ہاکی

ہاکی : فنڈز کی کمی کے باعث کھلاڑیوں کو ڈیلیز ادا نہ کی جا سکیں، بھاری تنخواہوں پر لاڈلوں کی تقرریوں کا سلسلہ جاری۔ نان چھولے کھلا کر میڈل مانگنے کی روایت برقرار

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم کے کوچ ریحان بٹ نے اعتراف کیاہے کہ ایشین گیمز کی تیاریوں میں مصروف قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ابھی تک ڈیلی الاونس ادا نہیں کیا جا سکا جسکی بدولت وہ اپنے روز مرہ کے اخراجات اپنی جیبوں سے ادا کر کے چلا رہے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو ...

Read More »

اولمپک ایسوسی ایشن سندھ کی زیر نگرانی ڈویژنل ہاکی ایسوسی ایشنوں کے انتخابات مکمل

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز  ) اولمپک ایسوسی ایشن سندھ کی زیر نگرانی ڈویژنل ہاکی ایسوسی ایشنوں کے انتخابات مکمل ہوگئے.انتخابات مکمل ہونے والے سندھ  کے پانجوں ڈویژن میں حیدرآباد، میرپور خاص، نظیرآباد، لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن شامل ہیںسندھ میں ڈویژنل ہاکی ایسوسی ایشنوں کے انتخابات میں حیدرآباد ڈویژن کے17 جولائی کو ہونے والے انتخابات ریجنل اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر خرم ...

Read More »

چند عناصر کی جانب سے ہاکی میں تعصب کی گھٹیاروایت ڈالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.اولمپیئن کامران اشرف سیکریٹری کے ایچ اے

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز)کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے سیکریٹری کامران اشرف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چند عناصر کی جانب سے قومی کھیل ہاکی میں تعصب کی گھٹیا روایت ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے.ہم کراچی ہاکی کو اس ایسی سیاست کی نظر نہیں ہونے دیں گے.ہم ایسی سازش کو یکسر مسترد کرتے ہے.ہاکی ہمارا قومی کھیل ...

Read More »

پی ایچ ایف کی حمایت یافتہ متنازعہ کے ایچ اے (کامران ہاکی ایسوی ایشن) نے کے ایچ اے کے خلاف جنگ چھیڑ دی۔ ہاکی کی سیاست میں رینجرز کو ملوث کرنے کی کوشش تیز

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ملک بھر میں کرائے جانے والے ایسوسی ایشنز کے انتخابات کے دوران دیگر علاقوں کی طرح کراچی میں بھی کے ایچ اے کے انتخابات کے دوران پی ایچ ایف کے سربراہ خالد سجاد کھوکھر کی چھپر چھایہ میں بنائی گئی من پسند افراد پر مشتمل متنازعہ کے ایچ اے اور ...

Read More »

ایس ایچ اےکیجانب سے متوازی سمجھنے والی کراچی ہاکی ٹیم کا پی ایچ ایف و ایس ایچ اے سے الحاق شدہ سکھر اور خیرپور کے ساتھ میچ کو سندھ ہاکی حلقوں نے ہاکی کے ساتھ مذاق قرار دےدیا.

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ ہاکی ایسو سی ایشن کی جانب سے متوازی سمجھنے والی کراچی ہاکی ٹیم کا پاکستان ہاکی فیڈریشن و سندھ ہاکی ایسو سی ایشن سے الحاق شدہ سکھر اور خیرپور کے ساتھ تین میچوں کی سیریز کو سندھ کے ہاکی حلقوں نے ہاکی کے ساتھ مزاق قرار دے دیا.تفصیلات کے مطابق سندھ ہاکی ایسو سی کے مطابق ...

Read More »

متوازی ایسو سی ایشن بنانے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے.بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر صدر پی ایچ ایف

اسلام آباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس اجلاس کے دوران اکثریتی رائے سے 22-2018 کیلئے منتخب ہوچکی ہے.لہذا ہم کسی کو بھی متوازی ایسو سی ایشن بنانے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے.انہوں نے مزید کہا کہ 15 مئی کو اسلام آباد کے نجی ...

Read More »

اصلاح الدین ۔ایس ایم اے شاہ ہاکی اکیڈمی مبینہ کرپشن معاملہ ۔ سندھ وزارت کھیل نے اکیڈمی کو دی جانے والی 2 کڑوڑ کی گرانٹ کے استعمال کی تحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) وزارت کھیل سندھ نے چھ جنوری2014کو صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ میں ہاکی کے فروغ کے لئے اصلاح الدین ،سید محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے نام پر جاری کی جانے والی 2کڑوڑ روپے کی گرانٹ کے استعمال کو لیکر تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت کھیل حکومت سندھ کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ...

Read More »

ٹھیکیدار رانا ظہیر کی پنجاب سپورٹس بورڈ میں من مانیاں، بغیر ٹرائل کے لاہور کی ٹیم منتحب کرنے کے بعد خود کو انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی کا ٹی ڈی بھی لگوا لیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پنجاب سپورٹس بورڈ کے افسران نے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر پنجاب سپورٹس بورڈ کو کھیلوں کاسامان سپلائی کرنے والے ٹھیکیدار جو بیک وقت ایس بی پی کاٹھیکیدار اور سوئی گیس ہاکی ٹیم کا کوچ بھی ہے کو کل سے لاہور میں شروع ہونے والے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹیکنیکل ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے۔ ...

Read More »

ڈیلی الاؤنس اور معاوضوں سے محروم , پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے گھروں کے چولھے ٹھنڈے پڑنے لگے.کھلاڑیوں نے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی

 لاہور  (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے گھروں کے چولھے ٹھنڈے پڑنے لگے، کھلاڑی تا حال ڈیلی الاؤنس اور معاوضوں سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی معاشی حالت ناگفتہ بہ ہوگئی، حکومت کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی آنکھیں پھیر لیں۔ ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو نہ ڈیلی الاؤنس ملا ...

Read More »

پی ایچ یف سلیکشن کمیٹی کا ڈمی رکن بن کر نہیں رہ سکتا،ایشین گیمز کے لئے کیمپ میں بلائی گئی ٹیم پاکستان کی نہیں پنجاب کی ٹیم ہے۔فیڈریشن ٹیمیں بنا رہی ہے : فرحت خان

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی پر قابض مافیا قومی کھیل کو کس انداز میں تباہ کر رہا ہے اور اسکی کھیل میں دلچسپی کا عالم کیا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتاہے کہ عالمی مقابلوں میں قومی ہاکی ٹیم کی بار بار کی شکستوں اور عالمی سطح پر پاکستان ہاکی کی آئے روز تذلیل کے ...

Read More »