ہاکی

کھلاڑیوں کی معاشی حالت بدلے بغیر نوجوانوں کو قومی کھیل ہاکی کی طرف متوجہ نہیں کیا جاسکتا، ہاکی کے فروغ کے لئےحکومتی اور کمرشل اداروں کو آگے آنا ہوگا اولمپئین منصور احمد

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) اولمپئین منصور احمد نے کہا ہے کہ  کھلاڑیوں کی معاشی حالت بدلے بغیر نوجوانوں کو قومی کھیل ہاکی کی طرف متوجہ نہیں کیا جاسکتا، قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لئے حکومتی اور کمرشل اداروں کے ساتھ ساتھ کارپوریٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا اورنوجوانوں کوملازمتیں دینا ہونگیں تاکہ نوجوان معاشی فکر سے آزاد ہو کر کھیل پر ...

Read More »

انٹر ڈسٹرکٹ انڈر16 ہاکی چیمپئن شپ 12 جنوری سے پشاور میں شروع ہوگی ، متنازعہ صدرصوبائی ہاکی ایسوسی ایشن طارق حیات

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز) خیبرپختونخواانڈر16 انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 12 جنوری سے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگی جس میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ رجسٹرڈ تمام ڈسٹرکٹ شرکت کرینگے،ان خیالات کا اظہار خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر کیپٹن(ر) طارق حیات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ...

Read More »

نیا سال پاکستان ہاکی کی کامیابیوں کاسال ہوگا،جس کی دم پر پیر آئے گا وہ چلائے گا، ظاہرشاہ کا چیپٹر کلوز ،پی ایچ ایف کا ملازم ہوں اسکی عزت کرنا اور کروانا فرض ہے: نوید عالم

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) سال 2017 پاکستان ہاکی کے لئے کامیابیوں اور کامرانیوں کا سال ہوگا جس میں 12 سال کے وقفہ کے بعد ایک طرف کلب کی سطح سے ابھر کر آنے والے کھلاڑیوں کو پہلی بار قومی سطح پر اپنے جوہر دیکھانے کا موقع ملے گا،وہاں دوسری جانب پی ایچ ایف کو ایک بڑی لاٹ میں سے ...

Read More »

پی ایچ ایف انٹر ڈیپارٹمینٹل ہاکی چیمئین شپ : پی آئی اے نے ریلوے کو 10-2اور نیشنل بینک نے پولیس کو6-2 شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

لاہور (سپورٹس وررلڈ نیوز) پی ایچ ایف انٹر ڈیپارٹمینٹل ہاکی چیمئین شپ : پی آئی اے نے ریلوے اور نیشنل بینک نے پولیس کی ٹیم و شکست دے دی تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتما م نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری انٹر ڈیپارٹمینٹل ہاکی چیمئین شپ کا سُپر راونڈ جاری ہے ہفتہ کے روز سُپر راونڈ کے سلسلہ ...

Read More »

پی ایچ ایف انٹر دیپا رٹمینٹل ہاکی, سُپر ایٹ مرحلے کا آغاز:سوئی سدرن گیس کی کامیابی،پی آئی اے اور نیشنل بینک کے درمیان میچ3-3گول سے برابر

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری انٹر دیپا رٹمینٹل ہاکی چیمئین شپ کے سُپر ایٹ مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ سُپر ایٹ مر حلے کے پہلے دن دو میچز کھیلے گئے۔پہلے میچ میں جو کی پاکستان آرمی اور سوئی سدرن گیس کپمنی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میں سوئی سدرن گیس ...

Read More »

انٹرڈیپارٹمینٹل نیشنل ہاکی چیمپئین :واپڈا،پی آئی اے اور نیشنل بینک کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے دی۔ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرڈیپارٹمینٹل نیشنل ہاکی چیمپئین کے پہلے مرحلے کے آخری روزواپڈا،پی آئی اے اور نیشنل بینک کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر سُپر ائٹ مر حلے میں جگہ بنالی ہے ۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں واپڈا کی ٹیم نے سوئی نادرن گیس کی ٹیم کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے پانچ ...

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ٹیکینکل آفیشلز کے لئے ریفریشر کورس نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ٹیکینکل آفیشلز ،امپائرز اور ریفریز کی تربیت کے لئے ریفریشر کورس نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگیا۔کورس کے پہلے روز سیکر ٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کرنل (ر)آصف سجادکھوکھر۔ایف آئی ایچ امپائر ذوالفقار حیدر اور کرنل (ر)سکندر گھمن نے کورس کے شرکاع کو لیکچرز دئے۔اور انہیں کھیل کے حوالے سے نئے قوانین ...

Read More »

لاہور میں جاری ہاکی چیمپئین شپ کیا واقعی قومی ہاکی چیمپئین شپ ہے ؟ انٹر ڈیپا رٹمینٹل ٹورنامنٹ میں واپڈا اور پویس شیرو شکر۔پویس کی ٹیم ادھار کے کھلاڑیوں کے ساتھ سُپر ایٹ مر حلے میں پہنچ گئی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز۔شفقت حسین ملک) تریسٹھویں قومی ہاکی چیمئین شپ کے نام سے لاہور میں جاری کیا واقعی قومی ہاکی چیمپئین شپ ہے ؟یہ وہ سوال ہے جس کے جواب میں پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ ہاں ۔مگر پی ایچ ایف سمیت سبھی جاننے والے جانتے ہیں کہ یہ قومی ہاکی چیمپئین شپ نہیں بلکہ انڑ ڈیپارٹمینٹل ...

Read More »

قومی ہاکی چیمئین شپ کے پانچویں روزپاکستان آرمی،پی آئی اے،اور پولیس کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز/ملک شفقت حسین) تر یسٹھویں قومی ہاکی چیمئین شپ کے پانچویں روزپاکستان آرمی،پی آئی اے،اور پولیس کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق چیمئین شپ کے سلسلے کے تیرہویں اور پانچویں دن کا پہلا میچ پی آئی اے اور ریلوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیاجس میں اچھا مقابلہ دیکھنے کو آیا اس میچ ...

Read More »

یوم قائد اعظم وومن ہاکی میچ : کراچی وومن کی ٹیم نے بے نظیرآباد کی ٹیم کو 1-5 سے شکست دے دی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز ) یوم قائد اعظم  وومن ہاکی میچ : کراچی وومن کی ٹیم نے بے نظیرآباد کی ٹیم کو 1-5 سے شکست دے دی ۔سیکر ٹری سپورٹس سلیم رضا نے انعامات تقسیم کئے تفصیلات کے مطابق سندھ وومن ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم محمد علی جناح کی مناسبت سے ایچ سی پی سٹیڈیم ...

Read More »