ہاکی

ہاکی : حنیف عباسی اور عامر جان کا منی ہاکی سٹیڈیم کا معائنہ کیا آسٹروٹرف بچھانے کیلئے سول ورک اور فلڈ لائٹس لگانے کے کام کا جائزہ لیا 

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے جمعرات کے روز منی ہاکی سٹیڈیم (پچ ٹو)کے زیرتعمیر کام کا معائنہ کیا اور آسٹروٹرف بچھانے کیلئے سول ورک اور فلڈ لائٹس لگانے کے کام کا جائزہ لیا، اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشید چوہان، ...

Read More »

ویمنز ہاکی ورلڈ لیگ فائنلز کا آغاز آج ہو گا ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی ، افتتاحی روز دو میچز کھیلے جائینگے

آکلینڈ (سپورٹس ورلڈ نیوز) ویمنز ہاکی ورلڈ لیگ فائنلز کا آغاز آج جمعہ سے نیوزی لینڈ میں ہو گا۔شیڈول کے مطابق افتتاحی روز دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اسی روز دوسرے میچ میں ہالینڈ اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 24 اور ...

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن اہنے منظور نظر لوگوں کو خوش کرنے کیلئے کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے جو قابل مذمت ہے .اولمپیئن حنیف خان

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) سابق منیجر قومی ہاکی ٹیم و اولمپیئن حنیف خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنے منظور نظر لوگوں کو خوش کرنے کیلئے کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے ساتھ مسلسل سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے.تفصیلات کے مطابق سابق منیجر قومی ہاکی ٹیم و اولمپیئن حنیف خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنے ...

Read More »

قومی کھیل کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گے . ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل محمد سعید کا خواتین ہاکی پلیئرز کیلئے آسٹروٹرف کا اعلان

کراچی( اسپورٹس ورلڈ نیوز) ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل محمد سعید خان کی جانب سے خواتین ہاکی پلیئرز کیلئے آسٹروٹرف بنانے کا اعلان کردیا.تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کےایچ اے وومن ونگ کی کاوشوں کو دیکھتے ہوئے خواتین کیلئے آسٹروٹرف بنانے کا اعلان کردیا.اس موقع پر کے ایچ اے صدر ڈاکٹر جنید ...

Read More »

سندھ رینجرز نے ڈسٹرکٹ ویسٹ  کو 1-2 سے شکست دیکر ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا ٹائیٹل اپنے نام کر  لیا.کھلاڑیوں پرلاکھوں کے انعامات کی برسات

کراچی( ایم وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیراہتمام ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے  فائنل  میں سندھ رینجرز نے ڈسٹرکٹ ویسٹ  کو 1-2 سے شکست دیکر ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا ٹائیٹل اپنے نام کر  لیا.تفصیلات کے مطابق کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری تاریخی ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ...

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن بے مقصد پیسے لٹانے میں مصروف ہے.موجودہ ہیڈ کوچ فرحت خان نے کبھی کوچنگ نہیں کی انہیں امتحان میں ڈال دیا گیا :اولمپیئن شہناز شیخ

اسلام آباد (اسپورٹس ورلڈ نیوز)  سابق قومی ہاکی کوچ اولمپیئن شہناز شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن بے مقصد پیسے لٹانے میں مصروف ہے.موجودہ ہیڈ کوچ فرحت خان نے کبھی کوچنگ نہیں کی انہیں امتحان میں ڈال دیا گیا یے انہوں نے مزید کہا کہ 4 نیشن ہاکی فیسٹول میں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے.ہماری ...

Read More »

ہاکی : پاکستان ہاکی ٹیم جس انداز میں درجنوں گول کھا چکی , لگتا ہے قومی ٹیم بغیر کسی تیاری کے گئی ہے : اولمپیئن احمد عالم

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) سابق قومی گول کیپر اولمپیئن احمد عالم نے کہا ہے کہ جو پیسے کھیل اور کھلاڑیوں پر خرچ ہونے چائیں وہ دورہ آسٹریلیا میں آدھے درجن سابق  ہم خیال اولمپیئن کے سیر سپاٹوں میں خرچ ہورہے ہیں .انہوں نے مزید کہا کہ چار مللی ہاکی فیسٹول میں پاکستان ہاکی ٹیم جس انداز میں درجنوں گول کھا چکی ...

Read More »

ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ ,  ڈسٹرکٹ ویسٹ نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کواور سندھ رینجرز نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کو پینلٹی اسٹروک پر ہراکر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

کراچی(  سپورٹس ورلڈ نیوز )کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیراہتمام ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2017کے پہلا سیمی فائنل جو کہ ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی ٹیم ُاور ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا.جو کہ ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ سینٹرل ہاکی ٹیم کو پینلٹی اسٹروک پر ہراکر میچ جیت لیا.تفصیلات کے ...

Read More »

چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ : پاکستان کا چوتھا نمبر، تیسری پوزیشن کے میچ میں جاپان کی ٹیم نے پاکستان کو ایکبار پھر 2-1سے شکست دے  

میلبورن (سپورٹس ورلڈ نیوز) میلبورن آسٹریلیا میں جاری فور نیشن ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے ہونے والے میچ میں جاپان کی ٹیم نے پاکستان کو 2-1سے شکست دے کر تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔ ٹیم پاکستان ایونٹ میں ایک بھی کامیابی اپنے نام نہ کر سکی  پاکستان کا نیچے سے پہلا نمبر۔ تفصیلات کے مطابق چار ملکی ہاکی ...

Read More »

ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2017.ڈسٹرکٹ ملیر ہاکی ٹیم نے ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی ٹیم کو 0-2سے ہرادیا

کراچی( ایم وقاص شیخ- اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیراہتمام ڈی جی رینجرز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2017کے نواں میچ جو کہ ڈسٹرکٹ ملیر ہاکی ٹیم ُاور ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا.جو کہ ڈسٹرکٹ ملیر ہاکی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ویسٹ ہاکی ٹیم کو 0-2سے ہراکر میچ جیت لیا.تفصیلات کے ...

Read More »