ہاکی

پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے ایف آئی ایچ پروہاکی لیگ کیلئے سعید خان کو بحیثیت منیجر و ہیڈ کوچ مقرر کردیا.

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیڑ ر خالد سجاد کھوکھر نےایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے ورلڈ چیمپیئن سعید خان کو بطور منیجر و ہیڈ کوچ تقرری کردی.سعید خان جو کہ 1978 اور 1982 کو ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کا حصہ تھے.اسکے علاوہ 1994 کے ورلڈ کپ کے گولڈن دور میں قومی ٹیم ...

Read More »

اُسامہ ، شمعون اور ثناء اللہ کا شاندار کھیل ،پی آئی ایچ اکیڈمی ساؤتھ نے نیوی کارساز کو 6-4 سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ۔

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پی آئی ایچ اکیڈمی ساؤتھ پنجاب نے نیوی کارساز کو 6-4 سے شکست دے کر فتو حات کا سلسلہ جاری رکھا ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی ایچ اکیڈمی ساؤتھ پنجاب نے نیوی کارساز ہاکی ٹیم کو شکست دے کر اپنی صلاحیتوں کو لو ہا منوا لیا اولمپےئن حنیف خان اور ڈاکٹر جنید جنید علی ...

Read More »

پی آئی ایچ اکیڈمی ساؤتھ پنجاب اور بھٹا ئی رینجرز ہاکی ٹیم کے مابین نمائشی میچ ،بھٹا ئی رینجرز نے1-0سے کامیابی اپنے نام کر لی

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) نو جوا نوں کو قومی کھیل کی طرف را غب کر نے کے لئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ان خیالا ت کا اظہار اولمپےئن حنیف خان اور ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ پی آئی ایچ اکیڈمی ساؤتھ پنجاب اور بھٹا ئی رینجرز ہاکی ٹیم کے مابین کھیلے گئے ...

Read More »

ہاکی کی بحالی اور ترقی کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب بھرپور اقدامات کررہا ہے،ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی انڈر 16کھلاڑیوں کیلئے گوجرہ میں جاری کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی عوام پسند کرتے ہیں،ہاکی کی بحالی اور ترقی کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب بھرپور اقدامات کررہا ہے، انڈر 16کھلاڑیوں کے لئے جاری کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب میں ہاکی کا تربیتی کیمپ گوجرہ میں لگایا گیا ہے جس میں ...

Read More »

پی ایچ ایف نے پرو ہاکی لیگ کے کیمپ میں شرکت کیلئے 48 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا.

لاہور(سپورٹس ورلڈنیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اعلامیہ کے مطابق 3 جنوری سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ورلڈ پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے کیمپ کیلئے 48 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا. اعلامیےکے مطابق ورلڈ پرو ہاکی لیگ میں چار سال تک دنیا کی بہترین آٹھ ٹیمیں مدمقابل ہوں گی.دنیا کی بہترین ٹیموں کے ساتھ کھیل کر ...

Read More »

کے ڈی اے ہاکی ٹیم نے پی آئی ایچ اکیڈمی ساؤتھ پنجاب کو 5-2 سے ہرا دیا ، اولمپین حنیف خان نے انعامات تقسیم کئے

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ہاکی کی بحالی و فروغ کیلئے اخلاص ،محنت اور ٹھوس منصوبہ بند ی ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار اولمپےئن حنیف خان اور ڈاکٹر سید محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ کراچی کے پانچ روزہ دورے پر آئی ہو ئی پی آئی ایچ اکیڈمی ساؤتھ پنجاب اور کے ڈی اے کی ہاکی ٹیم ...

Read More »

ہاکی میں بھی احتساب اور آپریشن کلین اپ ہونا چاہیے ،ہاکی میں چوروں کی تعداد کم ہوئی ہے ختم نہیں ،اسبار بھی این آر او ہوا تو ہاکی کا کھیل نیست و بابود ہوجائیگا: نوید عالم

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق اولمپین نوید عالم نے کہا ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح ہاکی میں بھی احتساب اور آپریشن کلین اپ ہونا چاہیے ،ہاکی میں چوروں کی تعداد کم ہوئی ہے ابھی ختم نہیں ہوئی ،حکمرانوں کی جانب سے ماضی کی تینوں ہاکی فیڈریشنز کے ساتھ کئے جانے والے این آر اوز نے قومی کھیل ہاکی کو ...

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 31 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونے والا کانگریس کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 31 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونے والا کانگریس کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ۔ نئی تاریخ کا اعلان اگلے چند روز میں متوقع ہے جس میں شہباز سینئر کے مستعفی ہونے کے بعد نئے نامزد سیکرٹری اعتماد کا ووٹ لیں گے، نئے سیکرٹری کے لیے مجوزہ ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ ...

Read More »

پاکستان کی تاریخ کا سب سے پہلا آئس ہاکی میچ آج نلتر میں پاکستان ائیر فورس اور جی بی سکاؤٹس کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا

نلتر (سپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان کی تاریخ کا سب سے پہلا آئس ہاکی میچ آج نلتر میں کھیلا گیا۔ یہ میچ پاکستان ائیر فورس اور جی بی سکاؤٹس کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ دونوں جانب سے کھلاڑیوں نے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا، لیکن کوئی بھی ٹیم مقررہ وقت میں گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ میچ ...

Read More »

پاکستان ریلوے انٹرڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ ، فائنل میچ میں لاہور ورکشاپ ڈویژن نےلاہور ریلوے ڈویژن کو شکست دے کر ٹئیٹل اپنے نام کر لیا

کوئٹہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) نوجوان نسل ہمارا مستقبل ہیں اور ہمیں اپنے مستقبل کو بہتر کرنے کے لیے انہیں کھیل کے بہترین مواقعوں کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کرنا ہونگے، صوبے کے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی فراہمی ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے، ان خیالات کا اظہار سابق سینیٹر و چیئرمین بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نوابزادہ حاجی ...

Read More »