ہاکی

دوسرا آل پاکستان چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ جاری ہے.جس کا سہرا پاکستان نیوی,پی ایچ ایف ,پی ایس بی اور ایونٹ انٹظامیہ کے سر جاتا ہے.ٹورنامنٹ ڈائریکٹر شفیق بھٹی

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) دوسراآل پاکستان چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر و انٹرنیشنل آفیشل شفیق بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی کے زیر اہتمام دوسرا آل پاکستان چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ جاری ہے.مزکورہ ایونٹ کے کامیابی کا سہرا پاکستان نیوی,پی ایچ ایف اور پنجاب اسپورٹس بورڈ کی مشترکہ کاوشیں اور ایونٹ ...

Read More »

دوسرا آل پاکستان چیف آف نیول اسٹاف ٹورنامنٹ تیسرا دن:پاکستان واپڈا,سوئی سدرن ,نیشنل بینک نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) دوسرا آل چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ جو کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے.پاکستان واپڈا,سوئی سدرن ,نیشنل بینک نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.تیسرے دن ایونٹ کے تین میچز کھیلے گئے.پہلے میچ میں نیشنل بینک نے سوئی نادرن کو 1-3 سے,دوسرے میچ میں سوئی سدرن نے پولیس کو 1-7 سے جبکہ تیسرے میچ میں ...

Read More »

بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے زیرِ نگرانی آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز ہاکی چیمپئن شپ 2018 کا عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں آغاز.

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے زیرِ نگرانی میں آل پاکستان انٹر بورڈ گرلز ہاکی چیمپئن شپ 2018 کا آغاز آج عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں ہارون خان سیکرٹری اسپورٹس گورنمنٹ سندھ نے کیا ان کے ساتھ ڈائریکٹر اسپورٹس سندھ شہزاد پرویز بھٹی ،ڈاکٹر سعیددین چیئرمین انٹر بورڈ اسپورٹس کمیٹی،پروفیسر برکت علی حیدری کوآرڈینیٹر انٹر ...

Read More »

دوسرا آل پاکستان چیف آف نیول اسٹاف ٹورنامنٹ دوسرا دن:سوئی سدرن , نیشنل بینک اورپاکستا ن واپڈا نےاپنے اپنے حریفوں کو شکست دے دی

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) دوسرا آل چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ جو کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے.آج ایونٹ کے تین میچز کھیلے گئے.پہلے میچ میں سوئی سدرن نے پاکستان ایئر فورس کو بمشکل1-2 سے,دوسرے میچ میں نیشنل بینک نے پورٹس قاسم کو 1-3 سے جبکہ تیسرے میچ میں واپڈا نے پولیس کو 1-9سے با آسانی ہرادیا.پہلا میچ ...

Read More »

موجودہ منسٹر اور ڈی جی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی خصوصی ہدایات پر پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹس ہاکی کوچ بہترین انداز میں کوچنگ میں مصروف ہیں.چاند پروین کوچ پنجاب اسپورٹس بورڈ

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پنجاب اسپورٹس بورڈ کی کوچ چاند پروین نے کہا ہے کہ موجودہ منسٹر اور ڈی جی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی خصوصی ہدایات پر پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹس ہاکی کوچ بہترین انداز میں کوچنگ میں مصروف ہیں. بہت جلد ہاکی کی بہتری کیلئے مختلف پروگرام شروع کئے جائیں گے.انہوں نے کہا کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اسکے ...

Read More »

کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ویمنز ہاکی ٹیم کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔پہلے مرحلے میں 70 کھلاڑیوں نے شرکت کی

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ویمنز ہاکی ٹیم کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔پہلے مرحلے میں 70 کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔کھلاڑیوں کی بھر پور شرکت کو دیکھ کر کے ایچ اے ویمنز ونگ کی چیئر مین ڈاکٹر اسماء شاہ نے ویمنز ٹیم کے لیئے ملائیشیا کے دورے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق کے ڈی ...

Read More »

دوسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ :واپڈ نے پی اے ایف کو 1-8سے,سوئی نادرن نے پورٹ قاسم کو 2-4 سے جبکہ نیشنل بینک نے نیوی کو 1-3 سے ہرادیا.

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز- ایم وقاص شیخ) دوسرا آل چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگیا.آج ایونٹ کے پہلے روز تین میچز کھیلے گئے.پہلے میچ میں پاکستان واپڈا نے پاکستان ایئر فورس کو 1-8 سے,دوسرے میچ میں سوئی نادرن گیس پائپ لائن نے پورٹس قاسم کو 2-4 سے جبکہ تیسرے میچ میں نیشنل بینک نے ...

Read More »

دوسراآل پاکستان چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے.مزکورہ ایونٹ کی کامیابی کیلئے پی ایچ ایف بھر پور تعاون کررہی ہے.شہباز احمد سینئر سیکریٹری جنرل پی ایچ ایف

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ دوسراآل پاکستان چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے.ماضی کی طرح اس بار بھی پی ایچ ایف ایونٹ کی کامیابی کیلئے بھرپور تعاون کررہی ہے. انہوں نے کہا کہ دیگر اداروں کی طرح پاکستان نیوی نے ہمیشہ قومی کھیل کے فروغ ...

Read More »

ملائشیا نے نوٹ دکھادیئے..رویلمنٹ اولٹمنس کا موڈ بن گیا..سابق قوی ہیڈ کوچ رویلمنٹ اولٹمنس ملائشین قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر .سپورٹس ورلڈنیوز کی خبر سچ ثابت ہوئی…!

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ رویلمنٹ اولٹمنس نے ملائشین ہاکی ٹیم میں بحیثیت ہیڈ کوچ عہدہ سنبھال لیا.اس حوالے سے گزشتہ روز اسپورٹس ورلڈ نیوز نے خبر بریک کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ رویلمنٹ اولٹمنس کسی اچھی آفر ملنے کی وجہ سے پاکستان ہاکی ٹیم کو عین چیمپیئنز ہاکی ٹرافی کے موقع ...

Read More »

دوسرا چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کل سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،کل پہلے روز تین میچز کھیلے جائیں گے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) دوسرا چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کل سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں شامل آٹھ ٹیموں کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے پول اے میں نیشنل بینک ،پاکستان نیوی، ایس این جی پی ایل اور پورٹ قاسم جبکہ پول بی ...

Read More »