گالف

دوبئی ماسٹرزدمیں شرکت گولف سٹار پائیگی تنقید کر زد میں : کچھ جلنے لگے :کچھ ترسنے لگے

دوبئی (خصوصی رپورٹ ) 27سالہ گولف سٹار پا ئیگی سپاٹرینک جنہوں نے گذشتہ روزدوبئی لیڈیز ماسٹر زگولف ٹورنامنٹ میں کھیلتے ہوئے 77سکور کیا تھا سخت تنقید کی زد میںہیں ۔ ٹورنامنٹ میں ان کی شرکت کولے کرنا قدین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ گولف میں ان کی سٹینڈنگ اتنی نہیں تھی کہ انہیںاس اعلیٰ ترین مقابلے میںشرکت کے لئے ...

Read More »

’’مجھ سے شادی کرو گی ‘‘،میکلارے نے اریکا سٹول کو پروپوزکردیا

پیرس ( خصوصی رپورٹ) آئرش گالفر روری میکلارے نے اپنی گرل فرینڈ اریکا سٹول سے منگنی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر میکلارے اوراریکا سٹول کی منگنی کی خبر سرگرم ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ گالفر نے اپنی دوست کو پیر س میں ایفل ٹاور کی سیر کے دوران پروپوز کیا اور منگنی کی ...

Read More »

سی این ایس امیچر گالف چیمپئن شپ کل لاہور میں شروع ہوگی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پانچویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف چیمپئن شپ رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں 27تا29نومبر ہو گی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے نامور امیچر گالفرز کی شرکت متوقع ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان نیوی کے اسٹیشن کمانڈر لاہور کموڈور ایس ایم شہزاد نے کہا کہ یہ چیمپئن شپ جس کا ...

Read More »

میکلارلے نے دبئی میں ہونیوالی ورلڈ گالف چمپئن شپ جیت لی

دبئی(خصوصی رپورٹ)آئرلینڈ کے شہرہ آفاق گالفر رورئے میکلارے نے دبئی میں ہونیوالی ڈی پی ورلڈ ٹورگالف چیمپئن شپ جیت لی ۔تفصیلات کے مطابق 8ملین امریکی ڈالرز انعامی رقم کے ایونٹ میں دنیا بھر سے 60ٹاپ گالفرز نے شرکت کی ۔آئرلینڈ کے رورئے میکلارے نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کیااور ٹرافی کے حقدار قرار پائے ۔ان کے ...

Read More »

پاکستان اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز (کل)ہوگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سندھ گالف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اوپن کا آغاز (کل) جمعرات سے ارمباغ گالف کلب کراچی میں ہو گا۔ ملک بھر سے 200 سے زائد گالفرز مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سندھ گالف ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق پاکستان گالف فیڈریشن نے ایونٹ کی میزبانی کی ذمہ داری ...

Read More »