ہاکی

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین گول کیپر منصوراحمد کودل کے کامیاب آپریشن کے بعد کمرہ میں منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین گول کیپر منصوراحمد کودل کے کامیاب آپریشن کے بعد کمرہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔منصور احمدجو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ایک ہفتہ سے زائد عرصہ سے ہسپیال میں داخل تھے کا آپریشن گذشتہ روز کیا گیا۔منصور کی اس علالت کے عرصہ کے دوران صدر مملکت ...

Read More »

آسٹریلیا نے بھارت کو چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں1-3 سے شکست دے کر14ویں بار چیمپئنز ٹرافی جیت لی

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) لندن میں جاری 36ویں چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ کے فائنل میں پنلٹی سٹروکس پر آسٹریلیا کی ٹیم نے بھارت کی ٹیم کو 1-3سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ سٹروکس پر جانے سے قبل دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت تک ڈٹ کر ایک دوسرے کا مقابلہ کیا اور ایک دوسرے کی گول پوسٹ پربھر ...

Read More »

پی ایچ ایف کے افلاطونوں نے 5اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کو متنازعہ بنا ڈالا، کوچز خود ہی ٹورنامنٹ ڈائریکٹراور آرگنائزنگ سیکرٹری،ہاکی کے کھلاڑی اور ایسوسی ایشنز سبھی ناراض

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کل سے لاہور میں شروع ہونے والا فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ اپنی ابتداء سے ہی شدید تنقید کی زد میں ہے ۔جسکی وجہ پی ایچ ایف میں سیکرٹری پی ایچ ایف کے گرد بیٹھے وہ افلاطون ہیں جو ہر کام کے لئے صرف خود کو ذہین وفتین اور اہل ترین ...

Read More »

قومی انڈر18 ہاکی ٹورنامنٹ چند سوالات؟جنکے جوابات ضروری ہیں۔ ٹائیگرہاکی کلب معطل مگر ملک مہربان پہلے سے بھی زیادہ فعال۔ پی ایچ ایف بے بس کیوں؟

اسلام آباد ( صوفی ہارون سے)مئی میں وفاقی دارلحکومت میں ہونے والا قومی انڈر 18ہاکی ٹورنامنٹ یقنا پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایک بہت ہی احن اقدام تھا ۔ مگر اب اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے بعض سوالات اُٹھائے جارہے ہیں جو کی بہر حال جواب طلب ہیں مثلا س 1۔ اس ٹورنا منٹ میں شریک کھلاڑیوں کو جو ...

Read More »

ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز) ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں جمعرات کو تین میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کوئنز الزبتھ اولمپک پارک لندن میں جاری ہے اور ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ...

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ہاکی: انگلینڈ،آسٹریلیا اور بیلجیم نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز)لندن میں کھیلی جارہی چیمپئین ٹرافی کے چوتھے روز کھیلے گئے تین میچز میں انگلینڈ،آسٹریلیا اور بیلجیم نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔انگلینڈکی ٹیم نے کوریا کی ٹیم کو باآسانی چا ر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔دوسرے میچ میں جو کہ آسٹریلیا اور جر منی کے درمیاں ...

Read More »

چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: بھارت اور آسٹر یلیا کی کامیابی جرمنی اور بیلجیم کے درمیان میچ برابر

لندن(سپورٹس ورلڈنیوز) لندن میں کھیلی جارہی مینز چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنا منٹ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے میچز میں بھارت کی ٹیم نے برطانیہ کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے،اور آسٹریلیا کی ٹیم نے کوریا کی ٹیم کو چار کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی، تیسرا میچ جو ...

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ : کوریا نے بلجئیم کو دو صفر سے ہرا دیا۔ بھارت اور جرمنی کے درمیان مقابلہ تین تین گول سے برابر

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز ) کوئین الزبتھ پارک لندن میں شروع ہونے والی ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے روز پہلے میچ میں بھارت اور جرمنی کے درمیان مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا۔ لندن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بھارت اور جرمنی کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ بھارت نے آغاز سے ہی تیز کھیل پیش ...

Read More »

ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز میں ٹرافی کل تین میچ کھیلے جائینگے پہلا میچ جرمنی اور بیلجیئم کے درمیان کھیلا جائیگا

لندن(سپورٹس ورلڈ نیوز) ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج ہفتہ کو مزید تین میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق کوئنز الزبتھ اولمپک پارک لندن میں ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی لندن میں جاری ہے اور ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اس سلسلے میں آج ہفتہ کو ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ...

Read More »

ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی کل سے لندن میں شروع ہو گی،6 ٹیمیں شرکت کریں گی مجموعی طور پر 18 میچز کھیلے جائیں گے

لندن (سپور ٹس و رلڈ نیوز) ایف آئی ایچ مینز ہاکی چیمپئنز ٹرافی جمعہ سے 17 جون تک کوئنز الزبتھ اولمپک پارک لندن میں کھیلی جائے گی۔ ایف آئی ایچ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں میزبان ...

Read More »