گالف

چیف آف دی نیول ا سٹاف امیچر گالف ,سینئرامیچر میں بریگیڈیئر نصراللہ نیٹ کٹیگیری میں جبکہ لیفٹیننٹ کرنل آصف مہدی گراس کیٹیگیری میں پہلے نمبر پر

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں چیف آف دی نیول ا سٹاف امیچر گالف کپ کا آغازہو گیا۔ گالف کپ کے پہلے دن سینئرامیچر اور امیچر کٹیگیری کے گالفرز کے درمیان مقابلے منعقد ہوئے۔ سینئرامیچر میں راولپنڈی گالف کلب کے بریگیڈیئر نصراللہ نیٹ 68اسکور کے ساتھ نیٹ کٹیگیری میں جبکہ لاہور گریژن گالف اینڈکنٹری کلب کے ...

Read More »

چیف آف نیول سٹاف امیچیور گالف کپ 2018 ء 27سے 29 اپریل تک مارگلہ گرینز گولف کلب اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) چیف آف نیول سٹاف امیچیور گالف کپ 2018 ء 27سے 29 اپریل تک مارگلہ گرینز گولف کلب اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ائیر کموڈور شیخ عمران ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی نے ہمیشہ قومی سطح پر کھیلوں کے فروغ کی کوشش کررہی ہے اور اسی طرح ...

Read More »

سنی جان کا 182 میٹر لانگ شاٹ لگاکر ہول ان ون کارنامہ ، آر ایم آئی گالف چمپئن شپ میں گاڑی جیت لی

پشاور ( سپورٹس ورلڈ نیوز )لاہور جمخانہ کے پروفیشنل گالفر سنی جان کا 182 میٹر لانگ شاٹ لگا کر ہول ان ون کا رنامہ ،گاڑی جیت لی ،روز پشاور کے پی اے ایف گالف کورس پر جاری آر ایم آئی گالف چمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان نمبر ون گالفر محمد شبیر نے اپنی برتری برقرار رکھی‘سنی جان نے ہول ...

Read More »

چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغازہوگیا

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) 37ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ایئر مین گالف کورس اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں ہوا۔پانچ روز تک کھیلے جا نے والی اس چیمپیئن شپ میں مایہ ناز گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔ جس میں ہر روز 18ہول کھیلے جا ئینگے۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح ائیر کموڈور ...

Read More »

کراچی میں انڈس گالف چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، جس میں ایک سو بیس امیچر گالفر شرکت کررہے ہیں

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)  کراچی میں انڈس گالف چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، جس میں ایک سو بیس امیچر گالفر شرکت کررہے ہیں، ایونٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے میچ شاٹ گن فارمیٹ پر ہوں گے۔ کارساز گالف کورس پر شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں 120 امیچرز گالفرز شریک ہیں، جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ایونٹ آرگنائزر پرویز احمد ...

Read More »

نوجوان پاکستانی گالفر احمد بیگ نے دوحا میں ہونے والی قطر اوپن امیچر گالف چیمپئن شپ 3 انڈر پار کے اسکور سے اپنے نام کر لی

دوحا(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے نوجوان گالفر احمد بیگ نے دوحا میں ہونے والی قطر اوپن امیچر گالف چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ دوحا گالف کلب میں 3 روز تک 54 ہولز پر ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان گالفر نے 3 انڈر پار کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ 18سالہ احمد، جنہوں نے حال ہی میں ...

Read More »

پاکستان واپڈا کے گولفر احمد بیگ کو 09 ٹائٹل جیتنے پر پاکستان کی گولف ٹیم کا کپتان نامزد کرد یا گیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز )  واپڈا کے نوجوان اور تیزی سے ابھرتے ہوئے گولفر احمد بیگ نے فالڈو سیریز پاکستان چمپیئن شپ میں انڈر 21کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا ۔ 09 ٹائٹل جیتنے پر احمد بیگ کو پاکستان کی گولف ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے ۔ ٹیم رواں سال مارچ میں ویتنام میں منعقد ہونے والی فالڈو ...

Read More »

پہلی ڈی جی سپورٹس ایمچورگالف چیمپین شپ صفی اللہ ترین نے64 پوائنٹس سے جیت لیمیجر ضیاءالدین نے دوسرے جبکہ میجر وحید تیسرے نمبرپررہے

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاورمیں کھیلی گئی دوروزہ پہلی ڈی جی سپورٹس ایمچورگالف چیمپین شپ صفی اللہ ترین نے64 پوائنٹس سے جیت لیمیجر ضیاءالدین نے دوسرے جبکہ میجر وحید تیسرے نمبرپررہے فائنل مقابلوں کے موقع پرڈائریکٹرجنرل سپورٹس صوبہ خیبرپختونخواجنید خان مہمان خصوصی تھے جبکہ ان کے علاوہ اسٹنٹ ڈائریکٹرنعمت اللہ،اسٹیشن کمانڈر بریگیئڈیئرغلام حسن جوئیہ سیکرٹری گالف ایسوسی ایشن کرنل حسن کاظمی سابقہ ...

Read More »

گالف : فیلڈو چیلنج پاکستان گالف چیمپین شپ لاہور کے احمد بیگ نے جیت لی، تین روزہ ایونٹ میں احمد نے 11 انڈر پار اسکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)  فیلڈو چیلنج پاکستان گالف چیمپین شپ لاہور کے احمد بیگ نے جیت لی، تین روزہ ایونٹ میں احمد نے 11 انڈر پار اسکور کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ڈی ایچ اے کلب میں تین روز جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں احمد بیگ نےشروع ہی سے بہترین کھیل پیش کیا، چوون ہولز پر مشتمل مقابلہ گیارہ انڈر پار ...

Read More »

ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر چمپیئن شپ اختتام پذیر ہو گئی۔ جیمخانہ لاہور کے سلمان جہانگیرنے چمپیئن شپ اپنے نام کر لی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) ساتویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچرگالف چمپیئن شپ ،لاہور گریژن گالف اینڈ کنٹری کلب میں اختتام پذیر ہو گئی۔لاہور جیمخانہ کے سلمان جہانگیر نے چمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔چمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی تھے۔تین روزہ چمپیئن شپ 10تا12نومبر تک جاری رہی جو اپنے ...

Read More »