ہاکی

آٹھواں جونیئر ایشیا کپ :پاکستان نے اومان کو سات ایک سے شکست دیدی

کوالالمپور(خصوصی رپورٹ) ملایشیا میں کھیلے جارہے 8ویں جونیئر ایشیا کپ گروپ بی جو کہ جونیئر ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ رائونڈ بھی ہے پاکستان نے اومان کی ٹیم کو سات کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیکر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔یوں بنگلہ دیش کوریا اور اومان کی ٹیم کو شکست دینے کے بعد پاکستان کو اپنے گروپ میں سب ...

Read More »

جونیئر ورلڈ کپ کوالیفائیڈ رائونڈ پاکستان نے بنگلہ دیش کے بعد کوریا کو بھی شکست دیدی

کوالالمپور(خصوصی رپورٹر) کوالالمپور ملایشیا میں کھیلے جارہے جونیئر ورلڈ کپ 2016ء کے کوالیفائنگ رائونڈ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے دوسرے روز بنگلہ دیش کے بعد کوریا کو بھی تین کے مقابلے میں صفرسے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے دوگول دلبرمحمد اور ایک محمد ابو نے کیا جبکہ کوریا کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی ۔ یاد رہے کہ ...

Read More »

ہاکی انٹر سکول اینڈ انٹر کالج گیمزکنیئرڈ کالج نے فاطمہ جنا ح کالج چونا منڈی کو 6-0 سے شکست دی

لاہور(سپو ٹس رپورٹر) انٹر سکول اینڈ انٹر کالج گیمز میں ہاکی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، فائنل مقابلے کنیئرڈ کالج ، پنجاب کالج اور ڈی پی ایس ماڈل ٹاﺅن نے جیت لئے۔ گرلز فائنل میں۔ فاتح ٹیم کی کلثو م منیر نے تین گول کئے۔انٹر سکول بوائز کا فائنل ڈی پی ایس ماڈل ٹاﺅن اور ٹاﺅن شپ سکول کے درمیان ہوا ...

Read More »

جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے ملائیشیا میں شروع ہوگا

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک)جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ ہفتے سے ملائیشیا میں شروع ہورہاہے۔ پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان اپنی مہم کا آغازنگلہ دیش کے خلاف میچ سے کرے گا۔جونیئرایشیاکپ اگلے سال کھیلے جانے والے جونیئر عالمی کپ کا کوالیفائنگ ٹورنامنٹ بھی ہے۔جونیئر ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج ہفتے ملائیشیا میں شروع ہورہاہے۔ ٹورنامنٹ میں شریکٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا ...

Read More »

ہاکی بچانی ہے تو دیہاڑی دار عہدیداروں سے جان چھڑانا ہوگی نوید عالم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) جولو گ اپنے آبائی علاقوںمیں ہاکی کی ترقی کیلئے اب تک کچھ نہیں کر سکے وہ قومی ہاکی کی بہتری کیلئے کیاکریں گے۔ یہ بات سابق قومی ہاکی پلیئر ویمن نوید عالم نے جمعہ کے روز یہاں اسلام آباد میں صحافیوں کے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اگرہاکی کے ...

Read More »

لاہور میں انٹرنیشنل ہاکی میچز سپروائزکرنا چاہتا ہوں، پیٹررائٹ

لاہور : ہاکی کے انٹرنیشنل امپائر پیٹر رائٹ نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ ایک مرتبہ پھر لاہور میں انٹرنیشنل میچز سپروائز کروں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جنوبی افریقی امپائرکا کہنا تھا کہ جتنا لطف پاکستانی گراؤنڈز میں امپائرنگ کا آتا ہے کسی اور جگہ نہیں آتا۔خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ...

Read More »