ہاکی

چار ملکی ہاکی سیریز اوپن کے دوسرے دن کے میچ می کازغستان نے نیپال کو 0-6 سے ہرادیا.

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ہونے والی چار ملکی ہاکی سیریز اوپن کے دوسرے دن کے میچ میں کازغستان نے نیپال کو 0-6 شکست دے دی.اس موقع پر مہمان خصوصی پنجاب کے وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال حاجی اجمل چیمہ تھے انکے ہمراہ اولمپیئن قمرابراہیم,آرگنائزنگ سیکریٹری کرنل ر آصف ناز ...

Read More »

پاکستان پریذیڈنٹ الیون نے نیپال کو دوستانہ میچ میں با آسانی 0-8 سے ہرادیا.

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے دوستانہ میچ میں پاکستان پریذیڈنٹ الیون نے با آسانی نیپال کو 0-8 سے ہرادیا.تفصیلات کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی دوستانہ میچ میں پاکستان پریذیڈنٹ الیون نے نیپال کو 0-8 سے ہرادیا.پاکستان پریذیڈنٹ الیون جس میں جونیئر پلیئرز کھیل رہے ہیں انہوں نے نہایت عمدہ کھیل کا ...

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم منیجر اولمپیئن حسن سردار ورلڈ کپ میں ناکامی پر مستعفی ہوگئے.مزید تفصیلات اس ویڈیو میں..!

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم منیجر اولمپیئن حسن سردار ورلڈ کپ میں ناکامی پر مستعفی ہوگئے.مزید تفصیلات اس ویڈیو میں..!

Read More »

چار ملکی ہاکی سیریز : ایونٹ کا افتتاح وزیر قانون راجہ محمد بشارت نے کیا.افتتاحی میچ میں ازبکستان نے افغانستان کو 0-11 سے ہرادیا

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والی چار ملکی ہاکی سیریز اوپن کا افتتاح پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے بال کو ہٹ مارکر کیا. اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر,آرگنائزنگ سیکریٹری کرنل ر آصف ناز کھوکھر,ایونٹ منیجر راؤ عثمان, پی ایچ ...

Read More »

ورلڈ کپ ہاکی ، بیلجیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہالینڈ کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر 2 – 3 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ چیمپین کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

بھو نیشور (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت کے شہر بھو نیشور میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بیلجیم نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہالینڈ کو پنالٹی شوٹ آﺅٹ پر 2 کے مقابلے 3 گول سے شکست دے کر پہلی بار ہاکی کا عالمی چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات ...

Read More »

چار ملکی انٹر نیشنل ہاکی سیریز میں شرکت کیلئے ازبکستان ،قازقستان اور نیپال کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) چار ملکی انٹر نیشنل ہاکی سیریز میں شرکت کیلئے ازبکستان ،قازقستان اور نیپال کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ لاہور پر ٹیموں کا استقبال پی ایچ ایف کے عہدیداروں نے کیا اور مہمانو ں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے ۔انٹر نیشنل ہاکی سیریز سترہ سے بائیس دسمبر تک نیشنل ...

Read More »

ہاکی ورلڈ کپ ، نیدرلینڈ زنے آسٹریلیا کی ٹیم کو پنلٹی شوٹ آوٹ پر 4-3سے جبکہ بیلجیئم نے انگلینڈ کو6-0سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

بھونیشور (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ زاور بیلجیئم کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ بھارتی شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں نیدرلینڈزنے آسٹریلیا کو شکست دے دی ۔ میچ کے دوران نیدر لینڈ کا پلڑا بھاری تھا لیکن آخری منٹ میں آسٹریلیا نے گول داغ ...

Read More »

ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی کے 8 جوانوں کی قسمت بدل دی، ہاکی ٹیم کے 8 بہترین کھلاڑیوں کو سندھ رینجرز میں ملازمت مل گئی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی کے 8 جوانوں کی قسمت بدل دی، ہاکی ٹیم کے 8 بہترین کھلاڑیوں کو سندھ رینجرز میں ملازمت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز کے حکم پر کراچی سے تعلق رکھنے والے ہاکی ٹیم کے آٹھ اچھے کھلاڑیوں کو سندھ رینجرز میں ملازمت دے دی گئی۔ تاریخ میں ...

Read More »

انٹرنیشنل ہاکی سیریز اوپن کا شیڈول جاری ، 17 دسمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ کا پہلا میچ ازبکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا.

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ہونے والی ہاکی سیریز اوپن میں پہلا افتتاحی میچ 17 دسمبر کو ازبکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا. تفصیلات کے مطابق ایف آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ میچ سیریز شیڈول کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں 17 دسمبر تا ...

Read More »

قومی ہاکی ٹیم کے کا غذی ہیڈ کوچ توقیر ڈار نے حسب توقع اپنے عہدے سے استغفی دے دیا ، ورلڈ کپ سے قبل فڈریشن کو اس ایونٹ تک دستیابی تک ہی بتادیا تھا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم کے خاغذیہیڈ کوچ توقیر ڈار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توقیر ڈار نے کہا کہ فیڈریشن حکام کو صرف ورلڈکپ میں دستیابی سے متعلق پہلے ہی بتادیا تھا، حسن سردار نے ورلڈ کپ کے لیے ذمہ داری سنبھالنے کا کہا تھا۔ انہں نے کہا کہ قومی ...

Read More »