ہاکی

خالد سجاد کھوکھر کے علاوہ پی ایچ ایف کے کسی عہدیدار کی کوئی قانونی حیثیت نہیں نوید عالم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کے سوا فیڈریشن کے تمام عہدیداران غیرقانونی ہیں جنہیں گورننگ باڈی نے ابھی تک اپروو ہی نہیں کیا۔ سیکرٹری فیڈریشن شہباز سینئر کو چاہئے کہ وہ سابق عہدیداروں سے گلوخلاصی کروا کر سینئر قومی ٹیم پر توجہ دیں۔ان خیالات کا اظہار سابق اولمپین نوید عالم نے گزشتہ روز سپورٹس ...

Read More »

اذلان شاہ ہاکی میں پاکستان کو شرکت کا پروانہ مل گیا ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8کرتے ہوئے ایونٹ میں شامل کرلیا، جاپان کو بھی شرکت کی اجازت

لاہور(خصوصی رپورٹ) پاکستان ہاکی ٹیم کو سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کا پروانہ مل گ2 سال تک دور رہنے والے گرین شرٹس کو مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق2 سال بعد پاکستان ہاکی ٹیم کو بالاخر سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے مدعو کرلیا گیا، منتظمین نے فارمیٹ کا ازسر نو جائزہ لیتے ہوئے آئندہ برس اپریل میں ...

Read More »

پی ایچ ایف کیلئے 7کروڑ کی گرانٹ جاری : وزیراعظم کے شکر گزار ہیں خالد سجاد کھوکھر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ہاکی کے معاملات میں ذاتی پسند اور انا کی بجائے شفافیت اورکھیل کی ترویج میری پہلی ترجیح ہے اپنے ساتھیوں سے کہا ہے کہ وہ بے جا تنقید سے بے نیاز ہو کر اپنے کام پر توجہ دیں اوربہترین سلیکشن اور رزلٹس کے ذریعے ناقدین کے منہ بند کریں۔ یہ بات بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے گزشتہ ...

Read More »

جونیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی گرین شرٹس کی وطن واپس پہنچ گئی

کراچی(بیورورپورٹ)نیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیرہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔ہاکی جونیئر ٹیم نے ٹورنانمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد ٹیم نے آئندہ سال ورلڈ کپ کیلیے بھی کوالیفائی کرلیاہے۔اس موقع پر ٹیم کے منیجر بریگیڈیئر ...

Read More »

تیئسواں واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ27نومبر سے شورکوٹ چھاؤنی میں شروع ہو گا

شورکوٹ چھاؤنی( سٹاف رپورٹر)23واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ27نومبر سے شورکوٹ چھاؤنی میں شروع ہو گا تفصیلات کے مطابق 23واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ 27نومبربروز جمعہ سے شروع ہو گا۔ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے مختلف ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں شرکت کریں گی ٹورنامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ سے شرکت کریں گے۔یاد ...

Read More »

ملایشیا :جونیئر ایشیا ہاکی کپ پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست بھارت نے میچ 2کے مقابلے میں چھ گول سے جیت لیا

کوالالمپور( خصوصی رپورٹ)بھارت نے پاکستان کو دوکے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر جونیئر ایشیا ہاکی کپ جیت لیا ہے۔ کھیل کے آغاز میں ہی بھارتی ٹیم پاکستانی ٹیم پر حاوی رہی اور تابڑ توڑ حملے کئے پہلے ہاف میں بھارت کو ایک کے مقابلے میں تین گول کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف میں بھی بھارت نے اپنا شاندار ...

Read More »

ملایشیا: جونیئر ہاکی ایشین کپ پاکستان کوریا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا فائنل میں مقابلہ کل بھارت سے ہوگا

کوالالمپور (خصوصی رپورٹ) ملایشیا میں ہونیوالی جونیئر ہاکی ایشین کپ میں پاکستان زبردست مقابلے کے بعد کوریاکو ہرا کر دیا فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان اور کوریا کے درمیان کھیلے جانیوالا مقابلہ بہت زبردست رہا۔ میچ کے دوران دونوں ٹیمیں دو دوگول ہی کرسکیں ۔ اس طرح میچ برابر رہا اور میچ کا فیصلہ پیلنٹی سٹروک پر چلا گیا۔ جہاں ...

Read More »

برازیل ہاکی ٹیم دسمبرمیں پاکستا ن آئیگی امید ہے جونیئر ہاکی ٹیم ایشین کپ جیت کرآئے گی خالد سجاد کھوکھر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) برازیلین ہاکی ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریگی اور یہاں دوٹیسٹ میچز کھیلے گی ۔ یہ بات صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے اسلام آباد میں سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے خود برازیل ہاکی فیڈریشن نے ایک خط کے ...

Read More »

جونیئر ہاکی؛ پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا

کوالالمپور (خصوصی رپورٹ) پاکستان نے ایشیاکپ کے کوارٹر فائنل میں چین پر 4-1 سے غلبہ پا کر مسلسل چوتھی کامیابی کو گلے لگایا، فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ہفتے کو جنوبی کوریا کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینئرورلڈ کپ اور اولمپکس گیمز کھیلنے سے محرومی کے بعد پاکستان کو ایشیا کپ کے ذریعے عالمی جونیئر کپ میں ...

Read More »

آٹھویں مینز جونیئر ایشیا ہاکی کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل،کوارٹرفائنلز کل کھیلے جائیں گے،پاکستان کا مقابلہ چین سے ہو گا

کوالالمپور (خصوصی رپورٹ) آٹھویں مینز جونیئر ایشیا ہاکی کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، کوارٹر فائنلز (آج) جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی ٹیم چین کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں تین، تین میچز جیت کر ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہیں، گروپ اے میں بھارت اور گروپ بی میں ...

Read More »