ ایونٹ میں300ایمیچورز گالفرز اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائینگے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ساتویں چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپین شپ 10سے 12نومبر لاہور گیریڑن گالف اینڈ کنٹری کلب میں کھیلی جارہی ہے۔ جس میں ملک کے ممتازکھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ کموڈورڈاکٹر ایس ایم شہزاد (ستارہ امتیاز ملٹری) اسٹیشن کمانڈر (نیوی)لاہوراس ایونٹ کے آرگنائزر ہیں۔ چیمپین شپ میں ایمیچیور، سینیرز، لیڈیز اور جونئیرز کے مقابلے ہو ...

Read More »

نویں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چمپیئن شپ 2017اختتام پذیر ۔ مار گلہ گرینز گالف کلب اسلام آبا د کے افضال احمدنے چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) مار گلہ گرینز گالف کلب اسلام آبا د میں کھیلی جانے والی چار روزہ نویں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چمپیئن شپ 2017اختتام پذیر ہو گئی۔مار گلہ گرینز گالف کلب اسلام آبا د کے افضال احمدنے چمپیئن شپ اپنے نام کرلی جبکہ اسلام آباد گالف کلب کے حمزہ امین نے ہول اِن ...

Read More »

نویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز ) نویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چمپیئن شپ کا آغاز آج سے مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آبادمیں ہو گیا ۔افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی سروسز کنٹرول بورڈ کے صدر ریئر ایڈمرل سید بشیر احمد تھے۔یہ چار روزہ چمپیئن شپ 5تا8نومبر تک کھیلی جائے گی۔ چمپیئن شپ کے دروان پانچ کیٹیگیریزکے ...

Read More »

محمد اشفاق نے 22 ویں چیف آف نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2017کی اختتامی اور تقسیمِ انعامات کی تقریب آج کراچی گالف کلب میں منعقد ہوئی ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ چار روز ہ چیمپئن شپ 17تا20اگست کراچی گالف کلب میں کھیلی گئی جس میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ...

Read More »

بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ چیمپئن شپ کے تیسرے روز کے اختتام پر شبیر اقبال پروفیشنلز کیٹیگری میں دس انڈر پار کے ساتھ سر فہرست ہیں۔ چیمپیئن شپ کے تیسرے روز مختلف کیٹیگریز کے مقابلے منعقد ہوئے ۔ جن میں محمد شریف، جاوید عنائیت ...

Read More »

گالف : بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 17تا 20اگست کراچی گالف کلب میں کھیلی جا ئے گی

کراچی  (سپورٹس ورلڈ نیوز)  بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 17تا 20اگست کراچی گالف کلب میں کھیلی جارہی ہے۔ اس بات کا اعلان پیٹرن پی این گالف کموڈور ثاقب جمیل نے ایک میڈیا بریف کے دوران کیا جو آج کراچی گالف کلب میں منعقد کی گئی ۔ کمانڈرکراچی رئیر ایڈمرل اطہر مختار ،  یو ایم اے ...

Read More »

چھٹی چیف آف نیول اسٹاف امیچر گالف چیمپئن شپ مارگلہ گرینز گالف کلب میں اختتام پذیر ہوگئی۔ طارق محمود ٹورنامنٹ کے فاتح قرار پائے

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) مارگلہ گرینزگالف کلب کے طارق محمود نے چھٹی چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف چیمپئن شپ 2017ء جیت لی ، جو آج مارگلہ گرینز گالف کلب میں اختتام پذیر ہوئی ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ تقسیمِ انعامات کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔  چیف آف نیول اسٹاف نے ...

Read More »

گالف چیمپئن شپ ، انٹرنیشنل گالفر اور پاکستان نمبر ٹو تیمور نصیر کی برتری

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پی اے ایف کے انٹرنیشنل گالفر اور پاکستان نمبر ٹو تیمور نصیر نے پشاور کے پی اے ایف گالف کورس پر جاری 50 ویں خیبرپختونخوا گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی اپنی برتری برقرار رکھی‘دوسرے روز ٹورنامنٹ ڈائریکٹر میجر(ر) ارشد محمود سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں‘تیمور نصیر نے گزشتہ روز کی طرح اپنے بہترین کھیل ...

Read More »

گالف : خیبر پختونخواایمیچوررینکنگ گالف چمپئن شپ 31مارچ سے پی اے ایف گالف کلب پشاور میں شروع ہوگی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)50ویں خیبر پختونخواایمیچوررینکنگ گالف چمپئن شپ 31مارچ سے پی اے ایف گالف کلب پشاور میں شروع ہورہی ہے ۔2اپریل تک منعقدہ اس چمپئن شپ میں ملک بھر سے باصلاحیت گالفرزحصہ لیں گے ۔اس ایونٹ میں مرد وخواتین سمیت لڑکیوں اوربچوں کیلئے بھی مقابلوں کا اہتمام کیا گیاہے ،جبکہ آئندہ کیلئے پشاور میں منعقد تمام گالف مقابلوں میں فاٹاکے ...

Read More »