ہاکی

قومی ہاکی ٹیم کے مستعفی کوچ محمد ثقلین کا پی ایچ ایف صد بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر سے ملاقات کے بعد یوٹرن..دیکھیئے اس ویڈیو میں!

قومی ہاکی ٹیم کے مستعفی کوچ محمد ثقلین کا پی ایچ ایف صد بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر سے ملاقات کے بعد یوٹرن..دیکھیئے اس ویڈیو میں!

Read More »

محمد ثقلین ایک بدتمیز انسان ہے .اسی وجہ سے اسے ماضی میں دو سے تین بار ٹیم سے نکالا گیا تھا.دیکھئے قومی ہاکی ٹیم منیجر اولمپیئن حسن سردار کا ویڈیو پیغام

محمد ثقلین ایک بدتمیز انسان ہے .اسی وجہ سے اسے ماضی میں دو سے تین بار ٹیم سے نکالا گیا تھا.دیکھئے قومی ہاکی ٹیم منیجر اولمپیئن حسن سردار کا ویڈیو پیغام!

Read More »

قومی ہاکی ٹیم منیجر حسن سردار کے رویے کے خلاف قومی ٹیم کوچ محمد ثقلین احتجاجاْ عہدے سےمستعفی ہوگئے.

مسقط(اسپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم منیجر حسن سردار اور ٹیم کوچ محمد ثقلین کے درمیان تنازعے کے نتیجے میں ٹیم کوچ محمد ثقلین عہدے سے مستعفی ہوگئے.تفصیلات کے مطابق اومان کے شہر مسقط میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ہاکی ٹرافی کے پاک بھارت میچ کے دوران قومی ہاکی ٹیم منیجر حسن سردار اور کوچ محمد ثقلین کے درمیان سرد جنگ ...

Read More »

نمائشی میچ میں افتخار احمد الیون کے ہاتھوں جنید علی شاہ الیون کو شکست

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اور کسٹمز پروینٹو کلب کے اشتراک سے کسٹمز اسپورٹس کمپلیکس میں جنید علی شاہ الیون اور افتخار احمد الیون کی ٹیموں کے دریان نمائشی میچ کھیلا گیا ۔ جسے افتخار احمد الیون نے باآسانی 4-2 سے جیت لیا افتخار احمد الیون کے کپتان محمد علی خان نے دو ، اولمپئن وسیم فیروز ...

Read More »

ایشین چیمینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے اس بار بھی ڈیلی الاونس سے محر وم ہونے کا انکشاف، فنڈز ہیں ہی نہیں الاونس کیسے دیکر بھیجتے: پی ایچ ایف ذرائع

مسقط(سپورٹس ورلڈ نیوز) پی ایچ ایف کے ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ایچ ایف انتظامیہ نے اپنی سابقہ روایت کوبرقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں جانے والی ٹیم کو ڈیلی الاونس ادا نہیں کیا۔اور انکے الاونس کی ادائیگی کو حکومت گرانٹ ملنے پرادا کرنیکا عندیہ دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ...

Read More »

سپورٹس ورلڈ نیوز کی پاک بھارت میچ کے موقع پر حسن سردار اور محمد ثقلین کے درمیان گالم گلوچ کی خبر پرپی ایچ ایف کی دوڑیں ۔صدر پی ایچ ایف کا ہیڈکوچ محمد ثقلین سے فون پر رابطہ

مسقط (سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام پر مسقط میں کھیلی جارہی ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاک بھارت ہاکی میچ کے دوران قومی ہاکی ٹیم کے مینجر حسن سردار اور ہیڈکوچ محمد ثقلین درمیان ہونے والی گالم گلوچ کی خبر کی اشاعت کے بعد پی ایچ ایف حکام کی دوڑیں لگ گیں۔ صدر پی ایچ ...

Read More »

قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں میں گروپ بندی نے ٹیم پاکستان کی لُٹیا ڈبو دی، ٹیم مینجر حسن سردار کی ہیڈ کوچ محمد ثقلین سے گراونڈ میں گالم گلوچ

مسقط (صوفی ہارون سے ۔سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں میں گروپ بندی نے مسقط (عمان) میں جاری ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی لُٹیا ڈبو دی۔ قومی ہاکی ٹیم کے مینجر حسن سردار کی ہیڈ کوچ محمد ثقلین سے مبینہ گالم گلوچ ۔پاکستان ہاکی کو جونک بن کر چمٹے ہوئے ٹیم مینجر حسن سردار ...

Read More »

اومان کے شہر مسقط میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ہاکی ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی.

اومان(اسپورٹس ورلڈ نیوز) اومان کے شہر مسقط میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ہاکی ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو 1-3 سے ہرادیا.تفصیلات کے مطابق اومان کے شہر مسقط میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ہاکی ٹرافی میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی.بھارت ...

Read More »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ (کل)روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی

مسقط ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ (کل)روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی ۔شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم اپنے پانچ سنگل گروپ میچ کھیلے گی ۔ پاکستانی ٹیم دوسرا میچ (کل) ہفتہ20 اکتوبرکو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی، تیسرا میچ 22 اکتوبر سے میزبان اومان کے خلاف ...

Read More »