گالف

انٹر نیشنل گالف شبیر اقبال نے دوسری آر ایم اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) انٹر نیشنل گالفر شبیر اقبال نے دوسری آر ایم آئی اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی شبیر اقبال نے اپنے کل کے سکور میں چار انڈر68 کا راؤنڈ کھیل کر12 انڈر204 سکور کیااور اس طرح پہلی مرتبہ چیمپئن شپ کو جیتنے میں کامیاب ہوئے محمد شبیر اقبال نے دو انڈر34 کا سکور پہلے نو ہولز پر اورٹو ...

Read More »

جنوبی افریقہ کے گالفر چارل شوارٹزل نے والسپر گالف چیمپئن شپ جیت لی۔

بوسٹن (سپورٹس ورلڈ نیوز) جنوبی افریقہ کے گالفر چارل شوارٹزل نے والسپر گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے گزشتہ روز چار انڈر پار 67اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرکے ٹرافی پر قبضہ کیا جبکہ دوسرے نمبر پر امریکی گالفر بل ہیس رہے ۔ چارل شوارٹزل کا دو ہزار گیارہ کے بعد پہلا ٹائٹل ہے ۔ تیسرے نمبر پر ...

Read More »

فیبیان گومیز نے ہوائی میں ہونے والاگالف اوپن ایونٹ جیت لیا

ہونولولو (خصوصی رپورٹ)ارجنٹائن کے فیبیان گومیز نے ہوائی میں ہونے والاگالف اوپن ایونٹ جیت لیا۔یہ ان کے کئیریئر کا دوسرا،پی جے ٹور ٹائٹل ہے۔امریکی ریاست ہوائی کے خوبصورت وائلے کنٹری کلب میں ہونے والے گالف پلے آف ایونٹ میں ارجنٹائن کے فیبیان گومیز اور امریکہ کے برینٹ اسنیکر کے درمیان مقابلہ تھا،گومیز نے بہت آسانی نے دو برڈیز بنا ڈالیں ...

Read More »

گالفر تیمور نصیر نے ائر مارشل اصغر خان نیشنل ایمچیور گالف چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور(بیورو رپورٹ)گالفر تیمور نصیر نے ائر مارشل اصغر خان نیشنل ایمچیور گالف چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کرلی ۔ پشاور کے پی اے ایف گالف کورس پر آخری روز اختتامی تقریب کے موقع پرائیر مارشل سعید محمد خان، وائس چیف آف ائر سٹاف نے انعامات تقسیم کئے۔تیمور نصیر نے آخری روز 54 ہولز پر کھیلی جانیوالی چیمپئن شپ میں 210 ...

Read More »

دوبئی ماسٹرزدمیں شرکت گولف سٹار پائیگی تنقید کر زد میں : کچھ جلنے لگے :کچھ ترسنے لگے

دوبئی (خصوصی رپورٹ ) 27سالہ گولف سٹار پا ئیگی سپاٹرینک جنہوں نے گذشتہ روزدوبئی لیڈیز ماسٹر زگولف ٹورنامنٹ میں کھیلتے ہوئے 77سکور کیا تھا سخت تنقید کی زد میںہیں ۔ ٹورنامنٹ میں ان کی شرکت کولے کرنا قدین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ گولف میں ان کی سٹینڈنگ اتنی نہیں تھی کہ انہیںاس اعلیٰ ترین مقابلے میںشرکت کے لئے ...

Read More »

’’مجھ سے شادی کرو گی ‘‘،میکلارے نے اریکا سٹول کو پروپوزکردیا

پیرس ( خصوصی رپورٹ) آئرش گالفر روری میکلارے نے اپنی گرل فرینڈ اریکا سٹول سے منگنی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر میکلارے اوراریکا سٹول کی منگنی کی خبر سرگرم ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ گالفر نے اپنی دوست کو پیر س میں ایفل ٹاور کی سیر کے دوران پروپوز کیا اور منگنی کی ...

Read More »

سی این ایس امیچر گالف چیمپئن شپ کل لاہور میں شروع ہوگی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پانچویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف چیمپئن شپ رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں 27تا29نومبر ہو گی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے نامور امیچر گالفرز کی شرکت متوقع ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان نیوی کے اسٹیشن کمانڈر لاہور کموڈور ایس ایم شہزاد نے کہا کہ یہ چیمپئن شپ جس کا ...

Read More »

میکلارلے نے دبئی میں ہونیوالی ورلڈ گالف چمپئن شپ جیت لی

دبئی(خصوصی رپورٹ)آئرلینڈ کے شہرہ آفاق گالفر رورئے میکلارے نے دبئی میں ہونیوالی ڈی پی ورلڈ ٹورگالف چیمپئن شپ جیت لی ۔تفصیلات کے مطابق 8ملین امریکی ڈالرز انعامی رقم کے ایونٹ میں دنیا بھر سے 60ٹاپ گالفرز نے شرکت کی ۔آئرلینڈ کے رورئے میکلارے نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کیااور ٹرافی کے حقدار قرار پائے ۔ان کے ...

Read More »

پاکستان اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز (کل)ہوگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سندھ گالف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اوپن کا آغاز (کل) جمعرات سے ارمباغ گالف کلب کراچی میں ہو گا۔ ملک بھر سے 200 سے زائد گالفرز مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق پاکستان گالف فیڈریشن نے ایونٹ کی میزبانی کی ذمہ داری ...

Read More »