ہاکی

کامن ویلتھ گیمز ہاکی ، سیموئیل وارڈکی ہیٹرک۔ انگلینڈ نے ویلز کو 3-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔پاکستان کا پتہ صاف

گولڈ کوسٹ ( سپورٹس ورلڈ نیوز)آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں آج انگلینڈ کی ٹیم نے سیموئیل وارڈ کی ہیٹرک کی بدولت ویلز کے خلاف 3-2سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کی فائنل فور میں رسائی کا پتہ کاٹ دیاہے۔ گو کہ پاکستان کو ابھی ملائشیا کے خلاف میچ کھیلنا ہے اور انگلینڈ کو ...

Read More »

ایک کہانی وہی پرانی، ایک بھی میچ نہ جیت سکنے کے باوجود اب تک ناقابل شکست پاکستان ہاکی ٹیم فائنل فور میں جگہ بنانے کے حوالے سے اگر مگرمیں پھنس گئی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایک کہانی وہی پرانی، ایک بھی میچ نہ جیت سکنے کے باوجود اب تک ناقابل شکست پاکستان ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز فائنل فور میں جگہ بنانے کے حوالے سے اگر مگر کے چکر میں پھنس گئی .کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی ہاکی ٹیم اب تک ناقابل شکست ہے ،اس نے مسلسل تین میچز ...

Read More »

نوید عالم نے سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلان کردہ انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ اور کلبوں کی سکروٹنی کے شیڈول کو غیر قانونی قراردے دیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایچ ایف ڈسپلنری کمیٹی کے سربراہ نوید عالم نے سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلان کردہ انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ اور کلبوں کی سکروٹنی کے شیڈول کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایچ ایف ایگزیکیٹو بورڈ کی جانب سے الیکشن کے حوالے سے معاملات کی حتمی منظوری کے بعد ...

Read More »

سیمی فائنل کی دوڑ میں شا مل رہنے کیلئے ہمیں ملائشیاء کیخلاف بڑے مارجن سے فتح حاصل کرنی ہوگی :حسن سردار

گولڈ کوسٹ(سپورٹس ورلڈ نیوز) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے مینیجرحسن سردار نے کہا ہے کہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شا مل رہنے کیلئے ہمیں ملائشیاء کیخلاف بڑے مارجن سے فتح حاصل کرنی ہوگی ٹیم کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آرہی ہے اورخوش آئند بات یہ ہے کہ خسارے میں جانے کے بعدٹیم دوبارہ کم ...

Read More »

پی ایچ ایف کی ہدایت پر سندھ بھر میں انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ اور کلب سکروٹی کا شیڈول جاری, آغاز 10اپریل سے ہوگا

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایچ ایف کی ہدایت پر سندھ بھر میں انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ اور کلب سکروٹی کا شیڈول جاری, آغاز 10اپریل سے ہوگا سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق لاڑکانہ ڈویژن میں دس 10 اپریل ،سکھر  ڈویژن میں دس10 اپریل ،بینظیر آباد میں 14 اپریل ،حیدرآباد ڈویژن میں 14 اپریل میرپورخاص میں 14 ...

Read More »

کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے آج ایکبار پھر انگلینڈ کے خلاف میچ 2-2سے برابر کھیلتے ہوئے ،کامن ویلتھ گیمز میں میچز برابر کھیلے کی ہیڑک مکمل کر لی

گولڈ کوسٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز) گولڈ کوسٹ آسڑیلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے آج ایکبار پھر انگلینڈ کے خلاف میچ 2-2سے برابر کھیلتے ہوئے ،کامن ویلتھ گیمز میں میچز برابر کھیلے کی ہیڑک مکمل کر لی۔ ٹیم پاکستان نے اپنا پہلا میچ ویلز کی ٹیم کے خلاف ایک۔ایک سے جبکہ گذشتہ روز عالمی نمبر چھ ...

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر کی جانب سے بھارت کے ساتھ بہترین کھیل پیش کرنے پر قومی آفیشلز و ٹیم کو شاباش

لاہور(ایم وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر کی جانب سے بھارت کے ساتھ بہترین کھیل پیش کرنے پر قومی آفیشلز و ٹیم کو شاباش .امید ہے قومی ٹیم اس سے بہتر پرفارمنس کے ساتھ کامیابی حاصل کرے گی.انہوں نے مزید کہا کہ بھارت جو کہ عالمی رینکنگ میں پاکستان سے بہت آگے ہے ایسی ...

Read More »

کامن ویلتھ گیمز ، ڈرامہ اور گرما گرمی سے بھر پور بڑا ہاکی میچ ۔پاکستان ہاکی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کی ٹیم کے خلاف میچ 2-2سے برابر کر دیا

گولڈ کوسٹ ( سپورٹس ورلڈ نیوز) گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کی ٹیم کے خلاف میچ 2-2سے برابر کر دیا۔ بھارت کی جانب سے دلپرت سنگھ اور پرمن پریت سگھ نے پہلے خلاف میں دو گول سکور کر کے اپنی ٹیم کو پاکستان کے خلاف برتری دلائی ۔تاہم دوسرے ...

Read More »

پاکستان میں ہاکی کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے. نئی نسل کو قومی کھیلوں کی جانب دلچسپی بڑھانے کیلئے گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے. پرائڈ آف پرفارمنس اولمپیئن محمد اسد ملک

لاہور(ایم وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز) پرائڈ آف پرفارمنس اولمپیئن محمد اسد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے. نئی نسل کو قومی کھیلوں کی جانب دلچسپی بڑھانے کیلئے گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے.پاکستان کے پرائڈ آف پرفارمنس اولمپیئن محمد اسد ملک جنکا شمار پاکستان ہاکی لیجنڈز میں ہوتا ہے.جنہوں نے1961 ...

Read More »

ورلڈ اسپورٹس ڈے کے موقع پر کے ایچ کے زہر اہتمام نمائشی میچ کے ایچ اے بلیو نے کے ایچ اے اورنج کو شکست دے دی

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں ورلڈ اسپورٹس ڈے کے موقع پر نمائشی میچ کھیلا گیا.جس کو کے ایچ اےبلیو کی ٹیم نے کے ایچ اے اورنج کو ایک کےمقابلے میں دو گول سے شکست دےدی.فاتح ٹیم کی جانب سے اولمپیئن حسیم خان اور انٹر ...

Read More »