گالف

چھٹی چیف آف  دی نیول سٹاف گالف  چیمپیئن شپ کے دوسرے د ن  کے مقابلے ۔دوسرے دن کے کھیل میں غضنفر محمود کی برتری۔

لاہور (  سپورٹس ورلڈ نیوز ) چھٹی چیف آف  دی نیول سٹاف گالف  چیمپیئن شپ کے دوسرے د ن  کے مقابلے ۔دوسرے دن کے کھیل میں غضنفر محمود کی برتری  تفصیلات کے مطابق  چھٹی چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپیئن شپ25سے 27نومبر تک رائیل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں کھیلی جارہی ہے۔ جس میں ملک کے ممتازکھلاڑی حصہ لے ...

Read More »

چھٹی چیف آف  دی نیول سٹاف گالف چیمپیئن شپ کا آغازہو گیاہے ,روزہ ایونٹ میں250 ایمیچورزگالفرز اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائینگے

        لاہور  (سپورٹس ورلڈ نیوز)  چھٹی چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیاہے ,روزہ ایونٹ میں250 ایمیچورزگالفرز اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائینگے چھٹی چیف آف دی نیول سٹاف گالف چیمپیئن شپ25سے 27نومبر تک رائیل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں کھیلی جارہی ہے۔ جس میں ملک کے ممتازکھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور کموڈور ایس ...

Read More »

پاکستان نیوی گالف کے فروغ اور ہر سال گالف چیمپئین شپ کے انعقاد کے لیے اپنی کوششیں اور تعاون جاری رکھے گی:ایڈمرل محمد ذکاء اللہ

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)اکیسویں چیف آف نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن 2016ء کی اختتامی تقریب آج کراچی گالف کلب میں منعقد ہوئی۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کے آغاز میں کوئٹہ واقعہ کے شہدا ء کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ 4تا 7اگست منعقد کیا جانے والا چار ...

Read More »

ٹائیگر ووڈز کسی پروفیشنل ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے

نیو یارک( سپورٹس ورلڈ نیوز )سابق عالمی نمبر ون گالف پلیئر ٹائیگر ووڈز کمر کی سرجری کے باعث کسی بھی پروفیشنل ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ووڈز کے اسسٹنٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹائیگر ووڈز جنہوں نے گزشتہ اگست نے کسی بھی مقابلے میں حصہ نہیں لیا وہ اپنی سرجری کے باعث کسی بھی ...

Read More »

ٹائیگر ووڈز برٹش اوپن کھیلنے سے محروم

نیویارک( سپورٹس ورلڈ نیوز)امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز برٹش اوپن کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔ٹائیگر ووڈذ سرجری کے بعد عملی طور پر کھیل کے میدان میں واپس آ چکے ہیں لیکن برٹش اوپن مقابلے میں حصہ لینے کے لئے خود کو مقررہ مدت سے پہلے رجسٹرڈ نہیں کراسکے جس کے باعث منتظمین نے ان کو ایونٹ میں حصہ لینے سے ...

Read More »

پاکستان نے گالف چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان نے پرتگال میں ہونیوالی ورلڈ کارپوریٹ گالف چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پرتگال میں ہونیوالی چیمپئن شپ میں پینتیس ملکوں کی کارپوریٹ ٹیموں نے شرکت کی۔ بابر کھوکھر اور زین طاہر پر مشتمل پاکستان کارپوریٹ ٹیم نے دو روزہ چیمپئن شپ میں شروع ہی سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا،پہلے روز ...

Read More »

نفرت پھیلانے کی سزا : امریکی صدارتی اُمید وار ڈونلڈٹرمپ کے گالف کورس میں ہونے والا ٹورنامنٹ میکسیکو منتقل، اسپانسرز نے اسپانسر شپ دینے سے انکار کر دیا

میکسیکو(سپورٹس ورلڈ نیوز)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گالف کا ایک ٹورنامنٹ ان کے گالف کورس سے میکسیکو منتقل کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔گالف کے معروف پی جی اے ٹور کا کہنا ہے کہ انھیں سنہ 2017 ورلڈ گالف چیمپیئن شپ کے لیے میامی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈورل کورس میں سپانسرز نہیں ...

Read More »

نبی یوسف میموریل پروفیشل گالف چیلنج کپ شبیر اقبال نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)نبی یوسف میموریل پروفیشل گالف چیلنج کپ شبیر اقبال نے جیت لیا۔ رائل پام گالف کنٹری کلب میں منعقدہ چار روزہ ایونٹ میں پاکستان بھر سے 93گالفرز نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سی ای او رائل پام شیخ رمضان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ پاکستان گالف کیلنڈر کا پروفیشنل گالفرز کیلئے یہ سب سے ...

Read More »

لاہور:پہلا نبی یوسف میموریل پروفیشنل گولف چیلنج کپ کل سے رائل پام گولف کلب میں شروع ہوگا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)پہلا نبی یوسف میموریل پروفیشنل گولف چیلنج کپ کل سے رائل پام گولف کلب میں شروع ہوگا، 15مئی تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ملک بھر کے سو بہترین گولفرز ٹائٹل کیلئے نبرد آزما ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار جنرل مینجر عمر میر نے رائل پام کلب کی گولف ٹیم کے نائب کپتان عمران معراج ،ڈائریکٹر ...

Read More »

فرانس کی گالف ٹیم نے 34 سیکنڈز میں کھیل ختم کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا

پیرس (سپورٹس ورلڈ نیوز)گالف کے کھیل کیلئے وقت اور صبردونوں کی ضرورت ہوتی ہے مگر فرانس کی گالف ٹیم کے کھلاڑیوں رومین ویٹل‘ الیگزینڈر لیوی‘ گریگوری ہیوریٹ اور رافیل جیکولین نے جلد از جلد کھیل ختم کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دکھایا۔گالف ٹیم نے پانچ سو گز فاصلے کا کھیل چونتیس سیکنڈز میں مکمل کرکے اپنا نام گنیز بک ...

Read More »