ہاکی

دوسری پاکستان وومن سپر ہاکی لیگ , لاہور نے پشاور کو چار ایک سے شکست دے دی , کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر

لاہور(ایم وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز) دوسری پاکستان وومن سپر ہاکی لیگ 2018 جو کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے مزکورہ لیگ کے دوسرے دن دو میچز منعقد ہوئے پہلا میچ کوئٹہ پینتھر بمقابلہ اسلام آباد شاہین ہوا جو کہ ایک ایک گول سے برابر رہا.جبکہ دوسرا میچ لاہور لائنز بمقابلہ پشاور ڈیئرز ہوا جس میں لاہور لائنز نے ...

Read More »

 دوسری پاکستان وومن سپر ہاکی لیگ 2018 کا آغاز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گیا , اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے نے افتتاح کیا

لاہور (اسپورٹس ورلڈ نیوز)   دوسری پاکستان وومن سپر ہاکی لیگ 2018 کا آغاز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے بال کو ہٹ مار کر کیا.اس حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا.پی ایچ ایف وومن ونگ کی سیکریٹری تنزیلہ عامر چیمہ نے مہمان خصوصی اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کو خوش آمدید ...

Read More »

وومن ہاکی سُپر لیگ : پہلے روز پشاور ڈئیرز نے اسلام آباد شاہین کو دو۔صفر شکت دے د ی،، کراچی ڈولفن اور لاہور لائینز کے درمیان میچ دو۔دو گول سے برابر

لاہور(ایم وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز)دوسری پاکستان ویمن سپر ہاکی لیگ 2018شروع ہو گئی۔ لیگ کا پہلا میچ کراچی ڈولفن اور لاہور لائینز کے درمیان ہوا جو کہ دو دو گول سے برابر رہا.جبکہ دوسرا میچ پشاورڈئیرز اور اسلام آباد شاہین درمیان ہوا جس میں پشاور ڈئیرز نے اسلام آباد شاہین کو دو صفر سے ہرا دیا ۔ ویمن لیگ ہاکی کی افتتاحی تقریب کے مہمان ...

Read More »

قومی وومن سُپر ہاکی لیگ کے موقع پر ماضی کی 36 نامور خواتین ہاکی کھلاڑیوں کے لئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایچ ایف وومن ونگ کی جانب سے لاہور میں شروع ہونے والی دوسری قومی وومن سُپر ہاکی لیگ کے موقع پر ماضی کی 36 نامور خواتین ہاکی کھلاڑیوں کی خدمات کے اعتراف کے لئے انکے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا اور انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر اپوزیشن ...

Read More »

دوسری قومی وومن ہاکی لیگ کا آغا ز چھ فروری سے لاہور میں کھیلی جائے گی، پانچ ٹیمیں شریک ہونگیں،تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں: تنزیلہ عامر چیمہ

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایچ ایف وومن ہاکی ونگ اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے دوسری قومی وومن ہاکی لیگ کا آغا ز  چھ فروری سے ہوگا جو گیارہ فروری تک نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی ،دوسری قومی ہاکی لیگ میں گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی پانچ ٹیمیں کراچی ڈولفن۔لاہور لائنزکوئٹہ پینتھر۔پشاور ...

Read More »

یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی زیر اہتمام کشمیر ڈے ہاکی میچ , یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی نے کونیکس وومن ہاکی اکیڈمی کو ایک صفرسےہرادیا

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی  کے زیر اہتمام کشمیر ڈےکی مناسبت سے یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی بمقابلہ کونیکس وومن ہاکی اکیڈمی یادگاری میچ منعقد ہوا جس میں یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی نے کونیکس وومن ہاکی اکیڈمی کو ایک صفرسےہرادیا .تفصیلات کے مطابق کشمیر ڈے کی مناسبت سے یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی کے زہر اہتمام یونائیٹڈ وومن ہاکی اکیڈمی بمقابلہ ...

Read More »

ہاکی : یوم یکجہتی کشمیر , شہناز شیخ الیون ہاکی ٹیم اور اولمپئین منظور جونئیر الیون ہاکی کی ٹیموں کے درمیان میچ آج  5 فروری کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز )  یوم یکجہتی کشمیر, یکجہتی ہاکی کپ اولمپئین شہناز  شیخ  الیون ہاکی ٹیم اور اولمپئین منظور جونئیر الیون ہاکی کی ٹیموں کے درمیان میچ آج  5 فروری  کو شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم سید پور روڈ سیٹلائٹ ٹائون گرائونڈ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی (چئیرمین سپورٹس اسٹینڈنگ کمیٹی پنجاب) و ...

Read More »

حکومت پنجاب کی طرف شہناز شیخ کے نام سے منسوب آسٹروٹرف کھیلنے کے تیار باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی پنجاب کریں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) راولپنڈی ہاکی ایسوسی ایشن اور راولپنڈی کے ہاکی کھلاڑیوں کے لئے حکومت پنجاب کی طرف سے ہالینڈ کا بنا ہوا آسٹروٹرف کھیلنے کے تیار ہو چکا ہے کروڑوں کی لاگت سے اس آسٹروٹرف جسے معروف ہاکی لیجنڈ شہناز شیخ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے ابھی گراؤنڈ کے باہر سول ورک کا کچھ حصہ ...

Read More »

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن پاکستان ہاکی کے فروغ کے لئے نچلی سطح پر ہمارے وژن پر عمدگی سے عمل پیرا ہے۔ خالد سجاد کھوکھر

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن گراس روٹ لیول پر ہمارے وژن کے عین مطابق پاکستان ہاکی کے فروغ کے لئے نہایت عمدگی سے عمل پیرا ہے ان خیالات کا اظہار کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے نئے سیکریٹریٹ کی افتتاحی تقریب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے کیا اس موقع پر پاکستان ...

Read More »

پی ایچ ایف نے عمان میں ہونے والے تین ملکی ٹورنامنٹ کے لئے21کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ، محمد رضوان سینئر ٹیم کی قیادت کریں گے

کراچی (سپورٹس ورلڈنیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دو روزہ ٹرائلز کے بعد چودہ سے بیس فروری تک مسقط عمان میں ہونے والے تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے21کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایچ ایف کی جانب اس تھری نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے اعلان کردہ قومی ٹیم کی قیادت محمد رضوان ...

Read More »